جمعہ , 24 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home تازہ ترین

صدر ،وزیراعظم کا دہشت گردوں کی ہلاکت پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

4 ہفتے پہلے
A A
President, Prime Minister pay tribute to security forces for killing terrorists
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) صدرِ آصف علی زرداری نے بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے اور کہا خاران اور مستونگ میں فتنہ الہندوستان کے آٹھ دہشت گردوں کو ہلاک کرنا سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ مہارت اور عزم کا مظہر ہے۔

صدر مملکت نے کہا کارروائیوں میں شریک افسران و جوانوں کی جرات، پیشہ ورانہ صلاحیت اور قربانیاں قابلِ تحسین ہیں، ملک میں بیرونی سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردی کی مکمل بیخ کنی تک کارروائیاں جاری رکھی جائیں۔

وزیراعظم شہباز شریف نےکہا فتنتہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے 8 دہشت گردوں کو ہلاک کر کے بہادر سکیورٹی فورسز نے انکے دہشت گردی کے مذموم عزائم ناکام بنائے،فتنہ الہندستان کے دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں منطقی انجام تک جاری رہیں گی۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم کا وینز ویلا میں زلزلےسے تباہی پر اظہار افسوس

وزیراعظم شہبازشریف نے کہا پاکستان سے فتنہ الہندستان سمیت ہر قسم کی دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک ہماری جدوجہد جاری رہے گی۔ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سکیورٹی فورسز کی قربانیاں ناقابلِ فراموش ہیں،امنِ پاکستان کے دشمنوں کو ہر محاذ پر عبرتناک شکست دی جائے گی۔

موضوعات : #presidentprimeministershahbazshairf
ShareSend

متعلقہ خبریں

We will not allow anyone to destroy peace in Balochistan Prime Minister
تازہ ترین

کسی کو بلوچستان کا امن تباہ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے،وزیراعظم

22 جولائی , 2026
Abdul Sattar Edhi's social services will always be remembered Prime Minister
تازہ ترین

عبدالستار ایدھی کی سماجی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا،وزیراعظم

8 جولائی , 2026
We will always stand by each other Joint press conference by the Prime Minister and the Turkish President.
اہم ترین

ہمیشہ ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے رہیں گے، وزیراعظم اور ترک صدر کی مشترکہ پریس کانفرنس

4 جولائی , 2026
Prime Minister Shehbaz Sharif meets Turkish President Recep Tayyip Erdogan.
اہم ترین

وزیراعظم شہباز شریف کی ترک صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات

4 جولائی , 2026
Prime Minister Shehbaz Sharif has arrived in the Iranian capital, Tehran.
اہم ترین 2

وزیراعظم شہبازشریف ایرانی دارالحکومت تہران پہنچ گئے

3 جولائی , 2026
Prime Minister reiterates commitment to supremacy of constitution, rule of law
تازہ ترین

وزیراعظم کا آئین کی بالا دستی ،قانون کی حکمرانی کے عزم کا اعادہ

30 جون , 2026
اگلی خبر
Security forces kill 8 terrorists in Balochistan operation

سکیورٹی فورسز کا بلوچستان میں آپریشن ،8دہشت گرد ہلاک

یہ بھی پڑھیں

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 59لاکھ ڈالر کی کمی

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 59لاکھ ڈالر کی کمی

23 جولائی , 2026
آئی ٹی کے شعبے میں تربیت کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،وزیراعظم

آئی ٹی کے شعبے میں تربیت کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،وزیراعظم

23 جولائی , 2026
امریکا جہازوں پر حوثیوں کے حملوں کا ذمہ دار ایران کو ٹھہرائے گا، ٹرمپ

امریکا جہازوں پر حوثیوں کے حملوں کا ذمہ دار ایران کو ٹھہرائے گا، ٹرمپ

23 جولائی , 2026
پہلا ون ڈے ،پاکستان ویمن ٹیم نے سری لنکا کو شکست دیدی

پہلا ون ڈے ،پاکستان ویمن ٹیم نے سری لنکا کو شکست دیدی

23 جولائی , 2026
بلوچستان پاکستان کا فخر ،امن لائیں گے ، فیلڈ مارشل

بلوچستان پاکستان کا فخر ،امن لائیں گے ، فیلڈ مارشل

23 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Urdu
English