بدھ , 30 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

لاہور میں پولیس کی ٹارگٹ کلنگ، سب انسپکٹر اور ہیڈ کانسٹیبل کے قتل کا مقدمہ درج

2 مہینے پہلے
A A
Police target killing case registered in Lahore, murder of sub-inspector and head constable
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) لاہور کے علاقے بادامی باغ میں پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ فائرنگ کے واقعے میں سب انسپکٹر عدیل اور ہیڈ کانسٹیبل اسد شہید ہوئے تھے۔

پولیس کی مدعیت میں درج مقدمے میں انسدادِ دہشت گردی، قتل، اقدامِ قتل سمیت آٹھ دفعات شامل کی گئی ہیں۔ ایف آئی آر کے مطابق پولیس ٹیم کو دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع ملی، جس پر اہلکاروں نے بادامی باغ کے علاقے میں کارروائی کے لیے چھاپہ مارا۔

ایف آئی آر کے مطابق پولیس ٹیم کارروائی میں مصروف تھی کہ فیاض بٹ اور اس کے دو ساتھیوں نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کردی۔

فائرنگ کے نتیجے میں سب انسپکٹر عدیل اور ہیڈ کانسٹیبل اسد شدید زخمی ہوئے، تاہم دونوں اہلکار زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے۔

واقعے کے بعد پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا۔ پولیس حکام کے مطابق حملہ آوروں کی گرفتاری کے لیے مختلف پہلوؤں سے تحقیقات جاری ہیں۔پولیس نے مقدمے میں دہشت گردی سمیت سنگین نوعیت کی دفعات شامل کرتے ہوئے ملزمان کے خلاف کارروائی شروع کردی ہے۔ تفتیشی ٹیم واقعے کے شواہد اکٹھے کرنے کے ساتھ ساتھ حملہ آوروں کی شناخت، سہولت کاری اور ممکنہ نیٹ ورک سے متعلق بھی تحقیقات کر رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: شرپسندی کے راستے سے کچھ حاصل نہیں ہوگا، ریاست کے دروازے کھلے ہیں: سرفراز بگٹی

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں پر حملے میں ملوث عناصر کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا اور شہید اہلکاروں کی قربانی رائیگاں نہیں جائے گی۔

ShareSend

متعلقہ خبریں

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا 4 اکتوبر کو لانگ مارچ کا اعلان
اہم ترین 3

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا 4 اکتوبر کو لانگ مارچ کا اعلان

29 ستمبر , 2026
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کا کل آخری دن
پاکستان

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کا کل آخری دن

29 ستمبر , 2026
وزیراعظم شہباز شریف لندن سے پاکستان روانہ
پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف لندن سے پاکستان روانہ

29 ستمبر , 2026
روس میں تربیتی پرواز کے دوران ٹی یو 95 بمبار طیارہ تباہ، عملے کے 6 ارکان ہلاک
تازہ ترین

روس میں تربیتی پرواز کے دوران ٹی یو 95 بمبار طیارہ تباہ، عملے کے 6 ارکان ہلاک

29 ستمبر , 2026
Preparations to deploy a robot army on the battlefield.
تازہ ترین

میدان جنگ میں روبوٹ فوج کو لانے کی تیاری

29 ستمبر , 2026
آذربائیجانی لڑکی ڈیانا کا پاکستانی شوہر سے طلاق نامہ سامنے آگیا
پاکستان

آذربائیجانی لڑکی ڈیانا کا پاکستانی شوہر سے طلاق نامہ سامنے آگیا

29 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Peshawar Independence Day ceremony held at Governor House, Faisal Karim Kundi emphasizes national unity

پشاور: گورنر ہاؤس میں یومِ آزادی کی پروقار تقریب، فیصل کریم کنڈی کا قومی اتحاد پر زور

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا 4 اکتوبر کو لانگ مارچ کا اعلان

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا 4 اکتوبر کو لانگ مارچ کا اعلان

29 ستمبر , 2026
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کا کل آخری دن

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کا کل آخری دن

29 ستمبر , 2026
وزیراعظم شہباز شریف لندن سے پاکستان روانہ

وزیراعظم شہباز شریف لندن سے پاکستان روانہ

29 ستمبر , 2026
روس میں تربیتی پرواز کے دوران ٹی یو 95 بمبار طیارہ تباہ، عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران ٹی یو 95 بمبار طیارہ تباہ، عملے کے 6 ارکان ہلاک

29 ستمبر , 2026
Preparations to deploy a robot army on the battlefield.

میدان جنگ میں روبوٹ فوج کو لانے کی تیاری

29 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In