بدھ , 22 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home تازہ ترین

قومی کرکٹر ابرار احمد رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے کیلئے تیار

10 مہینے پہلے
A A
قومی کرکٹر ابرار احمد رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے کیلئے تیار
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سپنر ابرار احمد آج رشتہ ازدواج میں منسلک ہو جائیں گے۔27 سالہ کھلاڑی ابرار احمد کی مہندی کی تقریب گزشتہ شب منعقد ہوئی۔
قومی کرکٹر ابرار نے انسٹاگرام پر سبز شلوار قمیض میں تصویر بھی شیئر کی۔ ان کا نکاح ہو چکا ہے اور وہ آج دلہن گھر لے جائیں گے۔
ان کا ولیمہ چھ اکتوبر کو ہو گا۔ اس طرح قومی کرکٹر اپنی نئی زندگی کا آغاز کرنے جا رہے ہیں۔ ابرار اس وقت توجہ کا مرکز بنے جب ایشیا کپ میں سری لنکا کے خلاف میچ میں انہوں نے سری لنکن باؤلر ونیندو ہسارنگا کا وکٹ لینے کا جشن منانے کا انداز کاپی کیا۔
اس میچ میں سری لنکن باؤلر ونیندو نے بھی ابرار کے جشن منانے کا سٹائل کاپی کیا، اس میچ کے بعد دونوں کھلاڑی ایک دوسرے کے گلے ملے، ہنسی مذاق کی اور مصافحہ بھی کیا۔
دونوں کا ایک دوسرے کا اسٹائل کاپی کرنا سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا تھا، وہ جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز میں بھی پاکستانی ٹیم کا حصہ ہوں گے۔

موضوعات : abrarahmedhashrangamarriagespinner
ShareSend

متعلقہ خبریں

Why are today's young people afraid of marriage
تازہ ترین

آج کل کے نوجوان شادی سے کیوں خوفزدہ ہیں؟

17 جولائی , 2026
'Mr. Perfect' Aamir Khan has married his longtime friend Gauri Spirit.
تازہ ترین

مسٹر پرفیکٹ عامر خان نے اپنی دیرینہ دوست گوری اسپرٹ کے ساتھ شادی کرلی

5 جولائی , 2026
If the marriage is over, shouldn't the dowry be returned Lahore High Court
تازہ ترین

شادی ختم ہوگئی ہے تو کیا سامان جہیز واپس نہیں کرنا؟لاہورہائیکورٹ

6 مئی , 2026
300 brave couples hold mass wedding in Gaza amid bombing
تازہ ترین

غزہ میں بمباری کے سائے میں 300 دلیر جوڑوں کا اجتماعی نکاح

27 اپریل , 2026
Ban on marriage of government employees to foreigners
تازہ ترین

سرکاری ملازمین کے غیر ملکیوں سے شادی پر پابندی

15 اپریل , 2026
Pak-New Zealand match Fakhr and Abrar likely to return
تازہ ترین

پاک نیوزی لینڈ میچ ،فخر اور ابرار کی واپسی کا امکان

21 فروری , 2026
اگلی خبر
اٹلی؛ غزہ میں اسرائیلی جارحیت کیخلاف 20 لاکھ افراد سڑکوں پر نکل آئے

اٹلی؛ غزہ میں اسرائیلی جارحیت کیخلاف 20 لاکھ افراد سڑکوں پر نکل آئے

یہ بھی پڑھیں

پاکستان اور یورپی یونین کا شراکت داری مزید مضبوط بنانےکا عزم

پاکستان اور یورپی یونین کا شراکت داری مزید مضبوط بنانےکا عزم

22 جولائی , 2026
حملہ ہوا تو خلیج میں امریکا سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے،ایران

حملہ ہوا تو خلیج میں امریکا سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے،ایران

22 جولائی , 2026
مقبوضہ کشمیر میں بارشیں ،بھارت نے سیلابی ریلا پاکستان کی طرف چھوڑ دیا

مقبوضہ کشمیر میں بارشیں ،بھارت نے سیلابی ریلا پاکستان کی طرف چھوڑ دیا

22 جولائی , 2026
حکومت سے مذاکرات کامیاب،پٹرول پمپ اونر ایسوسی ایش کا ہڑتال موخر کرنے کااعلان

حکومت سے مذاکرات کامیاب،پٹرول پمپ اونر ایسوسی ایش کا ہڑتال موخر کرنے کااعلان

22 جولائی , 2026
China's advanced Y-9 anti-submarine aircraft has been unveiled.

چین کا جدید آبدوز شکن طیارہ Y-9منظر عام پر آ گیا

22 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Urdu
English