ہفتہ , 3 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

بھارتی میڈیا بوکھلا گیا، ورلڈ کپ ختم کرنے کا مطالبہ!

8 مہینے پہلے
A A
بھارتی میڈیا بوکھلا گیا، ورلڈ کپ ختم کرنے کا مطالبہ!
Share on Facebookwhatsapp

لاہور: (پاک ترک نیوز)پاکستان کے بھارت کیساتھ میچ کھیلنے سے انکار کے بعد بھارتی میڈیا بوکھلاہٹ کا شکار ہوگیا ہے۔این ڈی ٹی وی کی ایک رپورٹ میں انوکھا انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے ایک ذرائع نے بتایا ہے کہ آئی سی سی نے پی سی بی کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے 15 فروری کو بھارت کے خلاف ہونے والے میچ کا بائیکاٹ کیا تو اسے قانونی کارروائی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشل براڈکاسٹر جیو اسٹار، جو ایک بھارتی سیٹ اپ ہے،اس کا مؤقف ہے کہ اگر پاکستان اور بھارت کا میچ نہیں ہوا تو وہ پی سی بی کے خلاف قانونی کارروائی کرے گا۔
دوسری جانب اس سے بھی بڑھ کر پریس ٹرسٹ آف انڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ آئی سی سی پاکستان کا سالانہ ریونیو شیئر، جو تقریباً 35 ملین امریکی ڈالر بنتا ہے، روک سکتا ہے اور یہ رقم براہِ راست براڈکاسٹر کو ادا کی جا سکتی ہے تاکہ اس کے ممکنہ نقصان کا ازالہ کیا جا سکے۔


مزید کہا کہ اگر پاکستان اپنے مؤقف میں نرمی نہ دکھائے اور بھارت کے خلاف میچ نہ کھیلے تو اسے مالی جرمانے کے ساتھ ساتھ براڈکاسٹر کی جانب سے مقدمے کا بھی سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ جہاں بھارتی میڈیا بوکھلاہٹ کا شکار ہوا ہے وہیں ارنب گوسوامی اگر اپنا مذاق نہ بنوائے یہ ممکن نہیں۔
بھارتی اینکر ارنب گوسوامی نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ پورے ورلڈ کپ کا ہی بائیکاٹ کر دے۔ یہ ایک انوکھی منطق ہے کہ میزبان ملک خود ہی ٹورنامنٹ سے دستبردار ہو جائے۔
ان کا کہنا ہے کہ بھارت کو پہلے ہی ورلڈ کپ ختم کرنے کا اعلان کر دینا چاہیے تھا۔اس وقت ورلڈ کپ کم کی وجہ سے ہمیں روزانہ شرمندگی کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ ورلڈ کپ ایک مذاق بن گیا ہے۔

موضوعات : iccT20 World cup
ShareSend

متعلقہ خبریں

2027 World Cup Possibility of placing Pakistan and India in the same group.
تازہ ترین

ورلڈ کپ 2027،پاکستان اوربھارت کوایک ہی گروپ میں رکھنے کا امکان

30 ستمبر , 2026
ODI Player Rankings India's Shubman Gill leads the pack; Babar Azam ranked sixth.
تازہ ترین

ون ڈے پلیئرز رینکنگ،بھارت کے شبمن گل سب سے آگے،بابر اعظم کا چھٹا نمبر

30 ستمبر , 2026
ICC Women's T20 Rankings Beth Mooney retains her dominance in batting.
تازہ ترین

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی رینکنگ، بیتھ مونی کی بیٹنگ میں حکمرانی برقرار

15 ستمبر , 2026
ICC Women's T20 Rankings Beth Mooney Retains Top Spot
تازہ ترین

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی رینکنگ: بیتھ مونی کی بادشاہت برقرار

1 ستمبر , 2026
Targeting the 2027 World Cup; aiming to be fully fit and ready for a comeback Fakhar Zaman.
تازہ ترین

ورلڈ کپ 2027 ہدف، مکمل فٹ ہوں اور کم بیک کے لیے تیار ہوں: فخر زمان

31 جولائی , 2026
Player of the Month nominations announced
اہم ترین 3

پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان

13 جولائی , 2026
اگلی خبر
نائجیریا میں قیامت خیز حملے، مسلح افراد کے ہاتھوں تقریباً 200 افراد ہلاک

نائجیریا میں قیامت خیز حملے، مسلح افراد کے ہاتھوں تقریباً 200 افراد ہلاک

یہ بھی پڑھیں

Pakistan-India cricket battle today at Asian Games

ایشین گیمز میں آج پاک بھارت کرکٹ جنگ

2 اکتوبر , 2026
ایران پر ممکنہ حملوں کی تیاری، امریکا نے سعودی عرب اور قطر میں پیٹریاٹ میزائل نظام تعینات کردیئے

ایران پر ممکنہ حملوں کی تیاری، امریکا نے سعودی عرب اور قطر میں پیٹریاٹ میزائل نظام تعینات کردیئے

2 اکتوبر , 2026
ایشین گیمز کرکٹ فائنل،بارش ہو گئی تو طلائی تمغہ کسے ملے گا؟

ایشین گیمز کرکٹ فائنل،بارش ہو گئی تو طلائی تمغہ کسے ملے گا؟

2 اکتوبر , 2026
سرحد پر بھارتی فائرنگ، 2 پاکستانی شہری شہید

سرحد پر بھارتی فائرنگ، 2 پاکستانی شہری شہید

2 اکتوبر , 2026
امریکی کمپنی ڈرائیورز کو 27 کروڑ 25 لاکھ ڈالر دینے پر تیار

امریکی کمپنی ڈرائیورز کو 27 کروڑ 25 لاکھ ڈالر دینے پر تیار

2 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔