جمعرات , 8 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

سعودی کابینہ کا یمن کی آئینی حکومت کے لیے مکمل حمایت کا اعادہ

1 دن پہلے
A A
Saudi cabinet reiterates full support for Yemen's constitutional government
Share on Facebookwhatsapp

ریاض ( پاک ترک نیوز) سعودی ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان کی زیرِ صدارت سعودی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں یمن کی آئینی حکومت اور صدارتی قیادت کونسل کے لیے مکمل حمایت کا اعادہ کیا گیا۔سعودی میڈیا کے مطابق کابینہ اجلاس میں علاقائی صورتِ حال سمیت اہم عالمی امور کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں مکہ دفاعی اتحاد کی کمیٹی کے ہنگامی اجلاس کے نتائج کو بھی سراہا گیا۔کمیٹی میں شامل تینوں ممالک نے سعودی عرب کی شہری اور اقتصادی تنصیبات پر ہونے والے حملوں کی شدید مذمت کی۔

یہ بھی پڑھیں: خیبر پختونخوا میں دہشت گردی ہر قیمت پر روکنا ہوگی، وزیراعظم

تینوں ممالک نے مشترکہ دفاعی ذمہ داریوں پر فوری عمل درآمد، فوجی تیاری مزید مضبوط بنانے اور باہمی دفاعی تعاون بڑھانے پر بھی اتفاق کیا۔سعودی کابینہ نے خطے میں سلامتی اور استحکام کے لیے مشترکہ کوششیں جاری رکھنے کے عزم کا بھی اظہار کیا۔

موضوعات : cabnitsaudiyemen
ShareSend

متعلقہ خبریں

Secret consultative meeting of high-ranking US officials on Iran and Yemen
تازہ ترین

امریکی اعلیٰ حکام کا ایران اور یمن پر خفیہ مشاورتی اجلاس

3 اکتوبر , 2026
Intense fighting between government forces and Houthi fighters in Yemen; 1,540 Houthis killed in 24 hours.
اہم ترین 3

یمن میں حکومتی فوج اور حوثی جنگجوؤں کی شدید لڑائی،24گھنٹوں میں 1540حوثی ہلاک

3 اکتوبر , 2026
Yemeni army attacks Houthi positions following an attack on a power installation in Medina.
تازہ ترین

مدینہ میں بجلی تنصیب پر حملے کے بعد یمنی فوج کے حوثیوں کے ٹھکانوں پر حملے

2 اکتوبر , 2026
Saudi-led forces claim to have killed 30 Houthi fighters.
اہم ترین

سعودی قیادت میں یمنی فورسز کا حوثیوں کے 30 جنگجو ہلاک کرنے کا دعویٰ

18 ستمبر , 2026
Houthis claim control of the key island of Mayun and the coastal city of Dhubab in the Bab al-Mandab Strait.
تازہ ترین

حوثیوں کا باب المندب میں اہم جزیرے میون اور ساحلی شہر ذباب کا کنٹرول سنبھالنے کا دعویٰ

12 ستمبر , 2026
Andy Burnham's first Labour cabinet announced, Starmer's close aide dismissed
تازہ ترین

اینڈی برنہم کی پہلی لیبر کابینہ کا اعلان، اسٹارمر کے قریبی رہنما فارغ

21 جولائی , 2026
اگلی خبر
Security forces operation in North Waziristan; 13 Kharijites killed.

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 13 خوارج ہلاک

یہ بھی پڑھیں

Boots, the leading British pharmaceutical and retail company, is sold to a Canadian billionaire family for 7 billion pounds.

برطانیہ کی معروف دوا ساز و ریٹیل کمپنی بوٹس 7 ارب پاؤنڈ میں کینیڈین ارب پتی خاندان کو فروخت

8 اکتوبر , 2026
China rejects EU proposal to limit hybrid vehicle exports.

چین کا یورپی یونین کی ہائبرڈ گاڑیوں کی برآمد محدود کرنے کی تجویز سے انکار

8 اکتوبر , 2026
Pakistan Women's Cricket Team's spinner Sadia Iqbal undergoes surgery on her left knee

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی اسپنر سعدیہ اقبال کے بائیں گھٹنے کی سرجری

8 اکتوبر , 2026
A meeting with the PTI founder is essential for the success of negotiations, says Allama Nasir Abbas.

مذاکرات کی کامیابی کیلئے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ضروری ہے، علامہ ناصر عباس

8 اکتوبر , 2026
Degrees of all successful members of Pakistan Bar Council, including Ahsan Bhawan, declared genuine

احسن بھون سمیت پاکستان بار کونسل کے تمام کامیاب ممبران کی ڈگریاں اصلی قرار

8 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔