پیر , 19 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے قومی اتحاد اور یکجہتی ناگزیر ہے،وزیراعلیٰ سندھ

13 گھنٹے پہلے
A A
National unity and solidarity are indispensable for the complete eradication of terrorism, says Chief Minister of Sindh.
Share on Facebookwhatsapp

کراچی ( پاک ترک نیوز) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے بلوچستان کے اضلاع قلات اور گوادر میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائیوں پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔مراد علی شاہ نے کہا کہ پاک فوج نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کارروائیوں کے دوران چار دہشت گردوں کو ہلاک کیا، جس پر سیکیورٹی فورسز کی خدمات قابلِ ستائش ہیں۔

وزیراعلیٰ سندھ نے پسنی میں دھماکے کے نتیجے میں میجر وجاہت وحید کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میجر وجاہت وحید کی شہادت ملک کے دفاع کے لیے دی جانے والی عظیم قربانی ہے۔انہوں نے شہید میجر کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار بھی کیا۔مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سیکیورٹی فورسز کے جوانوں کی قربانیاں ناقابلِ فراموش ہیں۔ ملک میں امن و استحکام کے قیام کے لیے سیکیورٹی فورسز کی خدمات قابلِ قدر ہیں۔

وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے قومی اتحاد اور یکجہتی ناگزیر ہے۔ پوری قوم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اپنی سیکیورٹی فورسز کے ساتھ کھڑی ہے۔

موضوعات : cmsindhmuradalishahterrarist
ShareSend

متعلقہ خبریں

Prime Minister Shehbaz Sharif vows to continue the fight to eliminate foreign-sponsored terrorists
تازہ ترین

وزیراعظم شہبازشریف کا غیرملکی سرپرست یافتہ دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے جنگ جاری رکھنے کا عزم

19 اکتوبر , 2026
Terrorist network exposed in Balochistan; multiple arrests made, including two female suicide bombers.
تازہ ترین

بلوچستان میں دہشت گرد نیٹ ورک بے نقاب، دو خواتین خودکش بمباروں سمیت متعدد گرفتاریاں

16 اکتوبر , 2026
Agreement reached to enhance trade and economic cooperation between Sindh and China's Hubei province; joint working group established.
تازہ ترین

سندھ اور چین کے صوبے ہوبئی میں تجارتی و اقتصادی تعاون بڑھانے پر اتفاق، مشترکہ ورکنگ گروپ قائم

13 اکتوبر , 2026
Decisive steps announced to eliminate terrorism in Khyber Pakhtunkhwa
تازہ ترین

خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے خاتمے کے لیے فیصلہ کن اقدامات کا اعلان

12 اکتوبر , 2026
Security forces operation in Dera Ismail Khan; 3 Khariji terrorists killed.
تازہ ترین

ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 خارجی دہشت گرد ہلاک

5 اکتوبر , 2026
CTD operation in Punjab; 13 terrorists arrested.
تازہ ترین

پنجاب میں سی ٹی ڈی کے آپریشن ،13دہشت گرد گرفتار

3 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Crude oil prices fall in global market as sanctions on Russia ease

روس پر پابندیوں میں نرمی ،عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی

یہ بھی پڑھیں

پاکستان اور سری لنکا کی ٹیموں پر سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد

پاکستان اور سری لنکا کی ٹیموں پر سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد

19 اکتوبر , 2026
اسحاق ڈار کی تاجک وزیراعظم سے ملاقات، تجارت، سرمایہ کاری اور دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسحاق ڈار کی تاجک وزیراعظم سے ملاقات، تجارت، سرمایہ کاری اور دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق

19 اکتوبر , 2026
پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

19 اکتوبر , 2026
کراچی میں ڈی ایس ریلوے کے گھر اور دفاتر کے باہر کچرا پھینک دیا گیا

کراچی میں ڈی ایس ریلوے کے گھر اور دفاتر کے باہر کچرا پھینک دیا گیا

19 اکتوبر , 2026
اسلام آباد کے اسپتال میں غیر قانونی گردہ پیوندکاری کا انکشاف، 13 ملزمان نامزد

اسلام آباد کے اسپتال میں غیر قانونی گردہ پیوندکاری کا انکشاف، 13 ملزمان نامزد

19 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔