اتوار , 26 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home تازہ ترین

امید ہے لندن کی طرح نیویارک روڈ شو بھی کامیاب رہے گا،چیئرمین پی سی بی

7 مہینے پہلے
A A
امید ہے لندن کی طرح نیویارک روڈ شو بھی کامیاب رہے گا،چیئرمین پی سی بی
Share on Facebookwhatsapp

نیو یارک ( پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی کا کہناہے کہ امید ہے لندن کی طرح نیویارک روڈ شو بھی کامیاب رہے گا۔

تفصیلات کے مطابق سپر پی ایس ایل کا میلہ سپر پاور امریکا کے شہر نیویارک میں آج سجے گا۔لندن میں غیر معمولی پذیرائی کے بعد پی ایس ایل روڈ شو اب نیویارک میں منعقد ہونے جارہا ہے۔
دنیا کے سب بڑے معاشی شہر میں تاریخ میں پہلی بار پی ایس ایل کے روڈ شو کی تیاریاں مکمل ہوچکی ہیں۔
قومی کھلاڑیوں سمیت پی سی بی چیئرمین محسن نقوی بھی نیویارک پہنچ گئے ہیں جہاں وہ پی ایس ایل نیویارک روڈ شو میں شرکت کریں گے۔
امریکی اور اوورسیز پاکستانی سرمایہ کار بھی نیویارک روڈ شو میں شریک ہوں گے۔
پی سی بی چیئرمین کا کہنا ہے کہ اللہ تعالٰی کا شکر ادا کرتا ہوں کہ پی ایس ایل آج بین الاقوامی سطح پر جگمگا رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ پوری امید ہے لندن کی طرح نیویارک روڈ شو بھی کامیاب رہے گا۔

موضوعات : chiarmanpcbpcbroadshow
ShareSend

متعلقہ خبریں

PCB announces changes to central contracts
تازہ ترین

پی سی بی کا سینٹرل کنٹریکٹس میں تبدیلیوں کا اعلان

15 جون , 2026
چیئرمین پی سی بی کی ایل سی سی اے گراؤنڈ آمد ،کرکٹرز سے ملاقات
پاکستان

چیئرمین پی سی بی کی ایل سی سی اے گراؤنڈ آمد ،کرکٹرز سے ملاقات

13 جون , 2026
Pakistan Cricket Board scorer Najam-ul-Saeed passes away
تازہ ترین

پاکستان کرکٹ بورڈ کے اسکورر نجم السعید انتقال کر گئے

22 مئی , 2026
Pak-Australia ODI series, ticket sales to start from May 22
تازہ ترین

پاک آسٹریلیا ون ڈے سیریز ،ٹکٹوں کی فروخت 22مئی سے شروع ہو گی

12 مئی , 2026
Australian cricket team to arrive in Islamabad on May 23 for ODI series
اہم ترین 3

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم ون ڈے سیریز کیلئے23 مئی کو اسلام آباد پہنچے گی

7 مئی , 2026
Pakistan to host tri-nation ODI series this year
تازہ ترین

پاکستان میں رواں برس تین ملکی ون ڈے سیریز کا انعقاد یقینی

6 مئی , 2026
اگلی خبر
یورپی یونین کے تمام ممالک کی امیگریشن پالیسی میں نمایاں سختی کی حمایت

یورپی یونین کے تمام ممالک کی امیگریشن پالیسی میں نمایاں سختی کی حمایت

یہ بھی پڑھیں

Trump's formidable plan against Iran Deployment of electronic warfare aircraft.

ٹرمپ کا ایران کیخلاف خوفناک منصوبہ ،برقی جنگی طیاروں کی تعیناتی

26 جولائی , 2026
Attack by 'Fitna-ul-Khawarij' foiled in South Waziristan; 4 terrorists killed.

جنوبی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کا حملہ ناکام ،4دہشت گرد ہلاک

26 جولائی , 2026
Pakistan vs. West Indies First Test Host team at 194 for 3.

پاک ویسٹ انڈیز پہلا ٹیسٹ ،میزبان ٹیم کے 3وکٹوں پر 194رنز

26 جولائی , 2026
Trump expresses desire to run for president for the fourth time.

ٹرمپ کی چوتھی بار صدارتی الیکشن لڑنے کی خواہش کا اظہار

26 جولائی , 2026
US President announces halt to attack on Iran.

امریکی صدر کا ایران پر حملے روکنے کا اعلان

26 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Urdu
English