اتوار , 25 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

آپریشن شعبان امن کا ضامن،عالمی سطح پر بھی پذیرائی

3 مہینے پہلے
A A
Operation Sha'ban A guarantor of peace, acclaimed globally as well.
Share on Facebookwhatsapp

راولپنڈی ( پاک ترک نیوز) آپریشن شعبان بلوچستان سمیت خطے بھرکے امن کا ضامن،عالمی سطح پر بھی پذیرائی۔ بلوچستان سے دہشتگردی کے خاتمہ کیلئے”آپریشن شعبان "میں فتنہ الخوارج ،فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں کوکامیابی سے نشانہ بنایا جارہا ہے،عالمی جریدہ دی ڈپلومیٹ کے مطابق مانگی ڈیم کے قریب دہشتگردوں کے حملے کے بعد پاک فوج،ایف سی بلوچستان اور پولیس نے فتنہ الخوارج کیخلاف آپریشن شعبان کا آغاز کیا۔ فتنہ الخوارج اورفتنہ الہندوستان کیخلاف زمینی اور فضائی کارروائیوں میں سینکڑوں دہشتگردوں کوجہنم واصل کیا گیا ۔

دی ڈپلومیٹ کے مطابق افغان طالبان کے حلیف فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان نے سیکیورٹی فورسزاوربلوچستان کے ترقیاتی منصوبوں کو نشانہ بنایا ، آپریشن شعبان کودہشتگرد نیٹ ورکس تباہ کرنےاوربلوچستان میں ریاستی رٹ کی بحالی کیلئے طویل المدتی عسکری مہم کے طور پر ڈیزائن کیا گیا۔

دی ڈپلومیٹ کے مطابق آپریشن شعبان میں جنوبی بلوچستان میں فتنہ الہندوستان،اس سے وابستہ علیحدگی پسند گروپوں اورشمالی اضلاع میں فتنہ الخوارج کو نشانہ بنایا جارہا ہے ، فتنہ الخوارج کیخلاف جاری آپریشن شعبان کے مثبت اثرات نہ صرف بلوچستان بلکہ پاکستان کے مجموعی اندرونی استحکام پر بھی مرتب ہونگے۔

یہ بھی پڑھیں: ملک کا امن پاک فوج سے جڑا ہے،علماء کرام

دی ڈپلومیٹ کے مطابق آپریشن سے سیکیورٹی صورتحال بہتراوربامقصد مذاکرات کی راہ ہموار ہوتی ہےتو یہ خطے میں امن واستحکام کی بحالی کی طرف ایک اہم قدم ہوگا ۔

ماہرین کے مطابق آپریشن شعبان کا آغاز اس بات کا اشارہ ہے کہ فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کی طرف سے لاحق خطرہ اس حد تک پہنچ چکا تھا جہاں ایک بڑی کارروائی ضروری تھی۔بلوچستان کی صورتحال کوسنبھالنے کیلئے عسکری کارروائیاں ضروری ہیں لیکن اس کیساتھ ساتھ مقامی اداروں کو مضبوط بنانا اور اقتصادی ترقی بھی ناگزیر ہے۔

موضوعات : #operationshubanpeacesecurityforces
ShareSend

متعلقہ خبریں

Peshawar An important meeting of the Federal Apex Committee chaired by the Prime Minister reviewed the security situation.
تازہ ترین

پشاور، وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی ایپکس کمیٹی کا اہم اجلاس سکیورٹی صورتحال کا جائزہ

22 اکتوبر , 2026
Security forces' operations in Balochistan 4 terrorists killed, Major Wajahat Waheed martyred.
تازہ ترین

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 4 دہشت گرد ہلاک، میجر وجاہت وحید شہید

19 اکتوبر , 2026
Security forces' operation in Balochistan; 5 terrorists, active under Indian patronage, killed.
تازہ ترین

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، بھارتی سرپرستی میں سرگرم 5 دہشت گرد ہلاک

15 اکتوبر , 2026
Security forces' intelligence operation in Bannu, one foreigner killed
تازہ ترین

بنوں میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس آپریشن، ایک خارجی ہلاک

12 اکتوبر , 2026
Security forces' operation in North Waziristan 7 terrorists killed.
تازہ ترین

سکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن 7خارجی ہلاک

9 اکتوبر , 2026
Security forces operation in North Waziristan; 13 Kharijites killed.
تازہ ترین

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 13 خوارج ہلاک

7 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Iranian Interior Minister Eskandar Momeni will visit Pakistan next week.

ایرانی وزیر داخلہ سکندر مومنی اگلے ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گے

یہ بھی پڑھیں

Tri-nation series Pakistan team faces difficulties against England

سہ ملکی سیریز : پاکستانی ٹیم انگلینڈ کیخلاف مشکلات کا شکار

25 اکتوبر , 2026
Shaheen Shah Afridi has secured a significant honor.

شاہین شاہ آفریدی نے اہم اعزاز اپنے نام کرلیا

25 اکتوبر , 2026
ڈرون گرانے کے لیے کم لاگت راکٹوں پر امریکی توجہ

ڈرون گرانے کے لیے کم لاگت راکٹوں پر امریکی توجہ

25 اکتوبر , 2026
سڈنی کا دوسرا بین الاقوامی ہوائی اڈہ مسافروں کھل گیا

سڈنی کا دوسرا بین الاقوامی ہوائی اڈہ مسافروں کھل گیا

25 اکتوبر , 2026
Does your computer screen freeze while playing games

کیا آپ کےکمپیوٹر کی اسکرین گیم کھیلتے ہوئے رک جاتی ہے؟

25 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔