اتوار , 4 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ٹی 20 ورلڈ کپ : پاک بھارت ٹاکرا خطرے میں، کولمبو میں بارش کا الرٹ جاری

8 مہینے پہلے
A A
ٹی 20 ورلڈ کپ : پاک بھارت ٹاکرا خطرے میں، کولمبو میں بارش کا الرٹ جاری
Share on Facebookwhatsapp

کولمبو : (پاک ترک نیوز)آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں پاکستان اور بھارت کے درمیان شیڈول بڑے مقابلے پر موسم کے سائے منڈلانے لگے ہیں۔
گروپ اے کا یہ ہائی پروفائل میچ 15 فروری کو کولمبو میں کھیلا جانا ہے، تاہم تازہ موسمی پیش گوئی نے شائقین کی دھڑکنیں تیز کر دی ہیں۔
موسمیاتی رپورٹس کے مطابق میچ کے اوقات کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش کا قوی امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ دوپہر سے شام تک بارش کے امکانات 55 سے 60 فیصد تک پہنچ سکتے ہیں، جب کہ درجہ حرارت 31 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے اور نمی کے تناسب میں اضافے کی پیش گوئی بھی کی گئی ہے۔


میچ کا آغاز جس وقت متوقع ہے، انہی اوقات میں بادل برسنے کا خدشہ زیادہ بتایا جا رہا ہے۔
ٹورنامنٹ کے موجودہ پوائنٹس سسٹم کے تحت اگر مقابلہ بارش کی نذر ہوگیا تو دونوں ٹیموں کو ایک، ایک پوائنٹ مل جائے گا۔
اس صورتحال کے پیش نظر دونوں ممالک کے مداح مسلسل موسم کی تازہ اپ ڈیٹس پر نظریں جمائے ہوئے ہیں تاکہ کرکٹ کا یہ روایتی معرکہ مکمل طور پر کھیلا جا سکے۔


یاد رہے کہ پاکستان اس وقت گروپ اے میں دو فتوحات کے ساتھ سرفہرست ہے، جبکہ بھارت ایک کامیابی کے بعد دوسرے نمبر پر موجود ہے۔ اس سے قبل پاکستان اور آئرلینڈ کا وارم اپ میچ بھی خراب موسم کے باعث مکمل نہ ہو سکا تھا، جس سے منتظمین کے لیے انتظامی چیلنجز مزید بڑھ گئے ہیں۔
چند روز قبل اس میچ کے انعقاد کے حوالے سے غیر یقینی صورتحال بھی پیدا ہوئی تھی، تاہم سرکاری سطح پر تصدیق کے بعد واضح کر دیا گیا کہ قومی ٹیم طے شدہ شیڈول کے مطابق میدان میں اترے گی۔ اب سب کی نظریں صرف موسم پر مرکوز ہیں کہ آیا بادل چھٹیں گے یا یہ بڑا مقابلہ متاثر ہو جائے گا۔

موضوعات : pakistanrainT20 World cup
ShareSend

متعلقہ خبریں

ہمارا فوج کے ساتھ کوئی جھگڑا نہیں ،بیرسٹر گوہر
اہم ترین 3

ہمارا فوج کے ساتھ کوئی جھگڑا نہیں ،بیرسٹر گوہر

3 اکتوبر , 2026
Pakistan has strengthened its air defense with the assistance of Türkiye and China Defense journal report.
تازہ ترین

پاکستان نے ترکیہ اور چین کی مدد سے اپنے فضائی دفاع کو مستحکم کر لیا۔ دفاعی جریدے کی رپورٹ

3 اکتوبر , 2026
Indian Charge d'Affaires summoned to Foreign Office, strong protest over killing of Pakistani citizens
تازہ ترین

بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی ،پاکستانی شہریوں کے قتل پر شدید احتجاج

3 اکتوبر , 2026
Asian Games Cricket Final India defeats Pakistan to win gold medal.
تازہ ترین

ایشین گیمز کرکٹ فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر گولڈ میڈل جیت لیا

3 اکتوبر , 2026
ایشین گیمز کرکٹ فائنل،بارش ہو گئی تو طلائی تمغہ کسے ملے گا؟
تازہ ترین

ایشین گیمز کرکٹ فائنل،بارش ہو گئی تو طلائی تمغہ کسے ملے گا؟

2 اکتوبر , 2026
پاکستان ایران پر عائد امریکی پابندیوں کی پاسداری کرتا ہے، ترجمان دفتر خارجہ
تازہ ترین

پاکستان ایران پر عائد امریکی پابندیوں کی پاسداری کرتا ہے، ترجمان دفتر خارجہ

1 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
امریکا میں دو پاکستانی شہریوں پر 10 ملین ڈالر ہیلتھ کیئر فراڈ کے الزامات

امریکا میں دو پاکستانی شہریوں پر 10 ملین ڈالر ہیلتھ کیئر فراڈ کے الزامات

یہ بھی پڑھیں

پی ٹی آئی کور کمیٹی کا اجلاس ،رہنماؤں میں تلخ کلامی

پی ٹی آئی کور کمیٹی کا اجلاس ،رہنماؤں میں تلخ کلامی

3 اکتوبر , 2026
حکومت اور اپوزیشن مذاکرات کامیاب، مجوزہ معاہدے کے مسودے کی تیاری

حکومت اور اپوزیشن مذاکرات کامیاب، مجوزہ معاہدے کے مسودے کی تیاری

3 اکتوبر , 2026
Fatima Sana becomes the second Pakistani cricketer to participate in the Big Bash League.

فاطمہ ثنا بگ بیش لیگ میں حصہ لینے والی دوسری پاکستانی کرکٹر

3 اکتوبر , 2026
US military launches light attack in Strait of Hormuz, targets drone with US laser

امریکی فوج کا آبنائے ہرمز میں روشنی کا وار ،امریکی لیزر سے ڈرون نشانے پر

3 اکتوبر , 2026
ہمارا فوج کے ساتھ کوئی جھگڑا نہیں ،بیرسٹر گوہر

ہمارا فوج کے ساتھ کوئی جھگڑا نہیں ،بیرسٹر گوہر

3 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔