پیر , 19 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پنجاب میں لوکل روڈ پروگرام کے تحت مزید 82 سڑکیں 7 ستمبر تک مکمل کرنے کا ہدف

2 مہینے پہلے
A A
Target set to complete another 82 roads in Punjab by September 7 under the Local Roads Program.
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) پنجاب کے وزیر مواصلات و تعمیرات ملک صہیب احمد بھرتھ نے لوکل روڈ پروگرام کے تحت مزید 82 سڑکیں 7 ستمبر تک مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔لاہور میں اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے صوبائی وزیر نے فیلڈ افسران کو جاری ترقیاتی منصوبوں کی سخت نگرانی اور مقررہ مدت میں تکمیل یقینی بنانے کا حکم دیا۔ اجلاس میں سیکریٹری مواصلات و تعمیرات راجا جہانگیر انور، اسپیشل سیکریٹری، ایڈیشنل سیکریٹریز اور دیگر اعلیٰ افسران شریک ہوئے، جبکہ سپرنٹنڈنگ انجینئرز اور ایگزیکٹو انجینئرز نے آن لائن شرکت کی۔

اجلاس میں لوکل روڈ پروگرام کے تحت پنجاب کے شمالی، وسطی اور جنوبی علاقوں میں جاری کام پر بریفنگ دی گئی۔ حکام نے بتایا کہ مکمل ہونے والی سڑکوں پر سائن بورڈز، لین مارکنگ اور خوبصورتی کے کام تیزی سے جاری ہیں، جبکہ دیہی اور شہری علاقوں کی سڑکوں کی تزئین و آرائش بھی کی جارہی ہے۔صوبائی وزیر نے فیلڈ فارمیشنز کو مزید 82 سڑکیں مکمل کرنے کا ہدف دیتے ہوئے چیف انجینئرز کو ہدایت کی کہ جنوبی پنجاب میں 26، شمالی پنجاب میں 33 اور وسطی پنجاب میں 23 سڑکیں 7 ستمبر تک مکمل کی جائیں۔

یہ بھی پڑھیں: امام الحق کے انجری معاملے پر تحقیقات ہوں گی، عاقب جاوید کا سخت مؤقف

ملک صہیب احمد بھرتھ نے تمام افسران کو لوکل روڈ پروگرام کے تحت جاری منصوبے مقررہ مدت میں مکمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے فیلڈ فارمیشنز میں خالی آسامیوں پر افسران کی فوری تعیناتی کا حکم بھی دیا۔

موضوعات : localpunjabroads
ShareSend

متعلقہ خبریں

Rain, strong winds and hail expected in most parts of Punjab
تازہ ترین

پنجاب کے بیشتر علاقوں میں بارش، تیز ہواؤں اور ژالہ باری کا امکان

10 اکتوبر , 2026
پنجاب میں نئی گاڑیوں کو فٹنس سرٹیفکیٹ سے چھوٹ مل گئی
پاکستان

پنجاب میں نئی گاڑیوں کو فٹنس سرٹیفکیٹ سے چھوٹ مل گئی

9 اکتوبر , 2026
Driverless electric trucks have hit the roads in the US.
تازہ ترین

امریکا میں ڈرائیور کے بغیر الیکٹرک ٹرک سڑکوں پر آگئے

8 اکتوبر , 2026
Clouds enter Punjab and Khyber Pakhtunkhwa, rain in many areas
تازہ ترین

پنجاب اور خیبر پختونخوا میں بادلوں کی انٹری، کئی علاقوں میں بارش

7 اکتوبر , 2026
پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کب ہو گا؟ڈرافٹ شیڈول تیار
پاکستان

پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کب ہو گا؟ڈرافٹ شیڈول تیار

5 اکتوبر , 2026
Punjab government's big decision for CSS candidates, age limit set at 32 years
تازہ ترین

پنجاب حکومت کا سی ایس ایس امیدواروں کے لیے بڑا فیصلہ، عمر کی حد 32 سال مقرر

5 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
More torrential rains forecast for the country.

ملک میں مزید موسلادھار بارشوں کی پیش گوئی

یہ بھی پڑھیں

سعودی عرب میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، عملے کے 2 ارکان ہلاک

سعودی عرب میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، عملے کے 2 ارکان ہلاک

18 اکتوبر , 2026
لاہور جم خانہ کلب کی زمین اور لیز کا تنازع ، پنجاب اسمبلی کی کمیٹی نے انتظامیہ کو طلب کر لیا

لاہور جم خانہ کلب کی زمین اور لیز کا تنازع ، پنجاب اسمبلی کی کمیٹی نے انتظامیہ کو طلب کر لیا

18 اکتوبر , 2026
جنوبی کوریا کا 30 کلوواٹ لیزر دفاعی نظام، تجربے کے دوران تین ڈرونز تباہ کرنے میں کامیاب

جنوبی کوریا کا 30 کلوواٹ لیزر دفاعی نظام، تجربے کے دوران تین ڈرونز تباہ کرنے میں کامیاب

18 اکتوبر , 2026
لاہور میں بسنت 2027 کے لیے 12 سے 14 مارچ کی تاریخیں تجویز

لاہور میں بسنت 2027 کے لیے 12 سے 14 مارچ کی تاریخیں تجویز

18 اکتوبر , 2026
امریکی قرضوں پر سود کی ادائیگیاں یومیہ 3 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، بجٹ خسارے میں 12 فیصد اضافہ

امریکی قرضوں پر سود کی ادائیگیاں یومیہ 3 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، بجٹ خسارے میں 12 فیصد اضافہ

18 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔