منگل , 8 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پاک نیوی کی پہلی ہنگور کلاس آبدوز پی این ایس ایم ہنگور کی چین میں کمیشننگ

4 مہینے پہلے
A A
Pakistan Navy's first Hangor-class submarine PNSM Hangor commissioned in China
Share on Facebookwhatsapp

بیجنگ ( پاک ترک نیوز) پاکستان نیوی کی پہلی ہنگور کلاس آبدوز پی این ایس۔۔ایم ہنگور کی چین کے شہر سانیا میں کمیشننگ ،صدر آصف علی زرداری تقریب کے مہمان خصوصی تھے ،تقریب میں اعلیٰ عسکری اور حکومتی حکام نے شرکت کی ،نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف نے کہا ہینگور کلاس آبدوزیں جدید ٹیکنالوجی، ایئر انڈیپنڈنٹ پروپلشن اور جدید ہتھیاروں سے لیس ہیں،یہ آبدوزیں بحری دفاع، سمندری راستوں کی حفاظت اور علاقائی استحکام میں کلیدی کردار ادا کریں گی، تقریب کو پاکستان اور چین کے مضبوط دفاعی تعاون کی اہم علامت قرار دیا گیا۔
ہنگور کا نام ہماری قومی تاریخ میں خاص اہمیت رکھتا ہے۔ انیس سو اکتہر کی پاک بھارت جنگ میں سابقہ ہنگور دوسری عالمی جنگ کے بعد کسی بحری جہاز کو تباہ کرنے والی پہلی آبدوز تھی ، آبدوز ہنگور اس شاندار ورثہ کو آگے بڑھائے گی۔
ہمارے بحری دفاع کو مضبوط اور ہمارے بیڑے کو جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس کرے گی۔ صدر آصف علی زرداری نے کہا آبدوز ہنگور کی کمیشننگ پاک بحریہ کی جدت کے سفر میں ایک تاریخی سنگِ میل ہے۔ پاکستان اپنی خودمختاری کے دفاع، بحری مفادات کے تحفظ اوراقتصادی راہداریوں کی حفاظت کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے۔

موضوعات : #pnsnavysabmarine
ShareSend

متعلقہ خبریں

China's advanced Y-9 anti-submarine aircraft has been unveiled.
تازہ ترین

چین کا جدید آبدوز شکن طیارہ Y-9منظر عام پر آ گیا

22 جولائی , 2026
Agreement between India and Japan on advanced naval defense technology.
تازہ ترین

بھارت اور جاپان کے درمیان جدید بحری دفاعی ٹیکنالوجی کا معاہدہ

6 جولائی , 2026
Turkey's drone-launching submarine
تازہ ترین

ترکیہ کی ڈرون لانچ کرنے والی آبدوز

18 جون , 2026
New front of underwater warfare in the Baltic Sea, US drone patrols
تازہ ترین

بالٹک سمندر میں زیرِ آب جنگ کا نیا محاذ،امریکی ڈرونز کا گشت

13 جون , 2026
Two US Navy fighter jets collide and crash at air show
تازہ ترین

امریکی نیوی کے 2 لڑاکا طیارے ائیر شو میں ٹکرا کر تباہ

18 مئی , 2026
The United States is preparing a 21,000-ton nuclear submarine
تازہ ترین

امریکا میں اکیس ہزار ٹن وزنی جوہری آبدوز کی تیاری

6 مئی , 2026
اگلی خبر
Government's gift to the homeless, Prime Minister launches Apna Ghar scheme

بے گھروں کے لیے حکومت کا تحفہ ،وزیراعظم اپنا گھر اسکیم کا اجراء

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ مریم نواز بیٹی کی گریجویشن کی تکمیل پر شکر گزار

وزیراعلیٰ مریم نواز بیٹی کی گریجویشن کی تکمیل پر شکر گزار

8 ستمبر , 2026
بابراعظم ٹیسٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیوں سے لاعلم

بابراعظم ٹیسٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیوں سے لاعلم

8 ستمبر , 2026
پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت، سعودی خودمختاری کی حمایت کا اعادہ

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت، سعودی خودمختاری کی حمایت کا اعادہ

8 ستمبر , 2026
وزیراعظم سے اٹلی کے نئے سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

وزیراعظم سے اٹلی کے نئے سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

8 ستمبر , 2026
فرانس اور جرمنی کا مشترکہ جنگی طیارہ منصوبہ ختم

فرانس اور جرمنی کا مشترکہ جنگی طیارہ منصوبہ ختم

8 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔