جمعرات , 23 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home تازہ ترین

پاک ترکیہ برادرانہ تعلقات تیزی سے معاشی شراکت داری کی جانب گامزن ہیں: وزیراعظم

4 مہینے پہلے
A A
Pak-Turkey brotherly relations are rapidly moving towards economic partnership Prime Minister
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد(پاک ترک نیوز ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ صدیوں پر محیط پاکستان اور ترکیہ کے برادرانہ تعلقات تیزی سے جامع معاشی شراکت داری کی جانب گامزن ہیں۔
وزیراعظم شہباز شریف سے جمہوریہ ترکیہ کی آئینی عدالت کے صدر قادر اوزقایا نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔
وزیراعظم نے کہا کہ صدیوں پر محیط پاکستان اور ترکیہ کے برادرانہ تعلقات تیزی سے جامع معاشی شراکت داری کی جانب گامزن ہیں، شہریوں کی انصاف تک رسائی کیلئے دونوں ممالک ایک دوسرے کے تجربات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں۔
شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ترکیہ کے وفد کے حالیہ دورے کے دوران دستخط ہونے والی مفاہمتی یادداشت اس سمت میں پہلا قدم ہے جبکہ انصاف کی جلد فراہمی کیلئے ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے استعمال میں بھی تجربات کے تبادلے کی وسیع استعداد موجود ہے۔
وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان اور ترکیہ موسمیاتی تبدیلی، انسداد دہشت گردی، امیگریشن اور دیگر شعبوں میں قوانین اور ان کے نفاذ کے حوالے سے بھی ایک دوسرے کے تجربات سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔
ترکیہ کی آئینی عدالت کے صدر قادر اوزقایا نے شاندار مہمان نوازی پر اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے ساتھ محبت ہر ترک کی رگوں میں بسی ہے، ترکیہ کی آئینی عدالت 64 سال پرانی ہے اور اپنے وسیع تجربے کے تبادلے کیلئے پاکستان کے ساتھ پائلٹ پراجیکٹ شروع کرنے کیلئے تیار ہے۔
ملاقات میں ترکیہ کی آئینی عدالت کے ججز رضوان گولیچ اور رجائی آق یل، پاکستان میں ترکیہ کے سفیر عرفان نظیر اوغلو بھی شریک تھے۔
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ، اٹارنی جنرل منصور اعوان، وزیر مملکت بیرسٹر عقیل ملک اور معاون خصوصی طارق فاطمی بھی اس موقع پر موجود تھے۔

موضوعات : #primeministershahbazsharifturkey
ShareSend

متعلقہ خبریں

PTI's petition against Prime Minister, Interior Minister, Punjab Chief Minister dismissed
تازہ ترین

وزیراعظم ،وزیر داخلہ ،وزیراعلیٰ پنجاب کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست خارج

22 جولائی , 2026
Federal government decides to continue austerity measures
تازہ ترین

وفاقی حکومت کا کفایت شعاری اقدامات جاری رکھنےکا فیصلہ

22 جولائی , 2026
Iranian Interior Minister Eskandar Momeni meets the Prime Minister.
تازہ ترین

وزیراعظم سے ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی کی ملاقات

21 جولائی , 2026
Decision-making process accelerated alongside an automated accountability system under the PM Office system.
تازہ ترین

پی ایم آفس سسٹم کے تحت خود کار احتسابی نظام کے ساتھ فیصلہ سازی کا عمل تیز

21 جولائی , 2026
The federal government is committed to working together with the Gilgit-Baltistan government Prime Minister.
تازہ ترین

وفاقی حکومت گلگت بلتستان حکومت کے ساتھ مل کر کام کرنے کیلئے پرعزم ہے،وزیراعظم

21 جولائی , 2026
Government's austerity policy maintained
تازہ ترین

حکومت کی کفایت شعاری پالیسی برقرار

20 جولائی , 2026
اگلی خبر
Iran intercepts two Qatari LNG tankers, turns back before crossing the Strait of Hormuz

ایران نے قطر کے دو ایل این ٹینکرز کو روک دیا،آبنائے ہرمز کی گزر گاہ عبور کرنے سے پہلے ہی واپس لوٹ گئے

یہ بھی پڑھیں

پاکستان اور یورپی یونین کا شراکت داری مزید مضبوط بنانےکا عزم

پاکستان اور یورپی یونین کا شراکت داری مزید مضبوط بنانےکا عزم

22 جولائی , 2026
حملہ ہوا تو خلیج میں امریکا سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے،ایران

حملہ ہوا تو خلیج میں امریکا سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے،ایران

22 جولائی , 2026
مقبوضہ کشمیر میں بارشیں ،بھارت نے سیلابی ریلا پاکستان کی طرف چھوڑ دیا

مقبوضہ کشمیر میں بارشیں ،بھارت نے سیلابی ریلا پاکستان کی طرف چھوڑ دیا

22 جولائی , 2026
حکومت سے مذاکرات کامیاب،پٹرول پمپ اونر ایسوسی ایش کا ہڑتال موخر کرنے کااعلان

حکومت سے مذاکرات کامیاب،پٹرول پمپ اونر ایسوسی ایش کا ہڑتال موخر کرنے کااعلان

22 جولائی , 2026
China's advanced Y-9 anti-submarine aircraft has been unveiled.

چین کا جدید آبدوز شکن طیارہ Y-9منظر عام پر آ گیا

22 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Urdu
English