ہفتہ , 3 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پاکستان کو سپر ایٹ میں کوالیفائی کرنے کیلئے نمیبیا پر لازمی فتح درکار

8 مہینے پہلے
A A
پاکستان کو سپر ایٹ میں کوالیفائی کرنے کیلئے نمیبیا پر لازمی فتح درکار
Share on Facebookwhatsapp

کولمبو : (پاک ترک نیوز)پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2026ءکے سپر ایٹ مرحلے میں رسائی کیلئے نمیبیا کیخلاف لازمی فتح درکار ہے ۔
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سر ایٹ مرحلے کی آخری ٹیم کا فیصلہ پاکستان اور نمیبیا کیخلاف میچ کے بعد ہو گا ۔شاہینوں کو اگلے مرحلے میں رسائی کیلئے لازمی میچ جتنا ہو گا ہار کی صورت میں امریکہ سپر ایٹ مرحلے کیلئے کوالیفائی کر جائے گا ۔
پاکستان اور نمیبیا کے درمیان کل میچ دوپہر اڑھائی بجے شروع ہو گا ۔موسم کی مداخلت کا بھی امکان ظاہر کیا جا رہا ہے ۔

گروپ اے میں انڈیا پہلے ہی سپر مرحلے میں پہنچ چکا ہے ۔ گروپ بی سے سری لنکا اور زمبابوے کی ٹیموں نے سپر ایٹ کیلئے کوالیفائی کیا ہے ۔ گروپ سی سے ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ جبکہ گروپ ڈی سے سائوتھ افریقہ اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں سپر مرحلے میں پہنچ چکی ہیں ۔
سپر ایٹ مرحلے کا آغاز 21فروری سے ہو گا ۔واضح رہے کہ پاکستان نے اپنے اب تک میگا ایونٹ میں تین میچز کھیلے ہیں اس نے امریکہ اور نیدر لینڈز کو شکست دی تھی تاہم اسے روایتی حریف بھارت کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا جس کے بعد ٹیم پر شدید تنقید بھی کی جا رہی ہے۔

سابق کرکٹرز اور شائقین کی جانب سے سینئر کھلاڑیوں کو بٹھانے کا مطالبہ زور پکڑتا جا رہا ہے ۔ سابق کپتان شاہد آفریدی نے اپنے داماد شاہین شاہ آفریدی ، بابراعظم اور شاداب خان کی جگہ نئے کھلاڑیوں کو موقع دینے کا مشورہ دیا ہے ۔
یاد رہے کہ پاکستان کے تین میچز کھیل کر 4پوائنٹس ہیں دوسری جانب امریکہ کے 4میچز کے بعد 4پوائنٹس ہیں لیکن اس کا رن ریٹ پاکستان کی نسبت بہتر ہے ۔ پاکستان کی شکست کی صورت میں امریکہ سپر ایٹ کیلئے کوالیفائی کر سکتا ہے تاہم شاہین بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ سپر ایٹ مرحلے میں جانے کیلئے ایڑی چوٹی کا زور لگائیں گے ۔

موضوعات : NamibiaT20 World cup
ShareSend

متعلقہ خبریں

پاک بھارت کشیدگی کا اثر کرکٹ پر، آئی سی سی کا بڑے ایونٹس آسٹریلیا منتقل کرنے پر غور
تازہ ترین

پاک بھارت کشیدگی کا اثر کرکٹ پر، آئی سی سی کا بڑے ایونٹس آسٹریلیا منتقل کرنے پر غور

19 فروری , 2026
ٹی 20 ورلڈ کپ : پاک بھارت ٹاکرا خطرے میں، کولمبو میں بارش کا الرٹ جاری
تازہ ترین

ٹی 20 ورلڈ کپ : پاک بھارت ٹاکرا خطرے میں، کولمبو میں بارش کا الرٹ جاری

13 فروری , 2026
بی سی بی کو بڑا ریلیف! آئی سی سی کا بنگلا دیش کو عالمی ایونٹ کی میزبانی دینے کا فیصلہ
اہم ترین 2

بی سی بی کو بڑا ریلیف! آئی سی سی کا بنگلا دیش کو عالمی ایونٹ کی میزبانی دینے کا فیصلہ

10 فروری , 2026
ٹی 20ورلڈ کپ : افتتاحی میچ میں پاکستان اور نیدرلینڈ آمنے سامنے ، کولمبو میں بارش کا امکان
تازہ ترین

ٹی 20ورلڈ کپ : افتتاحی میچ میں پاکستان اور نیدرلینڈ آمنے سامنے ، کولمبو میں بارش کا امکان

7 فروری , 2026
ورلڈکپ میں شرکت سے محرومی، بنگلادیش نے اپنا ٹی 20 کپ لانچ کر دیا
تازہ ترین

ورلڈکپ میں شرکت سے محرومی، بنگلادیش نے اپنا ٹی 20 کپ لانچ کر دیا

6 فروری , 2026
بھارتی میڈیا بوکھلا گیا، ورلڈ کپ ختم کرنے کا مطالبہ!
تازہ ترین

بھارتی میڈیا بوکھلا گیا، ورلڈ کپ ختم کرنے کا مطالبہ!

5 فروری , 2026
اگلی خبر
عراق کے بعد اب امریکہ نے وینزویلا کی تیل کی دولت پر ہاتھ صاف کرنا شروع کر دیئے

عراق کے بعد اب امریکہ نے وینزویلا کی تیل کی دولت پر ہاتھ صاف کرنا شروع کر دیئے

یہ بھی پڑھیں

Pakistan-India cricket battle today at Asian Games

ایشین گیمز میں آج پاک بھارت کرکٹ جنگ

2 اکتوبر , 2026
ایران پر ممکنہ حملوں کی تیاری، امریکا نے سعودی عرب اور قطر میں پیٹریاٹ میزائل نظام تعینات کردیئے

ایران پر ممکنہ حملوں کی تیاری، امریکا نے سعودی عرب اور قطر میں پیٹریاٹ میزائل نظام تعینات کردیئے

2 اکتوبر , 2026
ایشین گیمز کرکٹ فائنل،بارش ہو گئی تو طلائی تمغہ کسے ملے گا؟

ایشین گیمز کرکٹ فائنل،بارش ہو گئی تو طلائی تمغہ کسے ملے گا؟

2 اکتوبر , 2026
سرحد پر بھارتی فائرنگ، 2 پاکستانی شہری شہید

سرحد پر بھارتی فائرنگ، 2 پاکستانی شہری شہید

2 اکتوبر , 2026
امریکی کمپنی ڈرائیورز کو 27 کروڑ 25 لاکھ ڈالر دینے پر تیار

امریکی کمپنی ڈرائیورز کو 27 کروڑ 25 لاکھ ڈالر دینے پر تیار

2 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In