بدھ , 9 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پاکستان اور بحرین دو روحیں ، ایک دل ، مضبوط شراکت داری کو فروغ دینگے ، وزیراعظم

10 مہینے پہلے
A A
پاکستان اور بحرین دو روحیں ، ایک دل ، مضبوط شراکت داری کو فروغ دینگے ، وزیراعظم
Share on Facebookwhatsapp

منامہ ( پاک ترک نیوز) وزیرِاعظم شہباز شریف نے بحرین میں شاندار استقبال اور مہمان نوازی پر بحرینی قیادت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ بحرین کی جانب سے ملنے والا تاریخی استقبال ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
تفصیلات کے مطابق منامہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ بحرین آ کر ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے اپنے دوسرے گھر آئے ہوں۔
وزیرِاعظم شہباز شریف نے پاکستان اور بحرین کو ’’دو جسم نہیں بلکہ دو روحیں اور ایک دل‘‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کے تعلقات کئی دہائیوں پر محیط اور باہمی احترام، ثقافت اور بھائی چارے کی بنیاد پر قائم ہیں۔
وزیراعظم نے کہا کہ دورۂ بحرین کا مقصد دوطرفہ تعلقات، بالخصوص معاشی شعبوں میں نئی پیشرفت اور مضبوط شراکت داری کو فروغ دینا ہے ، وزیراعظم نے بحرینی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دی۔
شہباز شریف نے بتایا کہ بحرین میں مقیم پاکستانیوں نے گزشتہ مالی سال میں 484 ملین ڈالر کی ترسیلات بھیجیں، جس پر انہوں نے پاکستانی کمیونٹی کو خراجِ تحسین پیش کیا۔
وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان جی سی سی کے ساتھ فری ٹریڈ معاہدے کو اہم سمجھتا ہے کیونکہ اس سے تجارتی تعلقات نئی بلندیوں تک پہنچیں گے۔
شہباز شریف نے اس امید کا اظہار کیا کہ پاکستان اور بحرین مل کر عظیم کامیابیاں حاصل کر سکتے ہیں، پاکستان بحرین کی ترقی سے سیکھنے اور آگے بڑھنے کے لیے پرعزم ہے۔

موضوعات : behreenmanamaprimeminsitershahbazsharif
ShareSend

متعلقہ خبریں

ADB Vice President meets the Prime Minister.
تازہ ترین

وزیراعظم سے اے ڈی بی کے نائب صدر کی ملاقات

4 ستمبر , 2026
پمز اسپتال میں بچے کی جان بچانے والی نرس کی وزیراعظم سے ملاقات
پاکستان

پمز اسپتال میں بچے کی جان بچانے والی نرس کی وزیراعظم سے ملاقات

3 ستمبر , 2026
Development of Azad Kashmir and Gilgit-Baltistan is among the government's priorities Prime Minister.
تازہ ترین

آزاد کشمیر ،گلگت بلتستان کی ترقی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے ،وزیراعظم

3 ستمبر , 2026
وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں
پاکستان

وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں

1 ستمبر , 2026
Using water as a political weapon is unacceptable; adherence to international agreements is essential Prime Minister
اہم ترین

پانی کو سیاسی ہتھیار بنانا ناقابل قبول، عالمی معاہدوں پر عمل ضروری ہے: وزیراعظم

1 ستمبر , 2026
Shanghai Cooperation Organization Heads of State Summit in Bishkek; Prime Minister Shehbaz Sharif participates.
تازہ ترین

بشکیک میں شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہانِ مملکت اجلاس، وزیراعظم شہباز شریف کی شرکت

1 ستمبر , 2026
اگلی خبر
سپارکو اور این ٹی سی کے درمیان دور دراز علاقوں میں سیٹلائٹ انٹرنیٹ فراہمی کا معاہدہ

سپارکو اور این ٹی سی کے درمیان دور دراز علاقوں میں سیٹلائٹ انٹرنیٹ فراہمی کا معاہدہ

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ مریم نواز بیٹی کی گریجویشن کی تکمیل پر شکر گزار

وزیراعلیٰ مریم نواز بیٹی کی گریجویشن کی تکمیل پر شکر گزار

8 ستمبر , 2026
بابراعظم ٹیسٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیوں سے لاعلم

بابراعظم ٹیسٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیوں سے لاعلم

8 ستمبر , 2026
پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت، سعودی خودمختاری کی حمایت کا اعادہ

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت، سعودی خودمختاری کی حمایت کا اعادہ

8 ستمبر , 2026
وزیراعظم سے اٹلی کے نئے سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

وزیراعظم سے اٹلی کے نئے سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

8 ستمبر , 2026
فرانس اور جرمنی کا مشترکہ جنگی طیارہ منصوبہ ختم

فرانس اور جرمنی کا مشترکہ جنگی طیارہ منصوبہ ختم

8 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔