جمعہ , 24 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home تازہ ترین

ملک کا امن پاک فوج سے جڑا ہے،علماء کرام

1 ہفتہ پہلے
A A
The country's peace is linked to the Pakistan Army Religious scholars.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) قومی پیغام امن کمیٹی کے ارکان کا کہنا ہے ملک کا امن پاک فوج سے جڑا ہے ،دینی اور سیاسی فرقہ واریت کا خاتمہ ضروری ہے ۔

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے ہمراہ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے علماء کرام نے کہا پاکستان کو امن کا گہوارا بنانے کے لیے شرپسند عناصر کا خاتمہ ضروری ہے ، پاک فوج کے جوانوں کی قربانی کو سیاست کی نذر نہ کیا جائے۔

یہ بھی پڑھیں: حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ، پولیس افسران کی سرکاری گاڑیوں اور فیول کی نئی حد مقرر

چیئرمین علما کونسل حافظ طاہر اشرفی نے کہا سیاست کےمیدان میں سیاست کریں،اداروں پرسیاست کاکسی کوکوئی حق نہیں، سیاست دان ہمارےسکیورٹی اداروں کوتنقیدکانشانہ نہ بنائیں،۔ شہداء کےوالدین کی دل آزاری کسی صورت قبول نہیں۔ سوشل میڈیاپرسکیورٹی فورسزکےجوانوں کی توہین کرنےکی کسی کواجازت نہیں دینگے۔

موضوعات : #pakarmypeace
ShareSend

متعلقہ خبریں

بلوچستان پاکستان کا فخر ،امن لائیں گے ، فیلڈ مارشل
اہم ترین 2

بلوچستان پاکستان کا فخر ،امن لائیں گے ، فیلڈ مارشل

23 جولائی , 2026
Operation Sha'ban A guarantor of peace, acclaimed globally as well.
تازہ ترین

آپریشن شعبان امن کا ضامن،عالمی سطح پر بھی پذیرائی

17 جولائی , 2026
Pakistan Army wins International Peacekeeping Competition in UK
تازہ ترین

پاکستان آرمی نے برطانیہ میں انٹرنیشنل پیس اسٹکنگ مقابلہ جیت لیا

12 جون , 2026
Pakistan is playing a roulette four-piece in these rigs, cis foreign office spokespeople
اہم ترین 2

پاکستان خطے میں امن کے لیے کردار ادا کر رہا ہے ،ترجمان دفتر خارجہ

4 جون , 2026
Pak Afghan Peace- A long way to go
تازہ ترین

پاک افغان امن کو درپیش کٹھن رکاوٹیں

28 اپریل , 2026
A major disaster has been averted in the Middle East. Will this peace be permanent or the calm before the storm
تازہ ترین

مشرق وسطیٰ میں بڑی تباہی ٹل گئی ،کیا یہ امن مستقل ہو گا یا طوفان سے پہلے خاموشی

8 اپریل , 2026
اگلی خبر
Turkey awards Field Marshal Asim Munir with Distinguished Service Medal

ترکیہ کی جانب سے فیلڈ مارشل عاصم منیر کے لئے امتیازی خدمات کا تمغہ

یہ بھی پڑھیں

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 59لاکھ ڈالر کی کمی

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 59لاکھ ڈالر کی کمی

23 جولائی , 2026
آئی ٹی کے شعبے میں تربیت کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،وزیراعظم

آئی ٹی کے شعبے میں تربیت کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،وزیراعظم

23 جولائی , 2026
امریکا جہازوں پر حوثیوں کے حملوں کا ذمہ دار ایران کو ٹھہرائے گا، ٹرمپ

امریکا جہازوں پر حوثیوں کے حملوں کا ذمہ دار ایران کو ٹھہرائے گا، ٹرمپ

23 جولائی , 2026
پہلا ون ڈے ،پاکستان ویمن ٹیم نے سری لنکا کو شکست دیدی

پہلا ون ڈے ،پاکستان ویمن ٹیم نے سری لنکا کو شکست دیدی

23 جولائی , 2026
بلوچستان پاکستان کا فخر ،امن لائیں گے ، فیلڈ مارشل

بلوچستان پاکستان کا فخر ،امن لائیں گے ، فیلڈ مارشل

23 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Urdu
English