جمعرات , 23 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home اہم ترین 3

پاکستان سے حج آپریشن شروع

3 مہینے پہلے
A A
پاکستان سے حج آپریشن شروع
Share on Facebookwhatsapp

لاہور(پاک ترک نیوز ) پاکستان سے حج آپریشن شروع ہو گیا ،کراچی سے پہلی پرواز عازمین حج کو لے کر سعودی عرب پہنچ گئی ،کراچی ایئر پورٹ پر گورنر سندھ نہال ہاشمی نے عازمین کو رخصت کیا،گورنر سندھ نے مسافروں کو مبارک باد دی۔،روٹ ٹو مکہ کے سعودی پروجیکٹ کے تحت لاہور سے پہلی حج پرواز 345 عازمین کو لے کر مدینہ منورہ روانہ ہو گئی۔ سعودی ایئر لائز کی پرواز صبح ساڑھے دس بجے روانہ ہوئی ۔ وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف، صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق، صوبائی وزیر خزانہ میاں مجتبیٰ شجاع الرحمان، سعودی سفیر نواف سعید المالکی، وفاقی سیکرٹری مذہبی امور ابرار احمد مرزا اور روٹ ٹو مکہ پراجیکٹ کے سربراہ میجر جنرل ڈاکٹر صالح بن سعد المیرابا نے عازمین حج کو رخصت کیا۔ ملتان سے پہلی حج پرواز کے ذریعے 151 عازمین سعودی عرب روانہ ہوئے۔چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے پہلی پرواز کے عازمین کو رخصت کیا۔

موضوعات : flighthajjpakistan
ShareSend

متعلقہ خبریں

پاکستان اور یورپی یونین کا شراکت داری مزید مضبوط بنانےکا عزم
پاکستان

پاکستان اور یورپی یونین کا شراکت داری مزید مضبوط بنانےکا عزم

22 جولائی , 2026
The world acknowledges Pakistan's role as a mediator in the Iran-US conflict.
تازہ ترین

ایران امریکہ جنگ،پاکستان کے ثالثی کردار کی دنیا معترف

22 جولائی , 2026
سعودی عرب کا ملٹی پل ویزامتعارف ،ایک سال میں کئی بار عمرے کی اجازت
پاکستان

سعودی عرب کا ملٹی پل ویزامتعارف ،ایک سال میں کئی بار عمرے کی اجازت

20 جولائی , 2026
ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی پاکستان پہنچ گئے
پاکستان

ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی پاکستان پہنچ گئے

20 جولائی , 2026
پاکستان ،کینیڈا کے تعلقات کا نیا سنگ میل ،تعاون بڑھانے پر اتفاق
اہم ترین 3

پاکستان ،کینیڈا کے تعلقات کا نیا سنگ میل ،تعاون بڑھانے پر اتفاق

20 جولائی , 2026
Flights resume at Sheikh Zayed Airport after nearly 3 years
تازہ ترین

شیخ زاید ایئرپورٹ پر تقریباً3 سال بعد پروازیں بحال

20 جولائی , 2026
اگلی خبر
A journey to disconnect from the world and connect with the Lord

دنیا سے کٹ کر رب سے جڑنے کا سفر

یہ بھی پڑھیں

Gold and silver prices fall

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

23 جولائی , 2026
England Cricket Board announces Ashes series schedule.

انگلینڈ کرکٹ بورڈ کا ایشز سیریز کے شیڈول کا اعلان

23 جولائی , 2026
Details obtained regarding the number of gifts received by Shahbaz Sharif and Ishaq Dar.

شہبازشریف،اسحاق ڈار کو کتنے تحفے ملے ،تفصیل مل گئی

23 جولائی , 2026
Partial solar eclipse and Perseid meteor shower August 12, 2026, set to be a memorable night.

جزوی سورج گرہن اور پرسئیڈ شہابی بارش،12اگست 2026 یادگار رات بن جائے گی

23 جولائی , 2026
Pakistan advises Iran, US to resolve dispute through talks and diplomacy

پاکستان کا ایران،امریکہ کو مذاکرات اور سفارت کاری سے تنازع کے حل کا مشورہ

23 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Urdu
English