منگل , 29 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

حج 2027ء کے لیے غیر ملکی عازمین کو جامع پیکیج فراہم کرنے کا اعلان

1 گھنٹہ پہلے
A A
Announcement of comprehensive packages for foreign pilgrims for Hajj 2027.
Share on Facebookwhatsapp

مکہ مکرمہ(پاک ترک نیوز ) سعودی وزارت حج و عمرہ نے 1448 ہجری کے حج سیزن کے لیے غیر ملکی عازمین حج کی سہولت کے لیے جامع پیکیج متعارف کرا دیا۔وزارت حج کے مطابق نئے پیکیج میں عازمین کی سعودی عرب آمد سے لے کر واپسی تک ضروری خدمات کو ایک ہی برقی معاہدے کے تحت شامل کیا گیا ہے۔پیکیج میں مقدس مقامات کی خدمات، مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں رہائش و میزبانی، آمد و رفت اور کھانے کی سہولت شامل ہے، جبکہ اضافی سہولیات بھی اختیاری طور پر حاصل کی جاسکیں گی۔وزارت کے مطابق اس نظام کے تحت غیر ملکی حج امور کے دفاتر اور متعلقہ ادارے مختلف گروہوں کے عازمین کی ضروریات کے مطابق اپنے حج پروگرام ترتیب دے سکیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: سعودی عرب کو جولائی میں 3 ارب 83 کروڑ ڈالر کا تجارتی سرپلس حاصل

سعودی وزارت حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ اس پیکیج کا اجرا حج کی ابتدائی تیاریوں کا حصہ ہے، جس کا مقصد عازمین کو منظم اور بہتر سہولیات فراہم کرنا ہے۔وزارت کے مطابق یہ اقدام سعودی وژن 2030ء اور عازمین کے تجربے کو بہتر بنانے کے پروگرام کے اہداف سے بھی ہم آہنگ ہے۔

موضوعات : hajjsaudiarbia
ShareSend

متعلقہ خبریں

Saudi Arabia recorded a trade surplus of $3.83 billion in July.
تازہ ترین

سعودی عرب کو جولائی میں 3 ارب 83 کروڑ ڈالر کا تجارتی سرپلس حاصل

26 ستمبر , 2026
Foreign Ministers of Pakistan, Saudi Arabia, and Türkiye meet in New York.
تازہ ترین

سعودیہ پرحملے، سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کے فوجی سربراہوں کا ہنگامی اجلاس طلب

25 ستمبر , 2026
Warning of potential danger issued for seven cities in Saudi Arabia; announcement made shortly after that the threat had passed.
تازہ ترین

سعودی عرب کے 7 شہروں میں ممکنہ خطرے کی وارننگ، کچھ دیر بعد خطرہ ٹلنے کا اعلان

19 ستمبر , 2026
Booking for 11,600 private Hajj pilgrims completed via the Hajj portal.
تازہ ترین

حج پورٹل کے ذریعے 11 ہزار 600 نجی عازمین کی بکنگ مکمل

16 ستمبر , 2026
Houthi missile and drone attacks on Saudi Arabia; 13 civilians injured.
تازہ ترین

سعودی عرب پر حوثیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 13 شہری زخمی

15 ستمبر , 2026
Polio, meningitis and influenza vaccines mandatory for Umrah pilgrims, only one center in Lahore, rush of pilgrims
تازہ ترین

عمرہ زائرین کے لیے پولیو، گردن توڑ بخار اور انفلوئنزا کی ویکسین لازمی،لاہور میں صرف ایک مرکز ،زائرین کا رش

14 ستمبر , 2026
اگلی خبر
No government loan or guarantee for PIA's new aircraft, Finance Ministry

پی آئی اے کے نئے طیاروں کے لیے سرکاری قرض یا ضمانت نہیں دی جائے گی، وزارت خزانہ

یہ بھی پڑھیں

Alleged plot to attack British airbase; fear of foreign interference Marco Rubio

برطانوی ایئر بیس پر مبینہ حملے کی سازش، غیر ملکی مداخلت کا خدشہ ہے: مارکو روبیو

29 ستمبر , 2026
Announcement to reopen the refugee resettlement scheme in the UK.

برطانیہ میں پناہ گزینوں کی آبادکاری کا منصوبہ دوبارہ کھولنے کا اعلان

29 ستمبر , 2026
Major cyber attack on cryptocurrency exchange, more than $350 million worth of cryptocurrency stolen

کرپٹو کرنسی ایکسچینج پر بڑا سائبر حملہ، 35 کروڑ ڈالر سے زائد مالیت کی کرپٹو کرنسی چوری

29 ستمبر , 2026
No government loan or guarantee for PIA's new aircraft, Finance Ministry

پی آئی اے کے نئے طیاروں کے لیے سرکاری قرض یا ضمانت نہیں دی جائے گی، وزارت خزانہ

29 ستمبر , 2026
Announcement of comprehensive packages for foreign pilgrims for Hajj 2027.

حج 2027ء کے لیے غیر ملکی عازمین کو جامع پیکیج فراہم کرنے کا اعلان

29 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔