بدھ , 9 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پی آئی اے کیلئے 16 نئے طیاروں کی خریداری پر پیش رفت، محسن نقوی کی بوئنگ حکام سے ملاقات

2 مہینے پہلے
A A
Progress made on the purchase of 16 new aircraft for PIA; Mohsin Naqvi meets with Boeing officials.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے امریکا کے دورے کے دوران واشنگٹن میں بوئنگ کمپنی کے عالمی صدر برینڈن نیلسن سے ملاقات کی، جس میں پی آئی اے کے لیے 16 نئے طیاروں کی خریداری پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں پی آئی اے کی نئی انتظامیہ کا وفد بھی شریک تھا۔

سرکاری حکام کے مطابق ملاقات میں پی آئی اے کے لیے 16 نئے طیاروں کے حصول کے منصوبے پر اہم پیش رفت ہوئی۔ دونوں فریقین نے مختلف طیاروں کے آپشنز، خریداری کے طریقہ کار اور بہترین تجارتی شرائط پر غور کیا۔ملاقات کے دوران اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ معاہدے کو جلد از جلد حتمی شکل دینے کے لیے دونوں جانب سے رابطے جاری رکھے جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی نے ملک و بیرونِ ملک 36 جائیدادیں اپنے پاس رکھ لیں

وزیر داخلہ محسن نقوی نے پی آئی اے کے لیے نئے طیاروں کی خریداری کے عمل کو تیز کرنے میں مکمل تعاون کی یقین دہانی پر بوئنگ کے صدر کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے عالمی فضائی صنعت میں بوئنگ کے کردار کو سراہتے ہوئے طیارہ سازی کے شعبے میں کمپنی کی خدمات کی بھی تعریف کی۔

حکومت کے مطابق 16 نئے طیاروں کی خریداری پی آئی اے کے فلیٹ کی جدید کاری کی حکمت عملی کا اہم حصہ ہے، جس کا مقصد قومی ایئرلائن کی آپریشنل صلاحیت بڑھانا، پروازوں کے نیٹ ورک کو وسعت دینا اور مسافروں کو بہتر سہولیات فراہم کرنا ہے۔

پی آئی اے کے پاس اس وقت 30 طیارے موجود ہیں، جن میں سے 18 فعال ہیں، جبکہ 5 سے 6 طیارے مرمت اور دیکھ بھال کے مراحل سے گزر رہے ہیں۔

موضوعات : #piaplanes
ShareSend

متعلقہ خبریں

PIA Holding's half-yearly loss surged by 76 percent, exceeding Rs 25 billion.
تازہ ترین

پی آئی اے ہولڈنگ کا نصف سالہ خسارہ 76 فیصد بڑھ کر 25 ارب روپے سے تجاوز کر گیا

29 اگست , 2026
PIA Holding Company owns 36 properties in the country and abroad
تازہ ترین

پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی نے ملک و بیرونِ ملک 36 جائیدادیں اپنے پاس رکھ لیں

17 جولائی , 2026
Preparations underway to appoint former Ethiopian Airlines chief as PIA CEO.
تازہ ترین

ایتھوپین ایئرلائنز کے سابق سربراہ کو پی آئی اے کا سی ای او بنانے کی تیاری

11 جولائی , 2026
PIA launches direct flights between Lahore and Manchester.
تازہ ترین

پی آئی اے کی لاہور اور مانچسٹر کے درمیان براہ راست پروازیں شروع

2 جولائی , 2026
Perfect people. Privatization of PIA with excellent service
تازہ ترین

باکمال لوگ۔ لاجواب سروس سےپی آئی اے کی نجکاری

1 جولائی , 2026
PIA launches direct flight to London after 6 years
تازہ ترین

6سال بعد پی آئی اے کی لندن کیلئے براہ راست پرواز روانہ

29 مارچ , 2026
اگلی خبر
State Bank of Pakistan's foreign exchange reserves decrease by $1.245 billion

اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں 1.245 ارب ڈالر کی کمی

یہ بھی پڑھیں

Terrorism sponsored by India will be eliminated Prime Minister

بھارتی سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردی کا خاتمہ کیا جائے گا،وزیراعظم

9 ستمبر , 2026
Pakistan vs. England 3rd Test today; threat of a clean sweep looms over the Shaheens.

پاک انگلینڈ تیسرا ٹیسٹ آج ،شاہینوں پر کلین سوئپ کا خطرہ منڈلانے لگا

9 ستمبر , 2026
Prime Minister's 'Apna Ghar' Scheme Loans worth Rs 45.43 billion disbursed to 8,739 individuals.

وزیراعظم اپنا گھر اسکیم، 8 ہزار 739 افراد کو 45 ارب 43 کروڑ روپے کے قرضے جاری

9 ستمبر , 2026
Pakistanis remitted $3.7 billion to the country in August; remittances saw a 16.5% increase.

اگست میں پاکستانیوں نے 3 ارب 70 کروڑ ڈالر وطن بھیج دیے، ترسیلات زر میں 16.5 فیصد اضافہ

9 ستمبر , 2026
Punjab government plans to introduce electric buses in every tehsil; target set to operate 3,000 buses across the province.

پنجاب حکومت کا ہر تحصیل میں الیکٹروبس، پنجاب میں 3 ہزار بسیں چلانے کا ہدف

9 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔