ہفتہ , 3 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

لیتھیم کی عالمی دوڑ، نائیجیریا افریقہ کی نئی طاقت بننے کے قریب

3 مہینے پہلے
A A
The global race for lithium Nigeria poised to become Africa's new powerhouse.
Share on Facebookwhatsapp

نائیجر ( پاک ترک نیوز) نائیجیریا دنیا میں تیزی سے بڑھتی ہوئی لیتھیم کی طلب سے فائدہ اٹھانے کے لیے اہم پیش رفت کر رہا ہے۔ آسٹریلوی کمپنی کی حمایت سے جاری ایک بڑے منصوبے کے تحت ملک افریقہ میں لیتھیم پیدا کرنے والے نمایاں ممالک میں شامل ہونے کے قریب پہنچ گیا ہے۔

نائیجیریا کے مائننگ کیڈاسٹر آفس نے مزید لیتھیم تلاش کے لائسنسوں کی منتقلی کی منظوری دے دی ہے، جس سے آسٹریلوی کمپنی کی جانب سے گیارہ معدنی حقوق پر مشتمل پورٹ فولیو کے حصول کی راہ مزید ہموار ہو گئی

لیتھیم کو اس وقت دنیا کے اہم ترین معدنی وسائل میں شمار کیا جاتا ہے کیونکہ یہ الیکٹرک گاڑیوں کی بیٹریوں، قابلِ تجدید توانائی کے ذخیرہ جاتی نظام، اسمارٹ فونز، مصنوعی ذہانت کے انفراسٹرکچر اور جدید دفاعی ٹیکنالوجی میں بنیادی خام مال کے طور پر استعمال ہوتا ہے

حکام کے مطابق حالیہ منظوری کے تحت تین مزید ایکسپلوریشن لائسنس کو منتقل کیے جائیں گے، اس سے قبل بھی متعدد لائسنس منتقل کیے جا چکے ہیں، جبکہ ایک اور لائسنس کی منتقلی کی منظوری مارچ 2026 میں دی گئی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: برکینا فاسو کی سابق نوآبادیاتی طاقت فرانس سے سفارتی تعلقات ختم

دوسری جانب نائیجیریا کی وزارتِ سالڈ منرلز ڈیولپمنٹ نے تین اسمال اسکیل مائننگ لیزز کو مکمل مائننگ لیز میں تبدیل کرنے کی درخواستیں بھی قبول کر لی ہیں۔ تاہم کان کنی کے باقاعدہ آغاز کے لیے ماحولیاتی منظوری، تکنیکی مطالعات، مالی وسائل اور دیگر قانونی تقاضے پورے کرنا ہوں گے۔

کوارا ریاست کے ضلع کائیاما میں واقع ایک اور ایکسپلوریشن لائسنس کی مدت میں مزید دو سال کی توسیع بھی کر دی گئی ہے، جبکہ کمپنی نے لائسنسوں کی تجدید، منتقلی اور دیگر ریگولیٹری تقاضوں کو پورا کرنے کے لیے اپنی مالی معاونت بھی بڑھا دی ہے۔

موضوعات : #lathamAfricaNigeria
ShareSend

متعلقہ خبریں

New UN global map approved; Africa's true size revealed.
تازہ ترین

اقوام متحدہ کا نیا عالمی نقشہ منظور، افریقہ کا اصل حجم دکھایا گیا

5 ستمبر , 2026
Burkina Faso ends diplomatic relations with former colonial power France
تازہ ترین

برکینا فاسو کی سابق نوآبادیاتی طاقت فرانس سے سفارتی تعلقات ختم

28 جون , 2026
نائجیریا میں قیامت خیز حملے، مسلح افراد کے ہاتھوں تقریباً 200 افراد ہلاک
تازہ ترین

نائجیریا میں قیامت خیز حملے، مسلح افراد کے ہاتھوں تقریباً 200 افراد ہلاک

5 فروری , 2026
اگلی خبر
Approval granted for the construction of six service areas on the Punjab Ring Road; annual revenue of Rs 500 million is expected.

پنجاب رنگ روڈ پر 6 سروس ایریاز بنانے کی منظوری، سالانہ 50 کروڑ روپے آمدن متوقع

یہ بھی پڑھیں

Pakistan-India cricket battle today at Asian Games

ایشین گیمز میں آج پاک بھارت کرکٹ جنگ

2 اکتوبر , 2026
ایران پر ممکنہ حملوں کی تیاری، امریکا نے سعودی عرب اور قطر میں پیٹریاٹ میزائل نظام تعینات کردیئے

ایران پر ممکنہ حملوں کی تیاری، امریکا نے سعودی عرب اور قطر میں پیٹریاٹ میزائل نظام تعینات کردیئے

2 اکتوبر , 2026
ایشین گیمز کرکٹ فائنل،بارش ہو گئی تو طلائی تمغہ کسے ملے گا؟

ایشین گیمز کرکٹ فائنل،بارش ہو گئی تو طلائی تمغہ کسے ملے گا؟

2 اکتوبر , 2026
سرحد پر بھارتی فائرنگ، 2 پاکستانی شہری شہید

سرحد پر بھارتی فائرنگ، 2 پاکستانی شہری شہید

2 اکتوبر , 2026
امریکی کمپنی ڈرائیورز کو 27 کروڑ 25 لاکھ ڈالر دینے پر تیار

امریکی کمپنی ڈرائیورز کو 27 کروڑ 25 لاکھ ڈالر دینے پر تیار

2 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔