منگل , 8 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پی سی بی کا سینٹرل کنٹریکٹس میں تبدیلیوں کا اعلان

3 مہینے پہلے
A A
PCB announces changes to central contracts
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( سپورٹس ڈیسک ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے سینٹرل کنٹریکٹس میں بڑی تبدیلیوں کا اعلان کر دیا ۔ٹریک اے بی میں ٹیسٹ اور ون ڈے کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹس ملیں گے، ٹریک اے میں ریڈ بال اسپیشلسٹ ،ٹریک بی سی میں ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کے کھلاڑی شامل ہوں گے ۔

ٹریک سی میں صرف ٹی ٹوئنٹی کے کرکٹرز شامل ہوں گے ۔ٹریک ڈی میں ڈویلپمنٹ اور اکیڈمی کے ایمرجنگ کرکٹرز شامل کیے گئے ، پی سی بی نے ایک ہی نظام سب کے لیے پرانی پالیسی ترک کر دی۔

ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹز کو ایک ہی پیمانے پر پرکھنے کا سلسلہ ختم کر دیا گیا،نئے سسٹم میں روایتی ٹیسٹ کرکٹ کوخصوصی تحفظ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے،سینٹرل کنٹریکٹ کیلئے کھلاڑیوں کا جامعع میڈیکل اور فٹنس ٹیسٹ لازمی قرار دی گئی ہے۔

محدود آمدن کی بجائے ٹیسٹ کرکٹرز کیلئے اضافی مراعات کا اعلان کیا گیا ،پاکستانی ٹیسٹ سپیشلسٹس کو دنیا کی بڑی فرسٹ کلاس ریڈ بال لیگز کھیلنے کی اجازت ہو گی،ٹیسٹ کرکٹرز صرف ریڈ بال لیگز کھیل سکیں گے ،ٹی ٹوئنٹی لیگز پر پابندی برقرار رہے گی

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کہناہے پچاسی فیصد سینٹرل کنٹریکٹ کا طریقہ کار ڈیٹا بیس ہو گا،کنٹریکٹ کے لیے پندرہ فیصد اختیار سلیکشن کمیٹی کے پاس ہو گا،ہر کھلاڑی کا موازنہ صرف اس کے اپنے ٹریک کے کھلاڑیوں سے ہو گا،پی سی بی ہر ٹریک کے معاہدوں کی تعداد کو عوامی طور پر ظاہر نہیں کرے گا،سینٹرل کنٹریکٹ کے لیے میڈیکل فٹنس ضروری ہے۔

محسن نقوی نے کہا اب پرفارمنس سسٹم میں آئے گی تو سلیکشن ہو گی،ٹیسٹ کرکٹ کو الگ کیٹیگری دینا بہت ضروری تھا،طریقہ کار شفاف ہو گا،اس پر کوئی اعتراض نہیں کر سکتا ،،اب ڈومیسٹک میں کرکٹرز کے ساتھ زیادتی نہیں ہو گی ،سینٹرل کنٹریکٹ کے لیے میڈیکل فٹنس بہت ضروری ہے ۔

عاقب جاوید نے کہا کھلاڑیوں کی سلیکشن کے عمل کو بہتر بنانا ہماری ترجیح رہی ہے ،پرانے کیٹیگری کی جگہ پانچ نئھ فارمیٹ ٹریکس متعارف کرائے ہیں ،کھلاڑٰوں کو انفراری پرفارمنس سے نکالنا ہے ،کرکٹرز کو ٹیم کی پرفارمنس کی طرف لے کر انا ہے،اب پرفارمنس سسٹم میں آئے گی تو سلیکشن ہو گی

ہیڈ کوچ مائیکس ہیسن نے کہا اب کرکٹ بہت تبدیل ہو چکی ہے ،نئے فارمیٹ سے ٹیسٹ کرکٹ میں بہتری آئے گی۔پی سی بی کے ڈاکٹر جاوید مغل نے کہا اسپورٹس میڈیسن دنیا بھر میں تبدیل ہو چکی ہیں۔

موضوعات : #centralcontructpcb
ShareSend

متعلقہ خبریں

پی سی بی کا قومی سلیکٹرز کو نوٹس،کرکٹرزکی سلیکشن کے حوالے سے سوالات
تازہ ترین

پی سی بی کا قومی سلیکٹرز کو نوٹس،کرکٹرزکی سلیکشن کے حوالے سے سوالات

1 ستمبر , 2026
PCB complains to the broadcaster over the airing of an interview with Imran Khan's sons during the Lord's Test.
تازہ ترین

لارڈز ٹیسٹ کے دوران عمران خان کے بیٹوں کا انٹرویو نشر ہونے پر پی سی بی کی براڈکاسٹر سے شکایت

28 اگست , 2026
پاکستان، سری لنکا اور انگلینڈ کے درمیان کرکٹ سیریز کا اعلان
تازہ ترین

پاکستان، سری لنکا اور انگلینڈ کے درمیان کرکٹ سیریز کا اعلان

19 اگست , 2026
Workload management is the need of the hour; not satisfied with my performance Naseem Shah
تازہ ترین

ورک لوڈ مینجمنٹ وقت کی ضرورت، اپنی کارکردگی سے مطمئن نہیں: نسیم شاہ

31 جولائی , 2026
چیئرمین پی سی بی کی ایل سی سی اے گراؤنڈ آمد ،کرکٹرز سے ملاقات
پاکستان

چیئرمین پی سی بی کی ایل سی سی اے گراؤنڈ آمد ،کرکٹرز سے ملاقات

13 جون , 2026
Pakistan Cricket Board scorer Najam-ul-Saeed passes away
تازہ ترین

پاکستان کرکٹ بورڈ کے اسکورر نجم السعید انتقال کر گئے

22 مئی , 2026
اگلی خبر
Dredging project completed at Karachi Port, paving the way for arrival of large ships

کراچی پورٹ میں ڈریجنگ منصوبہ مکمل، بڑے بحری جہازوں کی آمد کی راہ ہموار

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ مریم نواز بیٹی کی گریجویشن کی تکمیل پر شکر گزار

وزیراعلیٰ مریم نواز بیٹی کی گریجویشن کی تکمیل پر شکر گزار

8 ستمبر , 2026
بابراعظم ٹیسٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیوں سے لاعلم

بابراعظم ٹیسٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیوں سے لاعلم

8 ستمبر , 2026
پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت، سعودی خودمختاری کی حمایت کا اعادہ

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت، سعودی خودمختاری کی حمایت کا اعادہ

8 ستمبر , 2026
وزیراعظم سے اٹلی کے نئے سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

وزیراعظم سے اٹلی کے نئے سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

8 ستمبر , 2026
فرانس اور جرمنی کا مشترکہ جنگی طیارہ منصوبہ ختم

فرانس اور جرمنی کا مشترکہ جنگی طیارہ منصوبہ ختم

8 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔