بدھ , 21 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

امریکا میں نئے جوہری مواصلاتی طیارے کی تیاری

13 منٹس پہلے
A A
New nuclear communications aircraft being developed in the US
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن ( پاک ترک نیوز) امریکا کا ایک ایسا طیارہ جو بظاہر فوجی سامان کی ترسیل کے لیے استعمال ہوتا ہے، اب ایک انتہائی حساس دفاعی مشن کے لیے تیار کیا جارہا ہے۔ ایک لاکھ 64 ہزار پاؤنڈ وزن اٹھانے کی صلاحیت رکھنے والے سپر ہرکیولیز کو جدید مواصلاتی نظام سے لیس کرکے امریکی جوہری افواج تک اہم ترین فوجی احکامات پہنچانے کے قابل بنایا جائے گا۔ اس نئے طیارے کا نام ہے ای 130 جے فینکس ٹو۔ آخر یہ طیارہ امریکی دفاعی نظام کے لیے اتنا اہم کیوں ہے؟ دیکھیے یہ رپورٹ۔امریکی بحریہ کے نئے جوہری مواصلاتی طیارے کی تیاری میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ سی 130 جے 30 سپر ہرکیولیز طیارہ 15 اکتوبر کو امریکی ریاست جارجیا کے شہر میریٹا میں لاک ہیڈ مارٹن کی تنصیب پر پہنچ گیا، جہاں اسے جدید مواصلاتی پلیٹ فارم میں تبدیل کیا جائے گا۔

یہ طیارہ مستقبل میں امریکی بحریہ کے ای 6 بی مرکری طیاروں کی جگہ لے گا، جو امریکی قومی قیادت اور جوہری افواج کے درمیان اہم تزویراتی ہدایات پہنچانے میں کردار ادا کرتے ہیں۔یہ کوئی عام تبدیلی نہیں، کیونکہ نئے مشن کے لیے طیارے میں خصوصی مواصلاتی آلات نصب کیے جائیں گے اور اس کے نظام میں بڑی تکنیکی تبدیلیاں لانا ہوں گی۔سی 130 جے 30 کا زیادہ سے زیادہ ٹیک آف وزن تقریباً 74 ہزار کلوگرام ہے۔ چار طاقتور ٹربوپراپ انجنوں سے چلنے والا یہ طیارہ بنیادی طور پر بھاری فوجی سامان کی ترسیل کے لیے تیار کیا گیا تھا، لیکن اب اسے انتہائی حساس مواصلاتی ذمہ داری سونپنے کی تیاری ہے۔جدید جنگ میں صرف میزائل اور جنگی طیارے ہی اہم نہیں، بلکہ ان تک بروقت اور قابلِ اعتماد احکامات پہنچانا بھی بنیادی اہمیت رکھتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ امریکا اپنے جوہری مواصلاتی نظام کو جدید بنانے کے لیے اس منصوبے پر کام کررہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: لاہور ہائیکورٹ ، سرکاری ریکارڈ میں غلطی کی نشاندہی کرنے پر شہری کے خلاف فوجداری کارروائی کالعدم

تاہم طیارے کی تیاری ابھی مکمل نہیں ہوئی۔ خصوصی آلات کی تنصیب، تکنیکی جانچ اور آزمائشوں کے بعد ہی اسے عملی خدمات کے لیے تیار کیا جاسکے گا۔ای 130 جے فینکس ٹو مستقبل میں امریکی جوہری افواج کے مواصلاتی نظام کا اہم حصہ بن سکتا ہے۔ یہ منصوبہ ظاہر کرتا ہے کہ جدید دفاعی حکمت عملی میں ہتھیاروں کے ساتھ محفوظ اور مؤثر مواصلاتی رابطے بھی غیر معمولی اہمیت رکھتے ہیں۔

موضوعات : c130maericanavy
ShareSend

متعلقہ خبریں

Indonesia has become the first Islamic country to possess a naval fleet.
تازہ ترین

انڈونیشیا مسلم ممالک میں پہلا بحری بیڑا رکھنے والا ملک بن گیا

9 اکتوبر , 2026
آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے انڈونیشین نیوی چیف کی ملاقات
اہم ترین 3

آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے انڈونیشین نیوی چیف کی ملاقات

14 ستمبر , 2026
Agreement between India and Japan on advanced naval defense technology.
تازہ ترین

بھارت اور جاپان کے درمیان جدید بحری دفاعی ٹیکنالوجی کا معاہدہ

6 جولائی , 2026
Two US Navy fighter jets collide and crash at air show
تازہ ترین

امریکی نیوی کے 2 لڑاکا طیارے ائیر شو میں ٹکرا کر تباہ

18 مئی , 2026
Attack on US Navy ship in the Strait of Hormuz
اہم ترین 2

آبنائے ہرمز میں امریکی بحریہ کے جہاز پر حملہ

4 مئی , 2026
Pakistan Navy's first Hangor-class submarine PNSM Hangor commissioned in China
تازہ ترین

پاک نیوی کی پہلی ہنگور کلاس آبدوز پی این ایس ایم ہنگور کی چین میں کمیشننگ

30 اپریل , 2026
اگلی خبر
Economic crisis in Afghanistan forces teacher to give up writing and drive rickshaw

افغانستان میں معاشی بدحالی، استاد قلم چھوڑ کر رکشہ چلانے پر مجبور

یہ بھی پڑھیں

Economic crisis in Afghanistan forces teacher to give up writing and drive rickshaw

افغانستان میں معاشی بدحالی، استاد قلم چھوڑ کر رکشہ چلانے پر مجبور

21 اکتوبر , 2026
New nuclear communications aircraft being developed in the US

امریکا میں نئے جوہری مواصلاتی طیارے کی تیاری

21 اکتوبر , 2026
Lahore High Court quashes criminal proceedings against citizen for pointing out error in government record

لاہور ہائیکورٹ ، سرکاری ریکارڈ میں غلطی کی نشاندہی کرنے پر شہری کے خلاف فوجداری کارروائی کالعدم

21 اکتوبر , 2026
National Test team captain Shan Masood suffers a calf injury.

قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود پنڈلی کی انجری کا شکار

21 اکتوبر , 2026
China’s new missile an alarm bell for Taiwan’s warships

چین کا نیا میزائل، تائیوان کے جنگی جہازوں کے لیے خطرے کی گھنٹی

21 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔