جمعہ , 4 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پنجاب حکومت کی سرگودھا میں ایک ارب روپے کے 8 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے
A A
پنجاب حکومت کی سرگودھا میں ایک ارب روپے کے 8 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری
Share on Facebookwhatsapp

لاہور (پاک ترک نیوز )پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے سرگودھا ضلع میں سڑکوں کی تعمیر، بحالی اور بہتری کے لیے تقریباً ایک ارب روپے کے 8 منصوبوں کی منظوری دے دی۔

ڈپٹی کمشنر آفس کے مطابق یہ منصوبے اون سورس ریونیو انیشی ایٹو کے تحت مکمل کیے جائیں گے۔

منصوبوں میں ڈیری روڈ، آزاد روڈ، نیو اردو بازار روڈ، گرین مارکیٹ روڈ، پائلٹ اسکول روڈ اور آرا مارکیٹ روڈ کی تعمیر و بحالی شامل ہے، جس پر 17 کروڑ 57 لاکھ 90 ہزار روپے خرچ ہوں گے۔

خیام چوک اوور ہیڈ برج کی بحالی کے لیے 8 کروڑ 89 لاکھ 81 ہزار روپے مختص کیے گئے ہیں، جبکہ جوہر کالونی روڈ سے فاطمہ جناح روڈ، گل والا ریلوے کراسنگ اور ہری پورہ پل تک سڑک کی بحالی پر 22 کروڑ 86 لاکھ 74 ہزار روپے لاگت آئے گی۔

شما چوک سے اسٹیڈیم گیٹ روڈ اور چیما ہارٹ سینٹر تک لنک روڈ کی بحالی کے لیے 16 کروڑ 46 لاکھ 45 ہزار روپے، جبکہ مین بازار بھگتانوالہ روڈ اور لاہور روڈ، بھیرووال، کوٹ مومن لنک روڈ کے لیے 12 کروڑ 77 لاکھ 15 ہزار روپے منظور کیے گئے ہیں۔

شاہپور میں جیل روڈ سے شاہپور صدر روڈ کی بحالی کے لیے 9 کروڑ 88 لاکھ 88 ہزار روپے اور فاروکا روڈ سے سیال دھولکا روڈ کے لیے 5 کروڑ 66 لاکھ 84 ہزار روپے مختص کیے گئے ہیں۔

اس کے علاوہ سیال موڑ روڈ پر انٹرچینجز کی خوبصورتی کے لیے 6 کروڑ روپے کا منصوبہ بھی پروگرام میں شامل ہے۔

ڈپٹی کمشنر سرگودھا حسین احمد رضا چوہدری کے مطابق منصوبوں سے ضلع میں سڑکوں کا بنیادی ڈھانچہ بہتر ہوگا، ٹریفک کی روانی میں بہتری آئے گی اور شہری و دیہی علاقوں کے عوام کو آمدورفت کی بہتر سہولیات میسر ہوں گی۔

موضوعات : approvesprojectsPunjab governmentSargodha
ShareSend

متعلقہ خبریں

Sandal Express restored after 8 years; rail link between Sargodha and Multan re-established.
تازہ ترین

8 سال بعد سندل ایکسپریس بحال، سرگودھا اور ملتان کے درمیان ریلوے رابطہ بحال

24 اگست , 2026
The journey from a barbecue stall to global acclaim.
تازہ ترین

باربی کیو کے اسٹال سے عالمی اعزاز تک کا سفر

5 اگست , 2026
Take care of your children, this society is no longer safe.
تازہ ترین

اپنے بچوں کا خیال رکھنا ،یہ معاشرہ اب محفوظ نہیں

25 جون , 2026
Federal budget proposes to allocate Rs91 billion for 48 projects of Power Division
تازہ ترین

وفاقی بجٹ ،پاور ڈویژن کے 48منصوبوں کے لیے 91ارب روپے مختص کرنے کی تجویز

3 جون , 2026
ایسے ترقیاتی منصوبوں میں عوام کا پیسہ لگائیں گے جن کے نتائج یقینی ہوں، وزیر اعظم
پاکستان

ایسے ترقیاتی منصوبوں میں عوام کا پیسہ لگائیں گے جن کے نتائج یقینی ہوں، وزیر اعظم

18 مئی , 2026

یہ بھی پڑھیں

پنجاب حکومت کی سرگودھا میں ایک ارب روپے کے 8 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری

پنجاب حکومت کی سرگودھا میں ایک ارب روپے کے 8 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری

4 ستمبر , 2026
ایران میں اندرونی بغاوت کا وقت آ گیا ،امریکی وزیر خزانہ

ایران میں اندرونی بغاوت کا وقت آ گیا ،امریکی وزیر خزانہ

4 ستمبر , 2026
کراچی میں خواتین کا جھگڑا، ایس ایس پی کورنگی کے خلاف کارروائی کی سفارش

کراچی میں خواتین کا جھگڑا، ایس ایس پی کورنگی کے خلاف کارروائی کی سفارش

4 ستمبر , 2026
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائیاں، 36 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائیاں، 36 دہشت گرد ہلاک

4 ستمبر , 2026
US and China's preparations for space warfare

امریکا اورچین کی خلا میں جنگ کی تیاریاں

4 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔