جمعرات , 1 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پشاور: گورنر ہاؤس میں یومِ آزادی کی پروقار تقریب، فیصل کریم کنڈی کا قومی اتحاد پر زور

2 مہینے پہلے
A A
Peshawar Independence Day ceremony held at Governor House, Faisal Karim Kundi emphasizes national unity
Share on Facebookwhatsapp

پشاور ( پاک ترک نیوز) پشاور میں گورنر ہاؤس میں پاکستان کے 79ویں یومِ آزادی کے موقع پر پروقار پرچم کشائی کی تقریب منعقد ہوئی۔ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے قومی پرچم لہرایا اور قوم کو یومِ آزادی کی مبارکباد پیش کی۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ تمام اہلِ وطن کو جشنِ آزادی کی دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ ہم ایک آزاد ملک میں آزادی کے ساتھ سانس لے رہے ہیں۔

گورنر خیبرپختونخوا نے کہا کہ گزشتہ شب صدر آصف علی زرداری نے اسلام آباد میں یادگارِ فتح کا افتتاح کیا۔ تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف، فیلڈ مارشل عاصم منیر، مسلح افواج کے سربراہان اور مختلف ممالک کے سفرا نے شرکت کی۔

فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ ہم ان عظیم شہداء کو سلام پیش کرتے ہیں جنہوں نے وطن کی مٹی اور اس کی سلامتی کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ پاک فوج، ایف سی، پولیس اور تمام سیکیورٹی فورسز کے افسران و جوانوں کو بھی خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں جنہوں نے صوبے اور ملک کے لیے قربانیاں دیں۔

انہوں نے کہا کہ صوبے کے امن، سلامتی اور خوشحالی کے لیے ہم اپنی سیکیورٹی فورسز کے ساتھ متحد اور کھڑے ہیں۔

گورنر خیبرپختونخوا نے کہا کہ ایران، امریکا تنازع کے دوران پاکستان نے مثبت اور ذمہ دارانہ کردار ادا کیا، جسے عالمی سطح پر قدر کی نگاہ سے دیکھا گیا۔ خطے میں امن کے قیام کے لیے وزیراعظم، فیلڈ مارشل، نائب وزیراعظم اور وزیر داخلہ نے اہم کردار ادا کیا۔

یہ بھی پڑھیں: لاہور میں پولیس کی ٹارگٹ کلنگ، سب انسپکٹر اور ہیڈ کانسٹیبل کے قتل کا مقدمہ درج

فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ دعا ہے پاکستان ہمیشہ امن کا گہوارہ رہے اور ترقی و خوشحالی کی نئی منازل طے کرے۔ ہم سب کو متحد ہو کر پاکستان کی ترقی، خوشحالی اور استحکام کے لیے اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔

موضوعات : #faisalkareemkundigovernerkhyberpkpeshawar
ShareSend

متعلقہ خبریں

Imposing Governor's Rule in Khyber Pakhtunkhwa would not be an unconstitutional move, says Nayyar Bukhari.
تازہ ترین

خیبر پختونخوا میں گورنر راج ماورائے آئین اقدام نہیں ہو گا، نیئر بخاری

30 ستمبر , 2026
What will be the future of the Khyber Pakhtunkhwa government Important meeting at the Prime Minister's House today
تازہ ترین

خیبر پختونخوا حکومت کا مستقبل کیا ہوگا؟ وزیراعظم ہاؤس میں آج اہم اجلاس

30 ستمبر , 2026
Security forces' operations in Balochistan and Khyber Pakhtunkhwa; 7 terrorists killed.
تازہ ترین

بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 7 دہشت گرد ہلاک

29 ستمبر , 2026
The option of Governor's Rule has always existed in the Constitution, says Khawaja Asif.
تازہ ترین

گورنر راج کا آپشن آئین میں ہمیشہ سے موجود ہے، خواجہ آصف

26 ستمبر , 2026
Security threat in Peshawar Civil Secretariat evacuated; entry to Police Lines also barred.
تازہ ترین

پشاور میں سکیورٹی تھریٹ ،سول سیکریٹریٹ خالی ،پولیس لائنز میں بھی داخلہ بند

25 ستمبر , 2026
Consultations regarding Governor's Rule in Khyber Pakhtunkhwa have taken place Governor Faisal Karim Kundi.
تازہ ترین

خیبر پختونخوا میں گورنر راج کی مشاورت ہوئی ہے، گورنر فیصل کریم کنڈی

25 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Pakistan will not hesitate to make any sacrifice for its defense, says Prime Minister.

پاکستان اپنے دفاع کے لیے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرے گا،وزیراعظم

یہ بھی پڑھیں

A Chinese LiDAR system can detect the F-35 from a distance of 61 kilometers.

چینی لائڈار نظام ایف 35کا 61کلومیٹر دور سے سراغ لگا سکتا ہے

1 اکتوبر , 2026
Results for Nitin Yahoki hosting UAE will not be good, Mohsin Razai

نتین یاہوکی میزبانی کے یو اے ای کیلئے نتائج اچھے نہیں ہوں گے ،محسن رضائی

1 اکتوبر , 2026
Lahore sexual assault case Serious allegations against Azerbaijani woman Diana's ex-husband.

لاہور زیادتی کیس: آذربائیجانی خاتون ڈیانا کے سابق شوہر پر سنگین الزامات

1 اکتوبر , 2026
Pakistan Army conducts air operation in Afghanistan; 22 terrorists killed.

پاک فوج کی افغانستان میں فضائی کارروائی ،22دہشت گرد ہلاک

1 اکتوبر , 2026
Visits by former cricketers to the National Cricket Academy

سابق کرکٹرز کے نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے دورے

1 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔