ہفتہ , 12 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پنجاب میں ٹریفک پولیس کی وردی ایک بار پھر تبدیل کرنے کا فیصلہ

2 مہینے پہلے
A A
Decision made to change the traffic police uniform in Punjab once again.
Share on Facebookwhatsapp

لاہور(پاک ترک نیوز ) پنجاب پولیس نے ایک سال سے بھی کم عرصے میں لاہور ٹریفک پولیس کی وردی دوبارہ تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق ٹریفک وارڈنز موجودہ سفید قمیض اور نیلی پتلون کی جگہ نئی سرمئی مائل نیلی وردی پہنیں گے، جبکہ نئی وردی جلد مرحلہ وار فراہم کی جائے گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ ڈپٹی انسپکٹر جنرل لاجسٹکس اینڈ پروکیورمنٹ کی زیر صدارت ہونے والے ایک اجلاس میں کیا گیا، جس میں لاجسٹکس، وسائل کے انتظام اور پنجاب ہائی وے پٹرول کے اعلیٰ افسران نے بھی شرکت کی۔

یہ بھی پڑھیں: پنجاب حکومت کا جھینگا فارمنگ انٹرن شپ پروگرام ، ماہانہ ایک لاکھ روپے وظیفہ مقرر

موجودہ وردی گزشتہ سال سابق چیف ٹریفک آفیسر اطہر وحید کے دور میں متعارف کرائی گئی تھی، جس کے لیے ہر ٹریفک وارڈن کو نئی وردی خریدنے کی غرض سے پانچ ہزار روپے بھی فراہم کیے گئے تھے۔

پولیس ذرائع کے مطابق نئی پالیسی کے تحت پنجاب ہائی وے پٹرول اپنی موجودہ وردی ہی استعمال کرتا رہے گا، تاہم ہائی وے پٹرول کے افسران اور اہلکاروں کو بھی ایک معیاری اور یکساں وردی فراہم کی جائے گی۔

موضوعات : #punjabtrafficpoliceuniform
ShareSend

متعلقہ خبریں

Funds for 40 district councils in Punjab frozen; 286 development projects affected.
تازہ ترین

پنجاب کی 40 ضلعی کونسلز کے فنڈز منجمد، 286 ترقیاتی منصوبے متاثر

18 اگست , 2026
Date revealed for the reopening of schools in Punjab.
تازہ ترین

پنجاب میں اسکول کب کھلیں گے ،تاریخ سامنے آ گئی

13 اگست , 2026
Punjab Traffic Police uniform changed; the new uniform will consist of a white shirt and navy blue trousers.
تازہ ترین

پنجاب ٹریفک پولیس کی وردی تبدیل، سفید شرٹ اور نیوی بلیو پینٹ ہوگا نیا یونیفارم

11 اگست , 2026
Approval granted for Green Industrial Economic Zone in Punjab; incentives announced for investors.
تازہ ترین

پنجاب میں گرین انڈسٹریل اکنامک زون کی منظوری ، سرمایہ کاروں کے لیے مراعات کا اعلان

4 اگست , 2026
Punjab Government's Shrimp Farming Internship Program Monthly Stipend of Rs. 100,000 Fixed
تازہ ترین

پنجاب حکومت کا جھینگا فارمنگ انٹرن شپ پروگرام ، ماہانہ ایک لاکھ روپے وظیفہ مقرر

27 جولائی , 2026
A gift of 100,000 free electric bikes for students in Punjab.
تازہ ترین

پنجاب کے طلبا کیلئے ایک لاکھ مفت الیکٹرک بائیکس کا تحفہ

20 جولائی , 2026
اگلی خبر
Great convenience for those filing tax returns for the first time

پہلی بار ٹیکس گوشوارہ جمع کرانے والوں کے لیے بڑی سہولت

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ بلوچستان کی انتظامی بنیادوں پر نئے صوبوں کی حمایت

وزیراعلیٰ بلوچستان کی انتظامی بنیادوں پر نئے صوبوں کی حمایت

12 ستمبر , 2026
ٹیم نے بھرپور کوشش کی، تاہم مطلوبہ نتیجہ حاصل نہ ہوسکا،محمد عباس

ٹیم نے بھرپور کوشش کی، تاہم مطلوبہ نتیجہ حاصل نہ ہوسکا،محمد عباس

12 ستمبر , 2026
سہیل آفریدی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ افسوسناک قرار دیدیا

سہیل آفریدی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ افسوسناک قرار دیدیا

12 ستمبر , 2026
پاکستان کو وائٹ واش ، انگلینڈ تیسرا ٹیسٹ بھی جیت گیا

پاکستان کو وائٹ واش ، انگلینڈ تیسرا ٹیسٹ بھی جیت گیا

12 ستمبر , 2026
اگست میں ترسیلات زر میں 16.5 فیصد اضافہ، 3.65 ارب ڈالر پاکستان پہنچ گئے

اگست میں ترسیلات زر میں 16.5 فیصد اضافہ، 3.65 ارب ڈالر پاکستان پہنچ گئے

12 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔