اتوار , 20 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

وزیراعظم پٹرول ریلیف پیکیج ،20سال پرانی موٹر سائیکل بھی ریلیف کیلئے اہل

2 گھنٹے پہلے
A A
Prime Minister's Petrol Relief Package, 20-year-old motorcycles also eligible for relief
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) پٹرول کی قیمتوں سے پریشان پرانی موٹر سائیکلوں اور رکشوں کے ڈرائیورں کی بھی سنی گئی ۔اب 20 سال پرانی موٹر سائیکل بھی وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم سے فائدہ اٹھا سکے گی۔وزیراعظم شہباز شریف نے فیول ریلیف اسکیم کا دائرہ کار مزید بڑھانے کی ہدایت کردی ہے۔حکومت کے تازہ فیصلے کے مطابق یکم جنوری 2006ء کے بعد رجسٹرڈ موٹر سائیکلیں، رکشے اور چنگ چی رکشے بھی اب اسکیم میں رجسٹریشن کے اہل ہوں گے۔

یعنی جس شہری کے پاس کئی سال پرانی موٹر سائیکل ہے اور وہ اب تک اس اسکیم سے باہر تھا، اس کے لیے بھی ریلیف کا راستہ کھول دیا گیا ہے۔اسی طرح پرانے رکشے اور چنگ چی چلانے والے افراد بھی فیول ریلیف حاصل کرسکیں گے۔وزیراعظم نے متعلقہ حکام کو نئی کیٹیگریز کو فوری طور پر اسکیم میں شامل کرنے کی ہدایت کی ہے۔موجودہ اسکیم کے تحت موٹر سائیکلوں، رکشوں اور چنگ چی سمیت دو اور تین پہیوں والی گاڑیوں کے لیے پٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف مقرر کیا گیا ہے، جبکہ ماہانہ زیادہ سے زیادہ 20 لیٹر پر یہ ریلیف دیا جاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سربراہ پاک بحریہ کا بحری مشق سی اسپارک کا جائزہ

یعنی مکمل ماہانہ کوٹہ استعمال کرنے والے اہل صارف کو پٹرول پر مجموعی طور پر 2 ہزار روپے تک ریلیف مل سکتا ہے۔اور اب اس سہولت کا دائرہ ان گاڑیوں تک بھی بڑھایا جا رہا ہے جو 2006ء سے رجسٹرڈ ہیں۔حکومت کے مطابق اسکیم کا مقصد پٹرول کی بڑھتی قیمتوں کے اثرات سے عام آدمی کو ریلیف دینا ہے۔

رجسٹریشن کے لیے حکومت نے ایس ایم ایس کا طریقہ بھی متعارف کرایا ہے۔اہل شہریوں کو رجسٹریشن کے لیے 9771 پر مخصوص فارمیٹ میں ایس ایم ایس بھیجنا ہوتا ہے، جبکہ حکومت کے مطابق رجسٹریشن کا ایس ایم ایس اب مفت کردیا گیا ہے۔رجسٹریشن کے لیے شناختی کارڈ نمبر، گاڑی کا نمبر، رجسٹریشن کا صوبہ اور گاڑی کی رجسٹریشن کی تاریخ درکار ہوتی ہے۔

موضوعات : pacakgepetrolreleif
ShareSend

متعلقہ خبریں

Successful launch of Prime Minister's Fuel Relief Scheme, discount even for those who buy small quantities of petrol
تازہ ترین

وزیراعظم فیول ریلیف سکیم کا کامیاب اجرا، کم مقدار میں پٹرول لینے والوں کے لیے بھی رعایت

19 ستمبر , 2026
پٹرول 1 روپے 65 پیسے اور ڈیزل 88 پیسے سستا، نئی قیمتوں کا اعلان
اہم ترین 3

پٹرول 1 روپے 65 پیسے اور ڈیزل 88 پیسے سستا، نئی قیمتوں کا اعلان

18 ستمبر , 2026
PTI members stage a unique protest against petrol prices, arriving at the Sindh Assembly on donkey carts.
تازہ ترین

پیٹرول کی قیمتوں کے خلاف پی ٹی آئی ارکان کا انوکھا احتجاج، گدھا گاڑیوں پر سندھ اسمبلی پہنچ گئے

18 ستمبر , 2026
By raising petrol prices, the government is robbing the pockets of the public, says Hafiz Naeem-ur-Rehman.
تازہ ترین

پٹرول مہنگا کرکے حکومت عوام کی جیبوں پر ڈاکا ڈال رہی ہے، حافظ نعیم الرحمان

18 ستمبر , 2026
کفایت شعاری اقدامات کا اعلان ،سرکاری گاڑیوں کا پٹرول 50فیصد کم ،غیر ملکی دوروں پر پابندی،دکانیں رات 9بجے بند
اہم ترین

کفایت شعاری اقدامات کا اعلان ،سرکاری گاڑیوں کا پٹرول 50فیصد کم ،غیر ملکی دوروں پر پابندی،دکانیں رات 9بجے بند

17 ستمبر , 2026
Petrol relief or public misery
تازہ ترین

پٹرول ریلیف یا عوام کی خواری؟

17 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Imran Khan's sister, Aleema Khan, has been arrested.

عمران خان کی بہن علیمہ خان کو گرفتار کر لیا گیا

یہ بھی پڑھیں

Jamaat-e-Islami's super long march begins from Karachi, moving towards Islamabad

جماعت اسلامی کے سپر لانگ مارچ کا کراچی سے آغاز ،اسلام آباد کی جانب رواں دواں

20 ستمبر , 2026
Strait of Hormuz will remain closed until conditions are met Qalibaf

آبنائے ہرمز شرائط پوری ہونے تک بند رہے گی: قالیباف

20 ستمبر , 2026
America is ready to flee the Middle East

امریکا مشرق وسطیٰ سے بھاگنے کو تیار

20 ستمبر , 2026
Imran Khan's sister, Aleema Khan, has been arrested.

عمران خان کی بہن علیمہ خان کو گرفتار کر لیا گیا

20 ستمبر , 2026
Prime Minister's Petrol Relief Package, 20-year-old motorcycles also eligible for relief

وزیراعظم پٹرول ریلیف پیکیج ،20سال پرانی موٹر سائیکل بھی ریلیف کیلئے اہل

20 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔