ہفتہ , 12 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پنجاب کابینہ نے نئے مالی سال کے لئے بجٹ تجاویز کی منظوری دے دی

3 مہینے پہلے
A A
Punjab cabinet approves budget proposals for new fiscal year
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) پنجاب کابینہ نے نئے مالی سال کے لئے بجٹ تجاویز کی منظوری دے دی ، آئندہ مالی سال کا بجٹ آج صوبائی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا ۔ صوبائی بجٹ کا حجم 5 ہزار 131 ارب روپے رکھنے کی تجویز ہے ۔

یہ صوبے کی تاریخ میں اب تک کا سب سے بڑا بجٹ ہو گا ۔ تعلیم 900 ارب اور صحت 650 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز ہے۔ طلبا کے لئے لیپ ٹاپ، الیکٹرک سکوٹیز اور ہونہار اسکالرشپ پروگرام آئندہ سال بھی جاری رہیں گے۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا پنجاب نے وفاقی حکومت کو سب سے زیادہ شیئر دیا ، شئیر کم ہونے کے باوجود اپنے عوام کو اپنے وسائل سے ریلیف دینے کے لئے پر عزم ہوں۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا عوام کے ریلیف اور خدمت کا سفر پہلے کی طرح جاری رہے گا۔ پنجاب کے عوام کی ترقی کے سفر پر کوئی کمپرومائز نہیں ہوگا۔ عوام کو ریلیف دینے کا عہد پورا کرنے کے لئے علالت کی حالت میں بھی ویڈیو لنک میٹنگ کرتی رہی۔

موضوعات : #punjabbudgetcabnit
ShareSend

متعلقہ خبریں

Funds for 40 district councils in Punjab frozen; 286 development projects affected.
تازہ ترین

پنجاب کی 40 ضلعی کونسلز کے فنڈز منجمد، 286 ترقیاتی منصوبے متاثر

18 اگست , 2026
Date revealed for the reopening of schools in Punjab.
تازہ ترین

پنجاب میں اسکول کب کھلیں گے ،تاریخ سامنے آ گئی

13 اگست , 2026
Approval granted for Green Industrial Economic Zone in Punjab; incentives announced for investors.
تازہ ترین

پنجاب میں گرین انڈسٹریل اکنامک زون کی منظوری ، سرمایہ کاروں کے لیے مراعات کا اعلان

4 اگست , 2026
Decision made to change the traffic police uniform in Punjab once again.
تازہ ترین

پنجاب میں ٹریفک پولیس کی وردی ایک بار پھر تبدیل کرنے کا فیصلہ

28 جولائی , 2026
Punjab Government's Shrimp Farming Internship Program Monthly Stipend of Rs. 100,000 Fixed
تازہ ترین

پنجاب حکومت کا جھینگا فارمنگ انٹرن شپ پروگرام ، ماہانہ ایک لاکھ روپے وظیفہ مقرر

27 جولائی , 2026
Andy Burnham's first Labour cabinet announced, Starmer's close aide dismissed
تازہ ترین

اینڈی برنہم کی پہلی لیبر کابینہ کا اعلان، اسٹارمر کے قریبی رہنما فارغ

21 جولائی , 2026
اگلی خبر
Where do the pebbles thrown by pilgrims go

حجاج کرام کی پھینکی گئی کنکریاں کہاں جاتی ہیں؟

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ بلوچستان کی انتظامی بنیادوں پر نئے صوبوں کی حمایت

وزیراعلیٰ بلوچستان کی انتظامی بنیادوں پر نئے صوبوں کی حمایت

12 ستمبر , 2026
ٹیم نے بھرپور کوشش کی، تاہم مطلوبہ نتیجہ حاصل نہ ہوسکا،محمد عباس

ٹیم نے بھرپور کوشش کی، تاہم مطلوبہ نتیجہ حاصل نہ ہوسکا،محمد عباس

12 ستمبر , 2026
سہیل آفریدی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ افسوسناک قرار دیدیا

سہیل آفریدی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ افسوسناک قرار دیدیا

12 ستمبر , 2026
پاکستان کو وائٹ واش ، انگلینڈ تیسرا ٹیسٹ بھی جیت گیا

پاکستان کو وائٹ واش ، انگلینڈ تیسرا ٹیسٹ بھی جیت گیا

12 ستمبر , 2026
اگست میں ترسیلات زر میں 16.5 فیصد اضافہ، 3.65 ارب ڈالر پاکستان پہنچ گئے

اگست میں ترسیلات زر میں 16.5 فیصد اضافہ، 3.65 ارب ڈالر پاکستان پہنچ گئے

12 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔