پیر , 7 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

جو ئے روٹ ، کوئی مقابل نہیں دور دورتک

3 مہینے پہلے
A A
jeo Root , no competition, far and wide
Share on Facebookwhatsapp

آر اے شمشاد

تیز ترین کرکٹ کے اس دور میں جہاں ہر گیند کو شائقین بائونڈری سے باہر جاتا دیکھنا چاہتے ہیں او ر ہر بائولر سے ہرگیند پر وکٹ کے خواہاں ہیں وہیں انگلینڈ کے مایہ ناز بلے باز جوئے روٹ جو متعدد ریکارڈ کے مالک ہونے کے ساتھ ساتھ ٹیسٹ میں اپنی دھاک پوری طرح بٹھانے میں کامیاب ہوئےہیں ان کے بارے یہ کہا جائے کہ کوئی مقابل نہیں دور دور تک تو شاید غلط نہ ہو گا ۔

جوئے روٹ جنہوں نے اپنے کرکٹ کیریئر کا آغاز 2012میں کیا تھا اس کے بعد دوبارہ مڑ کر پیچھے نہیں دیکھا ۔ جوئے روٹ اس وقت ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑیوں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر موجودہیں ۔انہوں نے 165میچز کی 302اننگز میں ناقابل شکست رہتے ہوئے 14075رنز سکور کر لئے ہیں ۔ انہوں نے ٹیسٹ میں 41سنچریوں کے ساتھ ساتھ 67ففٹیز بھی سکور کی ہیں ۔

واضح رہے کہ ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز کا ریکارڈ بھارت کے ماسٹر بلاسٹر بلے باز سچن ٹنڈولکر کے پاس ہے جنہوں نے 15921رنز بنائے ہیں تاہم اس ریکارڈ کو بنانے کیلئے انہوں نے 200میچز میں حصہ لیا ۔

جوئے روٹ کو اس وقت ٹیسٹ کا بے تاج بادشاہ کہا جائے تو غلط نہ ہوگا ۔ وہ نہ صرف فارم میں ہیں بلکہ مکمل طور پر فٹ بھی ہیں اور ایسا لگ رہا ہے کہ وہ سچن کا ریکارڈ توڑنے میں کامیاب ہوسکتے ہیں ۔ دوسری جانب ان کو اس وقت اس لئے بھی کوئی فکر شاید لاحق نہیں کیونکہ ان کے بعد موجودہ کرکٹ میں نیوزی لینڈ کے ٹام لیتھم واحد کھلاڑی ہیں جو اس وقت سب سے زیادہ بنانے والے کھلاڑیوں کی فہرست میں 69نمبر پر موجود ہیں اس سے اوپر تمام بلے باز ٹیسٹ کرکٹ کو خیر باد کہہ چکے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں: بین اسٹوکس کی نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں واپسی کا امکان

کرکٹ مبصرین کا کافی عرصے تک یہ خیال تھا کہ جس طرح کرکٹ میں جدت آئی ہے سچن کا ریکارڈ توڑنا تقریباً ناممکن لگ رہا تھا لیکن جوئے روٹ نے ان تمام اندازوں کو غلط ثابت کردیا ہے تاہم موجودہ کرکٹ میں جوئے روٹ کے ریکارڈ تک کوئی پہنچ سکتا ہے اس بارے میں کچھ کہنا قبل از وقت ہو گا فی الحال تو شاید یہی کہا جا سکتا ہے کہ کوئی مقابل نہیں دور دورتک ۔

موضوعات : #joerootcricketengland
ShareSend

متعلقہ خبریں

پاکستانی کرکٹ ٹیم کی شاہ چارلس سے ملاقات
تازہ ترین

پاکستانی کرکٹ ٹیم کی شاہ چارلس سے ملاقات

2 ستمبر , 2026
Defeat in the Test series against England Aaqib Javed holds the captain and coach responsible.
تازہ ترین

انگلینڈ سے ٹیسٹ سیریز میں شکست، عاقب جاوید نے کپتان اور کوچ کو ذمہ دار قرار دے دیا

2 ستمبر , 2026
بھارتی کرکٹ ٹیم کا دورۂ بنگلادیش ایک بار پھر تعطل کا شکار
تازہ ترین

بھارتی کرکٹ ٹیم کا دورۂ بنگلادیش ایک بار پھر تعطل کا شکار

31 اگست , 2026
لارڈز ٹیسٹ ، خراب روشنی کے باعث پہلے رو ز کا کھیل روکدیا گیا ،انگلینڈ کے 248رنز
تازہ ترین

لارڈز ٹیسٹ ، خراب روشنی کے باعث پہلے رو ز کا کھیل روکدیا گیا ،انگلینڈ کے 248رنز

27 اگست , 2026
سینئر کھلاڑی کو باہر بٹھانے میں کوئی برائی نہیں،بابر اعظم
تازہ ترین

سینئر کھلاڑی کو باہر بٹھانے میں کوئی برائی نہیں،بابر اعظم

26 اگست , 2026
بابر اعظم کی دھواں دار واپسی؟ لارڈز میں بھرپور پریکٹس
تازہ ترین

بابر اعظم کی دھواں دار واپسی؟ لارڈز میں بھرپور پریکٹس

25 اگست , 2026
اگلی خبر
Agreement between US and Iran will bring peace to the world, says Prime Minister

امریکا اور ایران میں معاہدے سے دنیا میں امن ہو گا،وزیراعظم

یہ بھی پڑھیں

Details released regarding the extraordinary performance of Russia's Su-57 fighter jet.

روس کے ایس یو 57جنگی طیارے کی غیر معمولی کارکردگی کی تفصیلات جاری

6 ستمبر , 2026
Forced displacement of Palestinians from Gaza unacceptable; eight Islamic nations, including Pakistan, deliver a categorical response to Israel.

غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی نامنظور، پاکستان سمیت 8 اسلامی ممالک کا اسرائیل کو دوٹوک جواب

6 ستمبر , 2026
Pakistani scientist Dr. Hina Siddiqui elected Fellow of the Royal Society of Chemistry.

پاکستانی سائنسدان ڈاکٹر حنا صدیقی رائل سوسائٹی آف کیمسٹری کی فیلو منتخب

6 ستمبر , 2026
Poor internet connectivity in Gilgit-Baltistan hampers tourism and disaster response efforts.

گلگت بلتستان میں ناقص انٹرنیٹ رابطہ، سیاحت اور قدرتی آفات سے نمٹنے میں مشکلات

6 ستمبر , 2026
Serhat Kılıç, the renowned actor from Kuruluş Osman, was found dead at home.

کورولوش عثمان کے معروف اداکار سرحات کیلیچ گھر میں مردہ پائے گئے

6 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔