جمعرات , 10 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

دورہ ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ ،سعود شکیل کی ٹیسٹ اسکواڈ میں شمولیت مشکوک

3 مہینے پہلے
A A
Saud Shakeel's inclusion in the Test squad for the West Indies and England tours is doubtful
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کادورہ ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ ، بائیں ہاتھ کے بیٹر سعود شکیل کی ٹیسٹ اسکواڈ میں شمولیت مشکوک ہو گئی ، مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل کے فٹنس مسائل کے باعث اسکواڈ کا حصہ نہ ہونے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق سعود شکیل کی انجری سے ری کوری پر کام کیا جا رہا ہے۔ سعود شکیل کے متبادل کے طور پر کیمپ میں مڈل آرڈر بیٹر کو بلایا جا رہا ہے،انجری مسائل کے باعث سلیکٹرز کو ٹیسٹ اسکواڈ میں مجبورا زیادہ تبدیلیاں کرنا پڑ رہی ہیں۔

ذرائع کے مطابق سعود شکیل سے قبل وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کے بھی ان فٹ ہونے کی خبر سامنے آئی ہے ۔محمد رضوان کے متبادل کے طور پر روحیل نذیر کو ریڈ بال کیمپ میں شامل کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: جو ئے روٹ ، کوئی مقابل نہیں دور دورتک

لاہور: ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے لیے پاکستان ریڈ بال کیمپ جاری ہے ۔ ریڈ بال کیمپ میں کھلاڑی آج ایل سی سی گراونڈ میں سیناریو میچ کھیلیں گے۔

موضوعات : #saudshakeelpakvswisquadtest
ShareSend

متعلقہ خبریں

England tightens its grip on the third Test against Pakistan.
تازہ ترین

انگلینڈ کی پاکستان کیخلاف تیسرے ٹیسٹ میں گرفت مضبوط

10 ستمبر , 2026
بابراعظم ٹیسٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیوں سے لاعلم
تازہ ترین

بابراعظم ٹیسٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیوں سے لاعلم

8 ستمبر , 2026
Lord's Test Half the Pakistan team back in the pavilion while chasing the target.
تازہ ترین

لارڈز ٹیسٹ :ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئی

30 اگست , 2026
Lord's Test Pakistan continues batting in pursuit of a challenging target.
تازہ ترین

لارڈز ٹیسٹ : پاکستان کی مشکل ہدف کے تعاقب میں بیٹنگ جاری

30 اگست , 2026
England tightens grip on Lord's Test; leads Pakistan by 261 runs.
تازہ ترین

لارڈز ٹیسٹ میں انگلینڈ کی گرفت مضبوط، پاکستان پر 261 رنز کی برتری

29 اگست , 2026
Second Test between Pakistan and England starts tomorrow; Umar Gul confident of a comeback.
تازہ ترین

پاکستان، انگلینڈ دوسرا ٹیسٹ کل شروع ہو گا، عمر گل کو کم بیک کا یقین

26 اگست , 2026
اگلی خبر
US President strongly criticizes Senate resolution

امریکی صدر کی سینیٹ کی قرارداد پر سخت تنقید

یہ بھی پڑھیں

A banana worth $6 million

60لاکھ ڈالر کا کیلا؟

10 ستمبر , 2026
امریکا کے ہر شہری پر ایک کروڑ 17لاکھ کا قرضہ

امریکا کے ہر شہری پر ایک کروڑ 17لاکھ کا قرضہ

10 ستمبر , 2026
اسٹار ٹریک کی 60ویں سالگرہ، خلا باز نے خلائی اسٹیشن پر یادگاری نشان لہرایا

اسٹار ٹریک کی 60ویں سالگرہ، خلا باز نے خلائی اسٹیشن پر یادگاری نشان لہرایا

10 ستمبر , 2026
ترکیہ کا بحیرہ اسود میں تیل کی تلاش کے لیے ڈرلنگ آپریشن شروع کرنے کا اعلان

ترکیہ کا بحیرہ اسود میں تیل کی تلاش کے لیے ڈرلنگ آپریشن شروع کرنے کا اعلان

10 ستمبر , 2026

حکومت اور پیپلز پارٹی میں پسِ پردہ رابطے تیز، اسپیکر ایاز صادق ڈیڈ لاک ختم کرانے میں کامیاب

10 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔