بدھ , 11 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

خیبرپختونخوا میں بارشوں، تیز ہواؤں اور ژالہ باری کا الرٹ

1 دن پہلے
A A
Alert for rains, strong winds and hail in Khyber Pakhtunkhwa
Share on Facebookwhatsapp

پشاور ( پاک ترک نیوز) خیبرپختونخوا میں بارشوں، تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ موسم کی تبدیلی کا الرٹ جاری کردیا گیا۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے مطابق 10 سے 14 نومبر تک صوبے کے بالائی اور میدانی علاقوں میں بارشوں کا امکان ہے۔پی ڈی ایم اے کے مطابق چترال، دیر، سوات، ملاکنڈ، کوہستان، مانسہرہ اور ایبٹ آباد سمیت مختلف اضلاع میں بارش اور ژالہ باری متوقع ہے، جبکہ پشاور، مردان، صوابی، نوشہرہ، چارسدہ اور کوہاٹ میں بھی بارش ہوسکتی ہے۔ بالائی پہاڑی علاقوں میں ہلکی برفباری کی پیشگوئی بھی کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: صوابی میں بینک کے قریب فائرنگ، خاتون سمیت تین افراد جاں بحق، سات زخمی

بارشوں کے باعث پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے، جبکہ میدانی علاقوں میں بارش کے بعد بعض مقامات پر دھند چھانے کا امکان ہے۔ موسم کی تبدیلی سے دن کے درجہ حرارت میں 2 سے 4 ڈگری سینٹی گریڈ کمی متوقع ہے۔پی ڈی ایم اے نے ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے، حساس مقامات، دریاؤں اور ندی نالوں کی نگرانی اور نکاسی آب کے نظام کو بہتر بنانے کی ہدایت کی ہے۔ ریسکیو 1122 کی ٹیموں کو بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار رہنے کا حکم دیا گیا ہے۔ترجمان پی ڈی ایم اے نے سیاحوں اور مسافروں کو خراب موسم میں غیر ضروری سفر سے گریز اور احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے بتایا کہ ایمرجنسی آپریشن سینٹر مکمل طور پر فعال ہے۔ کسی بھی ناخوشگوار واقعے کی اطلاع ہیلپ لائن 1700 پر دی جاسکتی ہے۔

موضوعات : khyberpkrain
ShareSend

متعلقہ خبریں

Five officers suspended for alleged financial irregularities in Peshawar Metropolitan development schemes
تازہ ترین

پشاور میٹروپولیٹن کی ترقیاتی اسکیموں میں مبینہ مالی بے ضابطگیاں، پانچ افسران معطل

9 نومبر , 2026
Khyber Pakhtunkhwa decides to provide 40 million free textbooks for the new academic year.
تازہ ترین

خیبرپختونخوا ، نئے تعلیمی سال میں 4 کروڑ مفت درسی کتابیں فراہم کرنے کا فیصلہ

7 نومبر , 2026
Ban on the shipment of banned kite strings from Khyber Pakhtunkhwa to other provinces
تازہ ترین

خیبرپختونخوا سے دیگر صوبوں کو ممنوعہ پتنگ ڈور کی ترسیل پر پابندی

4 نومبر , 2026
Facilitators obstructing counter-terrorism operations no longer present in KP, DG ISPR
تازہ ترین

دہشت گردی کے خلاف کارروائیوں میں رکاوٹ ڈالنے والے سہولت کار اب کے پی میں موجود نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

2 نومبر , 2026
2,448 schools in Khyber Pakhtunkhwa declared unsafe
تازہ ترین

خیبرپختونخوا کے 2 ہزار 448 اسکول غیر محفوظ قرار

2 نومبر , 2026
Khyber Pakhtunkhwa parliamentary party meeting begins under the chairmanship of the Prime Minister
تازہ ترین

وزیراعظم کی زیرِ صدارت خیبرپختونخوا کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس شروع

29 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Shah Mahmood Qureshi shifted to PIC Hospital

شاہ محمود قریشی پی آئی سی ہسپتال منتقل

یہ بھی پڑھیں

Meeting chaired by Ishaq Dar reviews implementation of labor laws and international standards

اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس ،محنت کشوں سے متعلق قوانین،عالمی معیارات پرعمل درآمد کا جائزہ

11 نومبر , 2026
Prime Minister attends COP 31 conference in Turkey

وزیراعظم کی ترکیہ میں کوپ 31 کانفرنس میں شرکت

11 نومبر , 2026
Charges framed against 8 suspects, including Raza Dar, in case involving the kidnapping and gang-rape of 2 foreign women

2غیرملکی خواتین گینگ ریپ، اغوا کیس میں رضا ڈار سمیت 8 ملزمان پر فردِ جرم عائد

11 نومبر , 2026
Important developments in Rosham murder case, notices to top police officers including IG Sindh

روشم قتل کیس میں اہم پیش رفت، آئی جی سندھ سمیت اعلیٰ پولیس افسران کو نوٹس

11 نومبر , 2026
President Asif Ali Zardari extends congratulations to President Karol Nawrocki and the people of Poland on their Independence Day.

صدر آصف علی زرداری کی پولینڈ کے یومِ آزادی پر صدر کارول ناورو اور عوام کو مبارکباد

11 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔