واشنگٹن ( پاک ترک نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سینیٹ کی جنگی اختیارات کی قرارداد پر سخت تنقید کی ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے ایوان فیصلے نے ان کی پوزیشن کمزور کی اور ایران کو فائدہ پہنچایا۔
یہ بھی پڑھیں: امریکی سینیٹ،ایران کے خلاف فوجی کارروائی روکنے کی قرارداد منظور
امریکی صدر نے قرارداد کے حق میں ووٹ دینے والے چار ریپبلکن سینیٹرز کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا ،کہتے ہیں وہ اپنے مقاصد ہر صورت حاصل کریں گے۔












