منگل , 8 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج بھی ریکارڈ قائم؛ انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

1 سال پہلے
A A
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج بھی ریکارڈ قائم؛ انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
Share on Facebookwhatsapp

کراچی(پاک ترک نیوز) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج بھی ریکارڈ ساز تیزی دیکھی جا رہی ہے، جہاں ہنڈرڈ انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔
تفصیلات کےمطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی بازارِ حصص میں زبردست تیزی دیکھی جا رہی ہے، جہاں کاروبار کا آغاز 687 پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ ہوا، جس کے نتیجے میں کے ایس ای 100 انڈیکس بڑھ کر ایک لاکھ 47 ہزار 617 پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
مارکیٹ پر تیزی کا غلبہ رہا اور انڈیکس مجموعی طور پر 915 پوائنٹس کی تیزی کے نتیجے میں ایک لاکھ 47 ہزار 845 پوائنٹس کی بلندی کو چھو گیا۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز بھی کاروباری ہفتے کے آغاز پر پی ایس ایکس میں شاندار تیزی کا رجحان رہا تھا اور انڈیکس تاریخ ساز تیزی کے ساتھ ایک لاکھ 46 ہزار 929 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر بند ہوا تھا۔
گزشتہ ہفتے بھی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھی گئی تھی اور پانچوں کاروباری دنوں میں بازارِ حصص میں انڈیکس نے بلندی کے نئے ریکارڈ رقم کیے تھے۔

موضوعات : 100indexindexptnurdustockmarket
ShareSend

متعلقہ خبریں

پاکستان اسٹاک مارکیٹ مندی کا شکار
تازہ ترین

پاکستان اسٹاک مارکیٹ مندی کا شکار

30 جولائی , 2026
امریکا ،ایران جنگ ،پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گراوٹ
تازہ ترین

امریکا ،ایران جنگ ،پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گراوٹ

8 جولائی , 2026
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 1199پوائنٹس کی کمی
پاکستان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 1199پوائنٹس کی کمی

7 جولائی , 2026
Global investment in Indian stock market hits 10-year low
اہم ترین 2

بھارتی اسٹاک مارکیٹ میں عالمی سرمایہ کاری دس سال کی کم ترین سطح پر

4 جون , 2026
Pakistan Stock Exchange slumps
تازہ ترین

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی

24 اپریل , 2026
Asian stock markets hit new highs on potential US-Iran talks
تازہ ترین

امریکا ایران ممکنہ مذاکرات،ایشیائی اسٹاک مارکیٹیں نئی بلندیوں پر

15 اپریل , 2026
اگلی خبر
امریکا اور چین میں تجارتی جنگ 90 روز کیلئے مؤخر، بھاری ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا

امریکا اور چین میں تجارتی جنگ 90 روز کیلئے مؤخر، بھاری ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا

یہ بھی پڑھیں

نادرا کا نیشنل پنشنرز ویری فکیشن سسٹم فعال

نادرا کا نیشنل پنشنرز ویری فکیشن سسٹم فعال

7 ستمبر , 2026
نئے صوبوں یا انتظامی یونٹس کے معاملے پر سخت مؤقف اختیار کرنا مناسب نہیں، خواجہ آصف

نئے صوبوں یا انتظامی یونٹس کے معاملے پر سخت مؤقف اختیار کرنا مناسب نہیں، خواجہ آصف

7 ستمبر , 2026
حکومت ،جماعت اسلامی مذاکرات ،قابل عمل تجاویز کا خیر مقدم کرینگے ،احسن اقبال

حکومت ،جماعت اسلامی مذاکرات ،قابل عمل تجاویز کا خیر مقدم کرینگے ،احسن اقبال

7 ستمبر , 2026
Fatima Sana fined for violating the code of conduct

فاطمہ ثناء پر کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پرجرمانہ عائد

7 ستمبر , 2026
سعودی عرب کے لیے 5 ارب ڈالر کے امریکی اسلحہ پیکیج کی منظوری

سعودی عرب کے لیے 5 ارب ڈالر کے امریکی اسلحہ پیکیج کی منظوری

7 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔