جمعہ , 11 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ورلڈکپ میں شرکت سے محرومی، بنگلادیش نے اپنا ٹی 20 کپ لانچ کر دیا

7 مہینے پہلے
A A
ورلڈکپ میں شرکت سے محرومی، بنگلادیش نے اپنا ٹی 20 کپ لانچ کر دیا
Share on Facebookwhatsapp

ڈھاکہ : (پاک ترک نیوز)بنگلادیش نے کرکٹ کے محاذ پر غیر معمولی فیصلہ کرتے ہوئے اپنا ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
یہ اقدام اس وقت سامنے آیا جب انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بھارت میں میچز کھیلنے سے انکار پر بنگلادیش کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر کر دیاتھا۔
بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے مطابق یہ ٹورنامنٹ تین ٹیموں پر مشتمل ہے اور خاص طور پر اُن کھلاڑیوں کے لیے ترتیب دیا گیا ہے جو ورلڈ کپ میں شرکت سے محروم رہ گئے تھے۔
حکومت کی جانب سے سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر بھارت جانے کی اجازت نہ ملنے کے بعد بی سی بی نے یہ متبادل راستہ اختیار کیا۔


یہ ٹی 20 ایونٹ 5 فروری سے شروع ہو چکا ہے اور اس میں تین ٹیمیں — ایک دوسرے کے مدمقابل ہوں گی۔ ٹیموں کی قیادت بنگلادیش کے نمایاں کرکٹرز لٹن داس، نجمُل حسین شانٹو اور اکبر علی کر رہے ہیں۔
ٹورنامنٹ کا فارمیٹ راؤنڈ رابن رکھا گیا ہے، جس کے تحت تمام ٹیمیں ایک دوسرے کے خلاف ایک ایک میچ کھیلیں گی۔
گروپ مرحلے کے مقابلے 5، 6 اور 7 فروری کو ڈھاکا کے شیر بنگلا نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے، جبکہ سرفہرست دو ٹیمیں 9 فروری کو فائنل میں آمنے سامنے آئیں گی۔
اس ٹورنامنٹ کی ایک اور نمایاں خصوصیت امپیکٹ پلیئر رول کا نفاذ ہے، جو بنگلادیش میں کسی سرکاری ٹی 20 مقابلے میں پہلی بار متعارف کرایا گیا ہے۔


اس قانون کے تحت ٹیم میچ کے دوران ابتدائی گیارہ کھلاڑیوں میں سے کسی ایک کو پہلے سے منتخب بارہویں کھلاڑی سے تبدیل کر سکتی ہے، جس کا اعلان ٹاس کے وقت کیا جائے گا۔
بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے مطابق اس ایونٹ کو باضابطہ ٹی ٹوئنٹی کا درجہ حاصل ہے اور اس میں مجموعی طور پر 2 کروڑ 50 لاکھ ٹکا کی انعامی رقم اور کھلاڑیوں کی فیس شامل ہے۔

موضوعات : bangladeshT20 World cupT20 World Cup 2026
ShareSend

متعلقہ خبریں

The US dollar weakened for the second consecutive month; the dollar index fell by 0.9 percent in August....
تازہ ترین

جے۔10سی ای کی خریداری کے لئے چین بنگلہ دیش معاہدے کا حتمی مرحلہ

1 ستمبر , 2026
Bangladesh's view on Mecca defense agreement
تازہ ترین

مکہ دفاعی معاہدے پر بنگلہ دیش کی نظر

25 اگست , 2026
حسینہ واجد کی حوالگی تک وزیراعظم بھارت کا دورہ نہیں کرینگے ،بنگلا دیش کا اعلان
اہم ترین 3

حسینہ واجد کی حوالگی تک وزیراعظم بھارت کا دورہ نہیں کرینگے ،بنگلا دیش کا اعلان

16 اگست , 2026
Wild lion population increases worldwide, Bangladesh faces environmental challenges
تازہ ترین

دنیا بھر میں جنگلی شیروں کی آبادی میں اضافہ، بنگلہ دیش کو ماحولیاتی چیلنجز درپیش

3 اگست , 2026
World Bank approves $1.1 billion emergency financial assistance for Bangladesh
تازہ ترین

ورلڈ بینک ، بنگلہ دیش کے لیے 1.1 ارب ڈالر کی ہنگامی مالی امداد منظور

28 جون , 2026
Police torture Bangladesh cricketer Naeem Hasan
تازہ ترین

بنگلہ دیش کے کرکٹر نعیم حسن پر پولیس کا تشدد

13 جون , 2026
اگلی خبر
اسلام آباد: جمعہ کی نماز کے دوران امام بارگاہ میں خودکش دھماکا، درجنوں شہید

اسلام آباد: جمعہ کی نماز کے دوران امام بارگاہ میں خودکش دھماکا، درجنوں شہید

یہ بھی پڑھیں

Big increase in crude oil prices in the global market

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں بڑا ضافہ

11 ستمبر , 2026
Big change in China's moon mission

چین کے چاند مشن میں بڑی تبدیلی

11 ستمبر , 2026
Major shock in the US bond market

امریکی بانڈ مارکیٹ میں بڑا جھٹکا

11 ستمبر , 2026
Global growth rate expected to be 3% in 2026, risks remain high, IMF warns

2026 میں عالمی شرح نمو 3 فیصد رہنے کی توقع، خطرات بدستور بلند،آئی ایم ایف کا الرٹ

11 ستمبر , 2026
Petitions from three Adiala Jail inmates seeking the provision of medical facilities—similar to those provided to the PTI founder—have been scheduled for hearing.

پی ٹی آئی بانی کی طرح طبی سہولیات کی فراہمی ،اڈیالہ جیل کے 3 قیدیوں کی درخواستیں سماعت کے لیے مقرر

11 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔