اتوار , 4 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

مہنگے تیل کا بوجھ عوام پر پڑے گا،حکومت کی آئی ایم ایف کو یقین دہانی

2 دن پہلے
A A
The burden of expensive oil will fall on the people, the government assures the IMF
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) تیل کی قیمت بڑھے گی۔۔۔تو جیب عوام کی کٹے گی ۔حکومت نے عالمی مالیاتی فنڈ کو صاف بتا دیا۔۔۔ایندھن مہنگا ہونے کا بوجھ عوام پر منتقل کیا جائے گایعنی عالمی منڈی میں تیل مہنگا ہوا۔۔۔تو پاکستان میں بھی اس کا حساب عوام سے لیا جائے گا پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ کے درمیان اہم مذاکرات جاری ہیں۔۔۔اور ایندھن کی قیمتوں کے حوالے سے بڑی پیش رفت سامنے آگئی۔آئی ایم ایف نے پاکستان پر مالیاتی استحکام یقینی بنانے اور توانائی کے شعبے میں بڑھتے گردشی قرضے کو کم کرنے کے لیے اصلاحات جاری رکھنے پر زور دیا ہے۔آئی ایم ایف مشن نے پاکستانی حکام سے بڑھتے قرضوں کے بوجھ کو قابو کرنے کے لیے مستقل اور مؤثر اقدامات کا مطالبہ کیا۔توانائی کے شعبے میں گردشی قرضہ۔۔۔آئی ایم ایف کے لیے ایک بار پھر بڑا مسئلہ بن گیا۔مذاکرات میں پیٹرولیم لیوی بھی زیر بحث آئی۔آئی ایم ایف نے واضح کیا کہ اگر پیٹرولیم لیوی میں کمی کی گئی۔۔۔تو اس سے پیدا ہونے والے مالیاتی خلا کو کسی دوسرے ذریعے سے آمدن حاصل کرکے پورا کرنا ہوگا۔اور سب سے اہم بات۔۔۔پاکستانی حکام نے آئی ایم ایف کو یقین دہانی کرائی ہے کہ عالمی سطح پر جاری خلیجی جنگ اور ایندھن کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود ساختی اصلاحات کا عمل جاری رکھا جائے گا۔یعنی عالمی منڈی میں جھٹکا آیا۔۔۔تو اس کا اثر پاکستان میں بھی قیمتوں پر پڑ سکتا ہے!حکومت کا کہنا ہے کہ ایندھن کی بڑھتی قیمتوں سے معاشرے کے کمزور طبقات کو بچانے کے لیے ہدفی معاونت فراہم کی جا رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات آج ہوں گے

لیکن سوال یہ ہے۔۔۔اگر عالمی منڈی میں تیل مزید مہنگا ہوا۔۔۔تو کیا پٹرول پھر مہنگا ہوگا؟اور اگر قیمت بڑھی۔۔۔تو اس کا بوجھ کس پر پڑے گا؟رپورٹ کے مطابق پاکستانی حکام نے آئی ایم ایف کو یقین دہانی کرائی ہے کہ ایندھن کی قیمتوں میں اضافے کا بوجھ عوام کو منتقل کیا جائے گا۔۔۔جبکہ کمزور طبقے کو ہدفی معاونت کے ذریعے تحفظ دینے کی کوشش کی جائے گی۔

موضوعات : dieselpetrol
ShareSend

متعلقہ خبریں

Reduction in prices of petroleum products
تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی

29 ستمبر , 2026
Petrol price hiked again, diesel cheaper
تازہ ترین

پٹرول کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ،ڈیزل سستا

26 ستمبر , 2026
What impact will oil prices rising above $100 have on Pakistan
تازہ ترین

تیل کی قیمتیں 100 ڈالر سے اوپر پاکستان پر کیا اثر پڑے گا؟

22 ستمبر , 2026
Prime Minister's Petrol Relief Package, 20-year-old motorcycles also eligible for relief
تازہ ترین

وزیراعظم پٹرول ریلیف پیکیج ،20سال پرانی موٹر سائیکل بھی ریلیف کیلئے اہل

20 ستمبر , 2026
Successful launch of Prime Minister's Fuel Relief Scheme, discount even for those who buy small quantities of petrol
تازہ ترین

وزیراعظم فیول ریلیف سکیم کا کامیاب اجرا، کم مقدار میں پٹرول لینے والوں کے لیے بھی رعایت

19 ستمبر , 2026
پٹرول 1 روپے 65 پیسے اور ڈیزل 88 پیسے سستا، نئی قیمتوں کا اعلان
اہم ترین 3

پٹرول 1 روپے 65 پیسے اور ڈیزل 88 پیسے سستا، نئی قیمتوں کا اعلان

18 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Gulf and Islamic countries strongly condemn the attack on a grid station in Madinah.

خلیجی و اسلامی ممالک کی مدینہ منورہ میں گرڈ اسٹیشن پر حملے کی شدید مذمت

یہ بھی پڑھیں

پی ٹی آئی کور کمیٹی کا اجلاس ،رہنماؤں میں تلخ کلامی

پی ٹی آئی کور کمیٹی کا اجلاس ،رہنماؤں میں تلخ کلامی

3 اکتوبر , 2026
حکومت اور اپوزیشن مذاکرات کامیاب، مجوزہ معاہدے کے مسودے کی تیاری

حکومت اور اپوزیشن مذاکرات کامیاب، مجوزہ معاہدے کے مسودے کی تیاری

3 اکتوبر , 2026
Fatima Sana becomes the second Pakistani cricketer to participate in the Big Bash League.

فاطمہ ثنا بگ بیش لیگ میں حصہ لینے والی دوسری پاکستانی کرکٹر

3 اکتوبر , 2026
US military launches light attack in Strait of Hormuz, targets drone with US laser

امریکی فوج کا آبنائے ہرمز میں روشنی کا وار ،امریکی لیزر سے ڈرون نشانے پر

3 اکتوبر , 2026
ہمارا فوج کے ساتھ کوئی جھگڑا نہیں ،بیرسٹر گوہر

ہمارا فوج کے ساتھ کوئی جھگڑا نہیں ،بیرسٹر گوہر

3 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔