منگل , 22 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

وزیراعظم کا حافظ نعیم الرحمان سے رابطہ، لانگ مارچ مؤخر کرنے کی درخواست

2 گھنٹے پہلے
A A
Prime Minister contacts Hafiz Naeem-ur-Rehman, requests postponement of long march.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان سے رابطہ کیا اور جماعت اسلامی کا لانگ مارچ چند روز کے لیے مؤخر کرنے کی درخواست کی۔

وزیراعظم شہباز شریف نے حافظ نعیم الرحمان سے کہا کہ وطن واپس پہنچتے ہی ان سے ملاقات کریں گے اور عوام کے لیے مزید بہتر ریلیف پیکیج کا اعلان کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں:لانگ مارچ ہر صورت ہوگا ،احتجاج کا آئینی حق کوئی نہیں چھین سکتا، سہیل آفریدی

ترجمان جماعت اسلامی کے مطابق حافظ نعیم الرحمان نے وزیراعظم کی درخواست پر کہا کہ وہ پارٹی قیادت سے مشاورت کے بعد فیصلہ کریں گے۔ذرائع کے مطابق جماعت اسلامی آج لانگ مارچ کے حوالے سے آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کرے گی۔دوسری جانب لانگ مارچ کے شرکاء نے ملتان میں پڑاؤ ڈال رکھا ہے، جہاں سے آئندہ کی حکمت عملی کے اعلان کے بعد مارچ کے اگلے مرحلے کا فیصلہ کیا جائے گا۔

موضوعات : #shahbazsharifhafiznaeemlongmarch
ShareSend

متعلقہ خبریں

Violation of the court order will amount to contempt of court Talal Chaudhry.
تازہ ترین

عدالتی حکم کی خلاف ورزی پر توہینِ عدالت ہوگی، طلال چودھری

22 ستمبر , 2026
لانگ مارچ ہر صورت ہوگا ،احتجاج کا آئینی حق کوئی نہیں چھین سکتا، سہیل آفریدی
اہم ترین 2

لانگ مارچ ہر صورت ہوگا ،احتجاج کا آئینی حق کوئی نہیں چھین سکتا، سہیل آفریدی

21 ستمبر , 2026
Preparations to stop the long march, Islamabad and Rawalpindi sealed, many educational institutions also closed
تازہ ترین

لانگ مارچ روکنے کی تیاریاں، اسلام آباد اور راولپنڈی سیل ،کئی تعلیمی ادارے بھی بند

21 ستمبر , 2026
پی ٹی آئی کا لانگ مارچ،اسلام آباد کے داخلی راستوں پر خندقیں کھودنے ،مورچے بنانے کا فیصلہ
اہم ترین 3

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ،اسلام آباد کے داخلی راستوں پر خندقیں کھودنے ،مورچے بنانے کا فیصلہ

20 ستمبر , 2026
Jamaat-e-Islami's super long march begins from Karachi, moving towards Islamabad
تازہ ترین

جماعت اسلامی کے سپر لانگ مارچ کا کراچی سے آغاز ،اسلام آباد کی جانب رواں دواں

20 ستمبر , 2026
تحریک انصاف کا ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان
اہم ترین 3

تحریک انصاف کا ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان

19 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Violation of the court order will amount to contempt of court Talal Chaudhry.

عدالتی حکم کی خلاف ورزی پر توہینِ عدالت ہوگی، طلال چودھری

یہ بھی پڑھیں

England fast bowler Mark Wood announces retirement from international cricket

انگلینڈ کے فاسٹ باؤلر مارک ووڈ کا بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

22 ستمبر , 2026
Confidence in the United Nations has diminished or vanished, says Abbas Araghchi.

اقوام متحدہ پر اعتماد کم یا ختم ہوچکا ہے ،عباس عراقچی

22 ستمبر , 2026
Violation of the court order will amount to contempt of court Talal Chaudhry.

عدالتی حکم کی خلاف ورزی پر توہینِ عدالت ہوگی، طلال چودھری

22 ستمبر , 2026
Prime Minister contacts Hafiz Naeem-ur-Rehman, requests postponement of long march.

وزیراعظم کا حافظ نعیم الرحمان سے رابطہ، لانگ مارچ مؤخر کرنے کی درخواست

22 ستمبر , 2026
People cannot be forced to bow in submission through the use of force, says Iranian President.

طاقت سے لوگوں کو سرِ تسلیم خم کرنے پر مجبور نہیں کیا جاسکتا ،ایرانی صدر

22 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In