پیر , 5 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین

مسجد نبوی ﷺ کو بجلی فراہم کرنے والے طیبہ گرڈ سٹیشن پر حوثیوں کا ڈرون حملہ

3 دن پہلے
A A
Houthi drone attack on the Tayybah Grid Station, which supplies electricity to the Prophet's Mosque (PBUH).
Share on Facebookwhatsapp

مدینہ منورہ ( پاک ترک نیوز) سعودی اتحادی افواج کے ترجمان نے مسجد نبوی ﷺ کو بجلی فراہم کرنے والے طیبہ گرڈ سٹیشن پر حوثیوں کا ڈرون حملہ کا الزام عائد کیا ہے ۔

ترجمان کے مطابق طیبہ گرڈ سٹیشن پر حملہ 29 ستمبر صبح 5 بج کر 11 منٹ پر کیا گیا، تحقیقات اور ڈرون ملبے کے تجزیے سے حوثیوں کے ملوث ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔

سعودی اتحاد ترجمان نے بتایا کہ مسجد نبوی ﷺ کو بجلی فراہم کرنے والے شہری انفراسٹرکچر کو نشانہ بنایا گیا، حوثیوں کی کارروائی مقدس مقامات کو نشانہ بنانے کی کوششوں کا تسلسل ہے۔

عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق سعودی اتحادی فوج کے ترجمان کرنل المالکی نے میڈیا کو بتایا کہ حوثیوں کے ڈرون حملے میں ایک ٹرانسفارمر بند ہوگیا تاہم بجلی کی فراہمی کے نظام کو مجموعی طور پر نقصان نہیں پہنچا۔

یہ بھی پڑھیں: حکومت کی جانب سے کل ملاقات کا پیغام موصول ہوا، جسے قبول کرلیا، بیرسٹر گوہر

یمن کی سعودی اتحادی فوج کے ترجمان جنرل ترکی المالکی نے مزید کہا کہ جس بجلی گھر کو نشانہ بنایا گیا اس سے مسجد نبوی کو بھی بجلی فراہم کی جاتی ہے جہاں اب متبادل نظام سے بجلی پہنچائی جا رہی ہے۔

ترجمان سعودی اتحادی افواج کا مزید کہنا تھا کہ اتحادی افواج حرمین شریفین کے تحفظ اور زائرین کی سلامتی یقینی بنانے کیلئے پُرعزم ہے۔

موضوعات : dronehotiesmadinamunawramasjidenabvi
ShareSend

متعلقہ خبریں

Iran disassociates itself from the Houthis.
تازہ ترین

ایران کا حوثیوں سے لاتعلقی کا اظہار

3 اکتوبر , 2026
Pakistan condemns attack on power station near Medina, expresses solidarity with Saudi Arabia
تازہ ترین

پاکستان کی مدینہ منورہ کے قریب پاور اسٹیشن پر حملے کی مذمت ،سعودی عرب سے اظہار یکجہتی

2 اکتوبر , 2026
Gulf and Islamic countries strongly condemn the attack on a grid station in Madinah.
تازہ ترین

خلیجی و اسلامی ممالک کی مدینہ منورہ میں گرڈ اسٹیشن پر حملے کی شدید مذمت

2 اکتوبر , 2026
امریکی MQ-9 ریپر ڈرونز کا بیڑا سکڑ کر 135 طیاروں تک محدود
تازہ ترین

امریکی MQ-9 ریپر ڈرونز کا بیڑا سکڑ کر 135 طیاروں تک محدود

30 ستمبر , 2026
Ban on flying drones in open air across Punjab for 30 days
تازہ ترین

پنجاب بھر میں کھلی فضا میں ڈرون اڑانے پر 30 روز کے لیے پابندی

29 ستمبر , 2026
Saudi-led coalition forces thwarted two drone attacks by the Houthis.
تازہ ترین

سعودی اتحادی افواج نے حوثیوں کے دو ڈرون حملے ناکام بنا دیئے

26 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Negotiations between the government and PTI will take place today.

حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات آج ہوں گے

یہ بھی پڑھیں

چین کی طویل ترین زیرِ آب شاہراہ کیلئے سرنگ کی کھدائی مکمل

چین کی طویل ترین زیرِ آب شاہراہ کیلئے سرنگ کی کھدائی مکمل

4 اکتوبر , 2026
خیبر پختونخوا میں پولیس الرٹ،آئی جی کی وزیر داخلہ کو بریفنگ

خیبر پختونخوا میں پولیس الرٹ،آئی جی کی وزیر داخلہ کو بریفنگ

4 اکتوبر , 2026
خلیج فن لینڈ میں روسی بندرگاہوں کی جانب جانے والے 150 بحری جہاز پھنس گئے

خلیج فن لینڈ میں روسی بندرگاہوں کی جانب جانے والے 150 بحری جہاز پھنس گئے

4 اکتوبر , 2026
ڈزنی اور جیمز کیمرون کو کامیابی، اوَتار کے سیکوئلز کے خلاف کاپی رائٹ مقدمہ خارج

ڈزنی اور جیمز کیمرون کو کامیابی، اوَتار کے سیکوئلز کے خلاف کاپی رائٹ مقدمہ خارج

4 اکتوبر , 2026
فرانس کا جنگی طیاروں کے ساتھ مصنوعی ذہانت والے ڈرون اڑانے کا منصوبہ

فرانس کا جنگی طیاروں کے ساتھ مصنوعی ذہانت والے ڈرون اڑانے کا منصوبہ

4 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔