اتوار , 27 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

نئی سولر پالیسی میں بجلی واپس خریدنے کی شرح طے، نیٹ میٹرنگ ختم کرنے کا فیصلہ

1 سال پہلے
A A
نئی سولر پالیسی میں بجلی واپس خریدنے کی شرح طے، نیٹ میٹرنگ ختم کرنے کا فیصلہ
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) نئی سولر پالیسی میں بجلی واپس خریدنے کی شرح طے کرلی گئی ہے۔
نئی سولر پا لیسی جلد وزیراعظم کو پیش کی جائے گی، نئی سو لر پالیسی کے تحت سولر پینل پر نیٹ میٹرنگ ختم کر کے گراس میٹرنگ نافذ کی جائے گی۔نیٹ میٹرنگ سے 103 ارب کا بوجھ پڑا۔ بجلی واپسی نرخ 11.33 روپے فی یونٹ مقرر کیے گئے ہیں لیکن پرانے سولر صارفین 27 روپے پر ہی بجلی بیچتے رہیں گے۔
آئندہ بجلی کا جو بھی نرخ ہوگا، واپسی نرخ اس کا ایک تہائی ہو گا، پاور ڈویژن کا کہنا ہے کہ 8500 میگاواٹ بجلی سسٹم میں لانے کا ہدف ہے، نئی پالیسی نیپرا کی منظوری کے بعد کابینہ میں پیش کی جائے گی۔

موضوعات : #energy#solarpanelsnetmeting
ShareSend

متعلقہ خبریں

Major plan to modernize the electricity transmission system by 2030
تازہ ترین

2030 تک بجلی کا ترسیلی نظام جدید بنانے کا بڑا منصوبہ

12 اگست , 2026
Additional burden of Rs 9.8 billion on electricity consumers.
تازہ ترین

بجلی صارفین پر 9 ارب 80 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ

10 اگست , 2026
Low demand for electricity, further delays likely in 3 major 1832 MW hydropower projects
تازہ ترین

بجلی کی کم طلب، 1832 میگاواٹ کے3 بڑے پن بجلی منصوبوں میں مزید تاخیر کا امکان

4 جولائی , 2026
Energy security meeting chaired by the Prime Minister
تازہ ترین

وزیراعظم کی زیر صدارت انرجی سکیورٹی اجلاس

23 اپریل , 2026
اگلی خبر
لارڈز ٹیسٹ دلچسپ مرحلے میں داخل، بھارت کو جیت کیلئے 135 رنز، انگلینڈ کو 6 وکٹیں درکار

لارڈز ٹیسٹ دلچسپ مرحلے میں داخل، بھارت کو جیت کیلئے 135 رنز، انگلینڈ کو 6 وکٹیں درکار

یہ بھی پڑھیں

NA-168 by-election Scheduled polling time ends, vote counting begins.

این اے 168 ضمنی انتخاب: پولنگ کا مقررہ وقت ختم، ووٹوں کی گنتی شروع

27 ستمبر , 2026
Asian Games 11 athletes, including Arshad Nadeem, to compete in the javelin throw final tomorrow.

ایشین گیمز : ارشدندیم سمیت 11کھلاڑی کل جیولین تھرو فائنل میں مد مقابل

27 ستمبر , 2026
Iran warns 'Surprises' are ready for the enemy, and any attacks will be met with a response using new military technology.

دشمن کیلئے ’سرپرائز‘ تیار ہیں، حملوں پر نئی فوجی ٹیکنالوجی سے جواب دیا جائے گا، ایران کی وارننگ

27 ستمبر , 2026
AI error US and China face off.

اے آئی کی غلطی،امریکا چین آمنے آ گئے

27 ستمبر , 2026
Is it 'Bili Bili's' turn after YouTube Create an account from Pakistan without a VPN.

یوٹیوب کے بعد بلی بلی کی باری؟ پاکستان سے بغیر وی پی این اکاؤنٹ بنائیں

27 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔