ہفتہ , 17 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

لارڈز ٹیسٹ کے دوران عمران خان کے بیٹوں کا انٹرویو نشر ہونے پر پی سی بی کی براڈکاسٹر سے شکایت

2 مہینے پہلے
A A
PCB complains to the broadcaster over the airing of an interview with Imran Khan's sons during the Lord's Test.
Share on Facebookwhatsapp

لندن(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ نے لارڈز ٹیسٹ کے دوران بانی پی ٹی آئی عمران خان کے بیٹوں سلیمان خان اور قاسم خان کا انٹرویو نشر کرنے پر آفیشل براڈکاسٹر سے باضابطہ شکایت کردی۔

کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق لارڈز ٹیسٹ کے پہلے روز لنچ بریک کے دوران سابق انگلش کپتان اور براڈکاسٹر کے کمنٹیٹر مائیک ایتھرٹن نے سلیمان اور قاسم خان کا تقریباً 18 منٹ پر مشتمل انٹرویو کیا، جسے بعد ازاں نشر کردیا گیا۔انٹرویو میں سلیمان خان اور قاسم خان نے اپنے والد عمران خان کی صحت کے حوالے سے تشویش کا اظہار کیا۔

رپورٹ کے مطابق پی سی بی نے انٹرویو نشر ہونے سے قبل ہی براڈکاسٹر سے رابطہ کرکے احتجاج کیا اور مبینہ طور پر مؤقف اختیار کیا کہ انٹرویو نشر نہ کیا جائے۔ کرکٹ ویب سائٹ کا دعویٰ ہے کہ پی سی بی کی جانب سے یہ دھمکی بھی دی گئی کہ اگر انٹرویو نشر کیا گیا تو پاکستانی کھلاڑی لنچ کے بعد دوسرے سیشن کے لیے میدان میں واپس نہیں آئیں گے۔پی سی بی کے احتجاج کے دوران اسکائی براڈکاسٹنگ نے انٹرویو کچھ دیر کے لیے مؤخر کردیا، تاہم معاملے پر بات چیت جاری تھی کہ تقریباً 18 منٹ کا مکمل انٹرویو نشر کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: ویمنز ایشیا کپ: پاکستان ویمن ٹیم دبئی روانہ، بھارت سے ٹاکرا 5 ستمبر کو ہوگا

رپورٹ کے مطابق انٹرویو ختم ہونے تک پاکستانی کھلاڑی دوسرے سیشن کے لیے میدان میں واپسی کی تیاری کر رہے تھے اور بعد ازاں قومی ٹیم نے میچ میں شرکت کی۔مائیک ایتھرٹن نے یہ انٹرویو بدھ کی صبح لارڈز کے رائٹرز روم میں کیا تھا، جبکہ براڈکاسٹر کی جانب سے لارڈز ٹیسٹ سے قبل ہی انٹرویو کا ٹیزر بھی نشر کیا گیا تھا۔

موضوعات : lordspcb
ShareSend

متعلقہ خبریں

آئرلینڈ اور زمبانوے کی ٹیموں کے دورہ پاکستان میں ردوبدل کا امکان
تازہ ترین

آئرلینڈ اور زمبانوے کی ٹیموں کے دورہ پاکستان میں ردوبدل کا امکان

28 ستمبر , 2026
محمد رضوان کا این سی سی آئی اے سے عدم تعاون تحقیقات میں تاخیر کا باعث بننے لگا
تازہ ترین

محمد رضوان کا این سی سی آئی اے سے عدم تعاون تحقیقات میں تاخیر کا باعث بننے لگا

27 ستمبر , 2026
Pakistan Under-17 cricket team announced for series against Sri Lanka.
تازہ ترین

پاکستان انڈر 17 کرکٹ ٹیم کا سری لنکا کے خلاف سیریز کے لیے اعلان

26 ستمبر , 2026
PCB looking for a bowling coach for the national men's cricket team.
تازہ ترین

پی سی بی کو قومی مینز کرکٹ ٹیم کیلئے باؤلنگ کوچ کی تلاش

23 ستمبر , 2026
پی سی بی کا قومی سلیکٹرز کو نوٹس،کرکٹرزکی سلیکشن کے حوالے سے سوالات
تازہ ترین

پی سی بی کا قومی سلیکٹرز کو نوٹس،کرکٹرزکی سلیکشن کے حوالے سے سوالات

1 ستمبر , 2026
Lord's Test Half the Pakistan team back in the pavilion while chasing the target.
تازہ ترین

لارڈز ٹیسٹ :ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئی

30 اگست , 2026
اگلی خبر
A positive role by the youth against social media propaganda is essential Field Marshal Asim Munir.

سوشل میڈیا پروپیگنڈے کے خلاف نوجوانوں کا مثبت کردار ضروری ہے: فیلڈ مارشل عاصم منیر

یہ بھی پڑھیں

پاکستان کی آئی ٹی برآمدات تاریخ کی دوسری بلند ترین ماہانہ سطح پر پہنچ گئیں

پاکستان کی آئی ٹی برآمدات تاریخ کی دوسری بلند ترین ماہانہ سطح پر پہنچ گئیں

16 اکتوبر , 2026
کراچی: گلشنِ حدید میں پانچ افراد کی موت، ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹس پولیس کو موصول

کراچی: گلشنِ حدید میں پانچ افراد کی موت، ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹس پولیس کو موصول

16 اکتوبر , 2026
سونا فی تولہ 2 ہزار 800 روپے مہنگا، قیمت 4 لاکھ 40 ہزار 636 روپے ہوگئی

سونا فی تولہ 2 ہزار 800 روپے مہنگا، قیمت 4 لاکھ 40 ہزار 636 روپے ہوگئی

16 اکتوبر , 2026
سعودی سفیر کی اسحاق ڈار سے ملاقات، پاک سعودی اسٹریٹجک شراکت داری مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ

سعودی سفیر کی اسحاق ڈار سے ملاقات، پاک سعودی اسٹریٹجک شراکت داری مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ

16 اکتوبر , 2026
این سی سی آئی اے کی بڑی گرفتاریاں، فردِ جرم عائد ہونے کی شرح انتہائی کم

این سی سی آئی اے کی بڑی گرفتاریاں، فردِ جرم عائد ہونے کی شرح انتہائی کم

16 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔