پیر , 24 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

8 سال بعد سندل ایکسپریس بحال، سرگودھا اور ملتان کے درمیان ریلوے رابطہ بحال

2 گھنٹے پہلے
A A
Sandal Express restored after 8 years; rail link between Sargodha and Multan re-established.
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) سندل ایکسپریس کو 8 سال کی معطلی کے بعد دوبارہ بحال کردیا گیا، جس سے سرگودھا اور ملتان کے درمیان ریلوے رابطہ بحال ہوگیا ہے۔ٹرین کی بحالی سے جھنگ سمیت روٹ پر واقع دیگر اضلاع کے مسافروں کو سستے اور آسان سفری سہولت میسر آگئی ہے۔

سندل ایکسپریس کی بحالی کے موقع پر جھنگ اور سرگودھا ریلوے اسٹیشنز پر تقریبات منعقد ہوئیں، جہاں بڑی تعداد میں شہریوں نے ٹرین کا استقبال کیا۔وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے کہا کہ سندل ایکسپریس کی بحالی حکومت کے عوامی خدمت کے عزم کی عکاسی کرتی ہے۔ معطل ریلوے سروسز کی بحالی وسیع تر منصوبے کا حصہ ہے، جس کا مقصد سفری رابطوں کو بہتر بنانا اور عوام کو بہتر سہولیات فراہم کرنا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: لاہور ہائیکورٹ کا گھریلو بجلی کنکشن منقطع کرنے کے خلاف اہم فیصلہ

وفاقی وزیر نے تقریب کے دوران اپ گریڈ کیے گئے جھنگ ریلوے اسٹیشن کا بھی افتتاح کیا۔جھنگ ریلوے اسٹیشن کی اپ گریڈیشن کے لیے ریڈ کریسنٹ ہسپتال جھنگ کے ایڈمنسٹریٹر اور کاروباری شخصیت ڈاکٹر معظم وحید شیخ نے اپنی جانب سے مالی تعاون فراہم کیا، جس کا مقصد شہر میں عوامی سہولیات کو بہتر بنانا ہے۔

موضوعات : #trainmultanSargodha
ShareSend

متعلقہ خبریں

The journey from a barbecue stall to global acclaim.
تازہ ترین

باربی کیو کے اسٹال سے عالمی اعزاز تک کا سفر

5 اگست , 2026
Take care of your children, this society is no longer safe.
تازہ ترین

اپنے بچوں کا خیال رکھنا ،یہ معاشرہ اب محفوظ نہیں

25 جون , 2026
Five passenger trains handed over to private sector
تازہ ترین

پانچ مسافر ٹرینیں نجی شعبے کے حوالے

18 جون , 2026
How many train accidents in five years Details presented in the National Assembly
تازہ ترین

پانچ سالوں میں ٹرینوں کے کتنے حادثات ؟تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش

22 مئی , 2026
Travel from Lahore to Rawalpindi in 2 and a half hours
تازہ ترین

لاہور سے راولپنڈی کا سفر سوا 2گھنٹے میں

17 اپریل , 2026
Another accident on Mianwali-bound train
تازہ ترین

میانوالی جانے والی ٹرین کو پھر حادثہ

6 اپریل , 2026
اگلی خبر
Karachi-Hyderabad direct motorway project (M-10) to cost $400 million.

کراچی حیدرآباد براہِ راست موٹروے منصوبہ، ایم 10 پر 40 کروڑ ڈالر لاگت آئے گی

یہ بھی پڑھیں

کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری پر وزیراعظم کی قوم کو مبارکباد

کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری پر وزیراعظم کی قوم کو مبارکباد

24 اگست , 2026
آزاد کشمیر کے نو منتخب ارکان اسمبلی نے حلف اٹھالیا

آزاد کشمیر کے نو منتخب ارکان اسمبلی نے حلف اٹھالیا

24 اگست , 2026
تربیلا ففتھ ایکسٹینشن منصوبے کی لاگت میں 282 فیصد اضافہ، 316 ارب روپے منظور

تربیلا ففتھ ایکسٹینشن منصوبے کی لاگت میں 282 فیصد اضافہ، 316 ارب روپے منظور

24 اگست , 2026
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ، آسٹریلیا کی پوزیشن مزید مستحکم

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ، آسٹریلیا کی پوزیشن مزید مستحکم

24 اگست , 2026
سندھ میں کپاس کی پیداوار میں نمایاں اضافہ

سندھ میں کپاس کی پیداوار میں نمایاں اضافہ

24 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔