پیر , 7 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

اقوام متحدہ کا نیا عالمی نقشہ منظور، افریقہ کا اصل حجم دکھایا گیا

1 دن پہلے
A A
New UN global map approved; Africa's true size revealed.
Share on Facebookwhatsapp

نیو یارک ( پاک ترک نیوز) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے دنیا کا ایسا نیا نقشہ اپنانے کی قرارداد منظور کرلی ہے جس میں افریقہ کا رقبہ زیادہ درست انداز میں دکھایا گیا ہے۔ٹوگو کی جانب سے پیش کی گئی قرارداد کے حق میں 164 ممالک نے ووٹ دیا، جبکہ امریکا نے مخالفت میں ووٹ دیا اور 6 ممالک نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔ قرارداد کا مقصد روایتی مرکیٹر پروجیکشن کے بجائے 2018 میں تیار کیے گئے ایکول ارتھ نقشے کو فروغ دینا ہے۔مرکیٹر نقشہ 1569 میں فلیمش نقشہ ساز جیرارڈس مرکیٹر نے سمندری سفر میں رہنمائی کے لیے تیار کیا تھا۔ تاہم اس نقشے میں خطِ استوا کے قریب واقع علاقوں کا حجم نسبتاً چھوٹا جبکہ شمالی اور جنوبی قطبی علاقوں کا حجم حقیقت سے کہیں زیادہ بڑا دکھائی دیتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کینیڈا کا نیا 20 ڈالر کا نوٹ جاری، کنگ چارلس کی تصویر شامل

اس نقشے میں افریقہ اور گرین لینڈ تقریباً ایک جیسے دکھائی دیتے ہیں، حالانکہ افریقہ کا رقبہ گرین لینڈ سے تقریباً 14 گنا زیادہ ہے۔ ماہرین کے مطابق نئے نقشے سے دنیا کے مختلف خطوں، بالخصوص افریقہ کے حقیقی جغرافیائی حجم کو زیادہ درست انداز میں سمجھنے میں مدد ملے گی۔ قرارداد اقوام متحدہ کے رکن ممالک کے لیے لازمی نہیں، تاہم اس فیصلے کے نتیجے میں تعلیمی نصاب، ٹیکنالوجی اور سرکاری اداروں میں استعمال ہونے والے عالمی نقشوں میں تبدیلی متوقع ہے۔

موضوعات : Africamapunitednations
ShareSend

متعلقہ خبریں

Syria removed from list of state sponsors of terrorism after 47 years
تازہ ترین

47 برس بعد شام دہشتگردی کی سرپرستی کرنے والی ریاستوں کی فہرست سے خارج

25 اگست , 2026
The global race for lithium Nigeria poised to become Africa's new powerhouse.
تازہ ترین

لیتھیم کی عالمی دوڑ، نائیجیریا افریقہ کی نئی طاقت بننے کے قریب

10 جولائی , 2026
Burkina Faso ends diplomatic relations with former colonial power France
تازہ ترین

برکینا فاسو کی سابق نوآبادیاتی طاقت فرانس سے سفارتی تعلقات ختم

28 جون , 2026
Five countries elected as non-permanent members of the Security Council
تازہ ترین

پانچ ممالک سلامتی کونسل کے غیر مستقل رکن منتخب

4 جون , 2026
لبنان پر اسرائیلی جارحیت کیخلاف یو این سلامتی کونسل کا اجلاس بلایا جائے ،فرانس
اہم ترین 3

لبنان پر اسرائیلی جارحیت کیخلاف یو این سلامتی کونسل کا اجلاس بلایا جائے ،فرانس

31 مئی , 2026
Iran protests to UN over seizure of ships
تازہ ترین

بحری جہازوں کو قبضے میں لینے پر ایران کااقوام متحدہ سے احتجاج

29 اپریل , 2026
اگلی خبر
یونان کا ترکیہ کی یورپی یونین میں شمولیت کی حمایت کا اعلان

یونان کا ترکیہ کی یورپی یونین میں شمولیت کی حمایت کا اعلان

یہ بھی پڑھیں

Details released regarding the extraordinary performance of Russia's Su-57 fighter jet.

روس کے ایس یو 57جنگی طیارے کی غیر معمولی کارکردگی کی تفصیلات جاری

6 ستمبر , 2026
Forced displacement of Palestinians from Gaza unacceptable; eight Islamic nations, including Pakistan, deliver a categorical response to Israel.

غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی نامنظور، پاکستان سمیت 8 اسلامی ممالک کا اسرائیل کو دوٹوک جواب

6 ستمبر , 2026
Pakistani scientist Dr. Hina Siddiqui elected Fellow of the Royal Society of Chemistry.

پاکستانی سائنسدان ڈاکٹر حنا صدیقی رائل سوسائٹی آف کیمسٹری کی فیلو منتخب

6 ستمبر , 2026
Poor internet connectivity in Gilgit-Baltistan hampers tourism and disaster response efforts.

گلگت بلتستان میں ناقص انٹرنیٹ رابطہ، سیاحت اور قدرتی آفات سے نمٹنے میں مشکلات

6 ستمبر , 2026
Serhat Kılıç, the renowned actor from Kuruluş Osman, was found dead at home.

کورولوش عثمان کے معروف اداکار سرحات کیلیچ گھر میں مردہ پائے گئے

6 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔