منگل , 13 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

بنوں میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس آپریشن، ایک خارجی ہلاک

1 دن پہلے
A A
Security forces' intelligence operation in Bannu, one foreigner killed
Share on Facebookwhatsapp

راولپنڈی ( پاک ترک نیوز) خیبرپختونخوا میں عزمِ استحکام کے تحت فتنۃ الخوارج کے خلاف سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں، ضلع بنوں میں انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کارروائی کے دوران ایک خارجی دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق مصدقہ اطلاع ملنے پر سکیورٹی فورسز نے کارروائی کی، سکیورٹی فورسز علاقے میں خوارج کی موجودگی اور نقل و حرکت پر کڑی نظر رکھے ہوئے ہیں، جبکہ دہشت گردوں کے نیٹ ورکس کو تباہ کرنے اور ان کی نقل و حرکت محدود کرنے کے لیے مؤثر کارروائیاں جاری ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: اسٹارلنک کی چھٹی ؟ایمازون کا بڑا وار

سکیورٹی ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے خاتمے کے لیے کارروائیاں جاری رہیں گی اور آخری دہشت گرد کے خاتمے تک یہ سلسلہ نہیں رکے گا۔

موضوعات : Bannuintelegancebasesecurityforces
ShareSend

متعلقہ خبریں

Security forces' operation in North Waziristan 7 terrorists killed.
تازہ ترین

سکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن 7خارجی ہلاک

9 اکتوبر , 2026
Security forces operation in North Waziristan; 13 Kharijites killed.
تازہ ترین

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 13 خوارج ہلاک

7 اکتوبر , 2026
Security forces operation in Dera Ismail Khan; 3 Khariji terrorists killed.
تازہ ترین

ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 خارجی دہشت گرد ہلاک

5 اکتوبر , 2026
Decision to keep 500 schools closed in France due to student protests and security concerns.
تازہ ترین

فرانس میں طلبہ احتجاج، سکیورٹی خدشات کے باعث 500 اسکول بند رکھنے کا فیصلہ

5 اکتوبر , 2026
Security forces' operation against Khwarij in North Waziristan; 7 terrorists killed.
تازہ ترین

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا خوارج کے خلاف آپریشن، 7 دہشت گرد ہلاک

2 اکتوبر , 2026
Security forces' operation in North Waziristan, several terrorists reported killed
تازہ ترین

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، متعدد دہشت گرد ہلاک ہونے کی اطلاعات

1 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Global confirmation of terrorism from Afghanistan

افغانستان سے دہشت گردی کی عالمی سطح پر تصدیق

یہ بھی پڑھیں

Emergency declared in Khyber Pakhtunkhwa due to increase in terrorism, Azam Nazir Tarar

دہشت گردی بڑھنے پر خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگائی گئی ،اعظم نذیر تارڑ

13 اکتوبر , 2026
Impact of Israeli ban on Pakistani pilots, new rules implemented for Air France crew holding nationalities of 31 countries

پاکستانی پائلٹس پر اسرائیلی پابندی کے اثرات، ایئر فرانس کے 31ملکوں کی قومیت رکھنے والے عملے کے لیے نئے قوانین نافذ

13 اکتوبر , 2026
Law and order situation in Khyber Pakhtunkhwa was bad, Atta Tarar

خیبر پختونخوا میں امن و امان کی صورتحال خراب تھی، عطا تارڑ

13 اکتوبر , 2026
Normal life has been restored in Peshawar; schools have reopened, and BRT service and internet connectivity have also been restored.

پشاور میں معمولاتِ زندگی بحال، اسکول کھل گئے، بی آر ٹی سروس اور انٹرنیٹ بھی بحال

13 اکتوبر , 2026
OIC strongly condemns Houthi attacks on Saudi Arabia.

او آئی سی کی سعودی عرب پر حوثیوں کے حملوں کی شدید مذمت

13 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔