اتوار , 13 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پی پی کا آزاد کشمیر الیکشن میں دھاندلی کا الزام ،ثبوت میڈیا کے سامنے رکھ دیئے

2 مہینے پہلے
A A
PPP alleges rigging in the Azad Kashmir election and presents evidence to the media.
Share on Facebookwhatsapp

مظفر آباد ( پاک ترک نیوز) پیپلز پارٹی نے آزاد کشمیر الیکشن میں دھاندلی کا الزام لگا دیا ، راجہ پرویز اشرف نے ثبوت میڈیا کے سامنے رکھ دیئے ،کہتے ہیں آزاد کشمیر کے انتخابات میں جمہوریت کا مذاق اڑایا گیا ۔ اتنی بھیانک دھاندلی کی گئی جس کی مثال نہیں ملتی۔

راجہ پرویز اشرف نے کہا پیپلز پارٹی کے کارکنوں کو مارا پیٹا گیا۔پولنگ اسٹیشنوں سے باہر نکال دیا گیا ۔خاص قسم کے نظام کی آڑ میں کھیل کھیلا گیا۔ الیکشن کو ایسے سبوتاژ کیا گیا کہ عوام کا اعتماد ہی ختم ہوجائے،

یہ بھی پڑھیں: مسلح افراد راولا کوٹ کی عمارتوں پر مورچہ بند ہو کر فورسز پر حملہ آور ہیں ،ترجمان آزاد کشمیر پولیس



نیوز کانفرنس کرتے ہوئے راجہ پرویز اشرف نے کہا ایل اے 12 میں بیلٹ باکس اور ووٹوں کو آگ لگائی گئی، کیا بیلٹ باکس جلانے والوں کےخلاف کارروائی کی گئی، چیف الیکشن کمشنر پیپلز پارٹی کے اعتراضات کو دیکھیں ،۔ ثبوتوں کو مد نظر رکھ کر فیصلہ کریں

راجہ پرویز اشرف نے کہا ہمیں مشورے دیے رہے ہیں کہ الیکشن ہو گئے ،رونے کا کیا فائدہ، رونے کا سلسلہ اب ختم ہونا چاہیئے۔ اب ایسے حالات نہیں بنانے چاہیئں ،کہ کوئی بعد میں روئے

موضوعات : azadkashmirelecationMedia
ShareSend

متعلقہ خبریں

Trump claims war with Iran will end immediately after the US midterm elections.
تازہ ترین

امریکا میں وسط مدتی انتخابات کے بعد ایران سے جنگ فوری ختم ہوجائے گی، ٹرمپ کا دعویٰ

10 ستمبر , 2026
PPP decides to withdraw from the NA-168 Bahawalpur by-election.
تازہ ترین

پیپلز پارٹی کا این اے 168 بہاولپور کے ضمنی انتخاب سے دستبردار ہونے کا فیصلہ

29 اگست , 2026
آزاد کشمیر اسمبلی کو نیا اسپیکر مل گیا، چودھری طارق فاروق 32 ووٹ لے کر کامیاب
اہم ترین 2

آزاد کشمیر اسمبلی کو نیا اسپیکر مل گیا، چودھری طارق فاروق 32 ووٹ لے کر کامیاب

25 اگست , 2026
آزاد کشمیر کے نو منتخب ارکان اسمبلی نے حلف اٹھالیا
پاکستان

آزاد کشمیر کے نو منتخب ارکان اسمبلی نے حلف اٹھالیا

24 اگست , 2026
In Azad Kashmir, the PML-N has moved into a position to form the government with 31 seats.
تازہ ترین

آزاد کشمیر ،مسلم لیگ ن 31نشستوں کے ساتھ حکومت بنانے کی پوزیشن میں آ گئی

24 اگست , 2026
آزاد کشمیر میں حکومت سازی کا مرحلہ ، نواز شریف اور شہباز شریف کی ملاقات
اہم ترین 2

آزاد کشمیر میں حکومت سازی کا مرحلہ ، نواز شریف اور شہباز شریف کی ملاقات

23 اگست , 2026
اگلی خبر
The Election Commission played the role of the CCD, says Hassan Murtaza.

الیکشن کمیشن کا کردار سی سی ڈی والا تھا،حسن مرتضیٰ

یہ بھی پڑھیں

Jupiter's moon Europa has twice as much water under its oceans as Earth's

مشتری کے چاند یوروپا کے نیچے زمین کے سمندروں سے دوگنا پانی

13 ستمبر , 2026
Hundreds of earthquakes discovered under Antarctica's glacier, scientists are also worried

انٹارکٹیکا کے گلیشیئر کے نیچے سینکڑوں زلزلے دریافت، سائنسدان بھی پریشان

13 ستمبر , 2026
Hina Javed Murder Case Family expresses lack of confidence regarding alleged tampering with the investigation and evidence.

حنا جاوید قتل کیس: اہلخانہ کا تفتیش اور شواہد میں مبینہ ٹیمپرنگ پر عدم اعتماد

13 ستمبر , 2026
Police encounter in Karachi, one terrorist killed

کراچی میں پولیس مقابلہ،ایک دہشت گرد ہلاک

13 ستمبر , 2026
Houthis claim control of the strategic Red Sea island of Perim (Mayun).

حوثیوں کا بحیرہ احمر کے اسٹریٹجک جزیرے میون پر قبضے کا دعویٰ

13 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔