ہفتہ , 31 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پاکستانی طالبعلم نے اردو اے آئی ماڈل متعارف کرا دیا

10 مہینے پہلے
A A
پاکستانی طالبعلم نے اردو اے آئی ماڈل متعارف کرا دیا
Share on Facebookwhatsapp

لاہور:(پاک ترک نیوز)پاکستان نے مصنوعی ذہانت کے میدان میں ایک تاریخی سنگِ میل عبور کرتے ہوئے دنیا کا سب سے بڑا اردو زبان پر مبنی لارج لینگویج ماڈل متعارف کرا دیا ہے۔
پاکستان کا اپنا اردو چیٹ جی پی ٹی، جسے ’’قلب‘‘ کا نام دیا گیا ہے، باضابطہ طور پر لانچ کر دیا گیا ہے۔ یہ جدید اے آئی ماڈل امریکا میں زیرِ تعلیم پاکستانی طالب علم تیمور حسن کی قیادت میں تیار کیا گیا ہے۔
’’قلب‘‘ کو خالصتاً اردو زبان کے لیے تیار کیا گیا ہے اور یہ اپنی نوعیت کا دنیا کا سب سے بڑا اردو لارج لینگویج ماڈل قرار دیا جا رہا ہے۔
اس ماڈل کو 1.97 ارب ٹوکنز پر مشتمل وسیع ڈیٹا سیٹ پر تربیت دی گئی ہے، جبکہ اسے سات سے زائد بین الاقوامی معیارِ جانچ کے فریم ورکس پر پرکھا گیا ہے۔
’’قلب‘‘ نے اردو زبان پر مبنی دیگر اے آئی ماڈلز کے مقابلے میں حقیقی دنیا کی کارکردگی کے اہم پیمانوں پر نمایاں برتری حاصل کی ہے۔
تیمور حسن ایک نوجوان سیریل انٹرپرینیور ہیں، جو اب تک 13 اسٹارٹ اپس کامیابی سے لانچ اور ایگزٹ کر چکے ہیں۔ وہ مائیکروسافٹ کپ کے سابق فاتح بھی رہ چکے ہیں اور مختلف عالمی فورمز پر پاکستان کی نمائندگی کر چکے ہیں۔
دنیا بھر میں 23 کروڑ سے زائد افراد اردو بولتے ہیں، اور ’’قلب‘‘ اس زبان میں جدید اے آئی سہولیات فراہم کر کے ایک طویل عرصے سے موجود تکنیکی خلا کو پُر کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
یہ ماڈل مقامی کاروبار، اسٹارٹ اپس، تعلیمی پلیٹ فارمز، ڈیجیٹل سروسز اور وائس بیسڈ اے آئی ایجنٹس کے لیے استعمال کیا جا سکے گا، جس سے جدت کے نئے مواقع پیدا ہوں گے۔
پاکستان کا اپنا اردو چیٹ جی پی ٹی ’’قلب‘‘ متعارف ہونا ملک کو خطے میں مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں نمایاں مقام پر لےآیا ہے اور اردو زبان میں ڈیجیٹل تجربات کے ایک نئے دور کا آغاز ہے۔

موضوعات : aichatgpttechnology
ShareSend

متعلقہ خبریں

New drone equipped with a shotgun and grenade launcher approved for the US military
تازہ ترین

امریکی فوج کے لیے شاٹ گن اور گرینیڈ لانچر سے لیس نیا ڈرون منظور

30 اکتوبر , 2026
Germany refuses to purchase American combat drone
تازہ ترین

جرمنی کا امریکی جنگی ڈرون خریدنے سے انکار

17 اکتوبر , 2026
Fears of unemployment due to artificial intelligence will jobs disappear, and will governments distribute money
تازہ ترین

مصنوعی ذہانت کے باعث بے روزگاری کا خدشہ ،نوکریاں ختم ہوں گی، حکومتیں پیسے بانٹیں گی؟

16 اکتوبر , 2026
Drone flight at an altitude of 34,000 feet
تازہ ترین

34ہزار فٹ کی بلندی پر ڈرون کی پرواز

11 اکتوبر , 2026
New center in the UK for drone procurement and control
تازہ ترین

برطانیہ میں ڈرونز کی خریداری اور کنٹرول کے لیے نیا مرکز

9 اکتوبر , 2026
Google introduces new experimental tool to make games easier with the help of AI
تازہ ترین

اے آئی کی مدد سے گیم بنانا آسان، گوگل کا نیا تجرباتی ٹول متعارف

8 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
پاکستان آرمی کی برق رفتار جنگی طاقت، دشمن کو سنبھلنے کا موقع ہی نہ ملا

پاکستان آرمی کی برق رفتار جنگی طاقت، دشمن کو سنبھلنے کا موقع ہی نہ ملا

یہ بھی پڑھیں

خیبرپختونخوا میں گورنر راج نہ لگاتے تو صوبےکو نقصان پہنچتا، وزیراعظم

خیبرپختونخوا میں گورنر راج نہ لگاتے تو صوبےکو نقصان پہنچتا، وزیراعظم

31 اکتوبر , 2026
ٹیکسلاسے پشاور جانے والی وین حادثے کا شکار ،3افرادجاں بحق ،10زخمی

ٹیکسلاسے پشاور جانے والی وین حادثے کا شکار ،3افرادجاں بحق ،10زخمی

31 اکتوبر , 2026
Tri-Nation Series Final Sri Lanka sets Pakistan a target of 326 runs to win.

سہ ملکی سیریز فائنل : سری لنکا کا پاکستان کو جیت کیلئے 326رنز کا ہدف

31 اکتوبر , 2026
مقبوضہ کشمیر کے وزیراعلیٰ عمر عبداللہ کی سابق بھارتی ٹی وی اینکر ندھی رازدان سے شادی

مقبوضہ کشمیر کے وزیراعلیٰ عمر عبداللہ کی سابق بھارتی ٹی وی اینکر ندھی رازدان سے شادی

31 اکتوبر , 2026
سونا 10 ہزار 800 روپے فی تولہ سستا

سونا 10 ہزار 800 روپے فی تولہ سستا

31 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔