منگل , 29 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پی آئی اے کے نئے طیاروں کے لیے سرکاری قرض یا ضمانت نہیں دی جائے گی، وزارت خزانہ

55 منٹس پہلے
A A
No government loan or guarantee for PIA's new aircraft, Finance Ministry
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد(پاک ترک نیوز ) وزیر خزانہ کے مشیر خرم شہزاد نے واضح کیا ہے کہ حکومت نجکاری کے بعد پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کے لیے کوئی طیارہ خرید نہیں رہی اور نہ ہی نئے طیاروں کی خریداری کے لیے سرکاری خزانے سے قرض یا حکومتی ضمانت دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔خرم شہزاد نے کہا کہ پی آئی اے کے لیے نئے طیاروں کی خریداری سے متعلق سماجی رابطوں پر گردش کرنے والی اطلاعات درست نہیں۔ ان کے مطابق حکومت کا کردار نجی شعبے کے کاروبار کو چلانا نہیں بلکہ بین الاقوامی مالیاتی اداروں، ٹیکنالوجی اور طیارہ ساز کمپنیوں تک رسائی میں سہولت فراہم کرنا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: حج 2027ء کے لیے غیر ملکی عازمین کو جامع پیکیج فراہم کرنے کا اعلان

یہ وضاحت وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور امریکی برآمدی درآمدی بینک کے سربراہ جان جویانووچ کے درمیان نیویارک میں ہونے والی ملاقات کے بعد سامنے آئی۔وزارت خزانہ کے مطابق ملاقات میں ریکوڈک منصوبے سمیت پی آئی اے کے لیے طیاروں کی ممکنہ خریداری کے مالی انتظامات پر بھی بات ہوئی۔ وزیر خزانہ نے پی آئی اے کی بوئنگ 787 طیاروں میں دلچسپی سے آگاہ کرتے ہوئے طیاروں اور ان کے انجنوں کی خریداری کے لیے مالی معاونت کی درخواست کی تھی۔

خرم شہزاد کے مطابق امریکی برآمدی درآمدی بینک کا بنیادی مقصد امریکی مصنوعات اور روزگار کے فروغ کے لیے بیرون ملک خریداروں کو مالی معاونت فراہم کرنا ہے۔ بوئنگ کے طیارے امریکی برآمدات میں شامل ہیں، اس لیے امریکی بینک بیرون ملک خریداروں اور فضائی کمپنیوں کو طے شدہ مالیاتی طریقہ کار کے تحت قرض فراہم کرسکتا ہے۔

موضوعات : piaplane
ShareSend

متعلقہ خبریں

فرانس اور جرمنی کا مشترکہ جنگی طیارہ منصوبہ ختم
تازہ ترین

فرانس اور جرمنی کا مشترکہ جنگی طیارہ منصوبہ ختم

8 ستمبر , 2026
PIA decides to expand London operations; daily flights to commence on October 27.
تازہ ترین

پی آئی اے کا لندن آپریشن وسیع کرنے کا فیصلہ، 27 اکتوبر سے روزانہ پروازیں چلیں گی

5 ستمبر , 2026
ناسا کا چاند پر مستقل اڈہ بنانے کا منصوبہ
تازہ ترین

ناسا کا چاند پر مستقل اڈہ بنانے کا منصوبہ

4 ستمبر , 2026
Saudi Arabia, PIA discuss expanding air cooperation
تازہ ترین

سعودی عرب اور پی آئی اے میں فضائی تعاون بڑھانے پر بات چیت

11 اگست , 2026
Race for next-generation aircraft begins between Boeing and Airbus.
تازہ ترین

بوئنگ اور ایئربس کے اگلی نسل کے طیاروں کی دوڑ شروع

10 اگست , 2026
دبئی میں پی آئی اے کی پرواز میں ہنگامہ، مشتعل مسافر گرفتار
پاکستان

دبئی میں پی آئی اے کی پرواز میں ہنگامہ، مشتعل مسافر گرفتار

1 اگست , 2026
اگلی خبر
Major cyber attack on cryptocurrency exchange, more than $350 million worth of cryptocurrency stolen

کرپٹو کرنسی ایکسچینج پر بڑا سائبر حملہ، 35 کروڑ ڈالر سے زائد مالیت کی کرپٹو کرنسی چوری

یہ بھی پڑھیں

Alleged plot to attack British airbase; fear of foreign interference Marco Rubio

برطانوی ایئر بیس پر مبینہ حملے کی سازش، غیر ملکی مداخلت کا خدشہ ہے: مارکو روبیو

29 ستمبر , 2026
Announcement to reopen the refugee resettlement scheme in the UK.

برطانیہ میں پناہ گزینوں کی آبادکاری کا منصوبہ دوبارہ کھولنے کا اعلان

29 ستمبر , 2026
Major cyber attack on cryptocurrency exchange, more than $350 million worth of cryptocurrency stolen

کرپٹو کرنسی ایکسچینج پر بڑا سائبر حملہ، 35 کروڑ ڈالر سے زائد مالیت کی کرپٹو کرنسی چوری

29 ستمبر , 2026
No government loan or guarantee for PIA's new aircraft, Finance Ministry

پی آئی اے کے نئے طیاروں کے لیے سرکاری قرض یا ضمانت نہیں دی جائے گی، وزارت خزانہ

29 ستمبر , 2026
Announcement of comprehensive packages for foreign pilgrims for Hajj 2027.

حج 2027ء کے لیے غیر ملکی عازمین کو جامع پیکیج فراہم کرنے کا اعلان

29 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔