منگل , 21 اپریل , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

شوکت خانم ہسپتال اور نمل یونیورسٹی کے بینک اکاؤنٹس ڈی فریز کرنے کا حکم

5 مہینے پہلے
A A
شوکت خانم ہسپتال اور نمل یونیورسٹی کے بینک اکاؤنٹس ڈی فریز کرنے کا حکم
Share on Facebookwhatsapp

راولپنڈی(پاک ترک نیوز ) انسداد دہشت گردی عدالت نے شوکت خانم ہسپتال اور نمل یونیورسٹی کے بینک اکاؤنٹس ڈی فریز کرنے کا حکم دے دیا۔
تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت میں علیمہ خان کے خلاف 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمے کی سماعت ہوئی، کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے کی۔
دوران سماعت شوکت خانم ہسپتال کے وکلاء عدالت پیش ہوئے، سرکاری پراسیکیوٹر ظہیر شاہ کا کہنا تھا کہ شوکت خانم کے اکاؤنٹس فریزکرنے سے متعلق کوئی تحریری درخواست دائر نہیں کی گئی تھی۔
انہوں نے کہا ہے کہ علیمہ خان کے ذاتی اکاؤنٹس فریز کرنے کے لیے ان کا شناختی کارڈ نمبر سٹیٹ بینک کو بھجوایا گیا تھا جس کے بعد سٹیٹ بینک نے ان کے سی این آئی سی پر رجسٹرڈ تمام اکاؤنٹس بند کر دیئے۔
پراسیکیوشن کی جانب سے شوکت خانم اور نمل یونیورسٹی کے اکاؤنٹس ڈی فریز کرنے پر کوئی اعتراض نہیں اٹھایا گیا تاہم دلائل سننے کے بعد عدالت نے دونوں اداروں کے اکاؤنٹس بحال کرنے کا حکم دے دیا۔

موضوعات : accountsaleemakhandefreeznamaluniveristyshaukatkhana
ShareSend

متعلقہ خبریں

Riots in Rawalpindi, case against Aleema Khan, Uzma Khan, Noreen Niazi and others
پاکستان

راولپنڈی میں ہنگامہ آرائی،علیمہ خان ،عظمیٰ خان ،نورین نیازی اور دیگر کیخلاف مقدمہ

8 اپریل , 2026
ڈی جی آئی ایس پی آر نے عمران خان کو ذہنی مریض قرار دے دیا
تازہ ترین

ڈی جی آئی ایس پی آر نے عمران خان کو ذہنی مریض قرار دے دیا

5 دسمبر , 2025
علیمہ خان کو ضمانتی مچلکے جمع کرانے پر عدالتی تحویل سے جانے کی اجازت
اہم ترین 2

علیمہ خان کو ضمانتی مچلکے جمع کرانے پر عدالتی تحویل سے جانے کی اجازت

26 نومبر , 2025
26 نومبر احتجاج کیس: علیمہ خان کو عارضی عدالتی تحویل میں لے لیا گیا
تازہ ترین

26 نومبر احتجاج کیس: علیمہ خان کو عارضی عدالتی تحویل میں لے لیا گیا

26 نومبر , 2025
علیمہ خان کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بلاک، ضامن کی پراپرٹی بحق سرکار قرق کرنے کا حکم
اہم ترین

علیمہ خان کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بلاک، ضامن کی پراپرٹی بحق سرکار قرق کرنے کا حکم

24 اکتوبر , 2025
علیمہ خان کے چوتھی بار ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم
اہم ترین

علیمہ خان کے چوتھی بار ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم

22 اکتوبر , 2025
اگلی خبر
امریکی ایک سینٹ کے سکے پینی کی پیدوار ختم کردی گئی

امریکی ایک سینٹ کے سکے پینی کی پیدوار ختم کردی گئی

یہ بھی پڑھیں

ڈیل نہ ہوئی تو بم پھٹنا شروع ہو جائیں گے ،ڈونلڈ ٹرمپ

ڈیل نہ ہوئی تو بم پھٹنا شروع ہو جائیں گے ،ڈونلڈ ٹرمپ

20 اپریل , 2026
  اسحاق ڈار کا ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ

  اسحاق ڈار کا ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ

20 اپریل , 2026
وزیراعظم شہبازشریف سے یورپی کونسل کے صدر کا رابطہ

وزیراعظم شہبازشریف سے یورپی کونسل کے صدر کا رابطہ

20 اپریل , 2026
امریکی صدر کا آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی ختم کرنے پر غور، امریکی وفد پاکستان پہنچ رہا ہے ،ٹرمپ

امریکی صدر کا آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی ختم کرنے پر غور، امریکی وفد پاکستان پہنچ رہا ہے ،ٹرمپ

20 اپریل , 2026
امریکا نے ایرانی جہاز پر حملے کی ویڈیو جاری کر دی

امریکا نے ایرانی جہاز پر حملے کی ویڈیو جاری کر دی

20 اپریل , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In