جمعرات , 8 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی اسپنر سعدیہ اقبال کے بائیں گھٹنے کی سرجری

53 منٹس پہلے
A A
Pakistan Women's Cricket Team's spinner Sadia Iqbal undergoes surgery on her left knee
Share on Facebookwhatsapp

لاہور(پاک ترک نیوز ) پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی اسپنر سعدیہ اقبال کے بائیں گھٹنے کی سرجری مقامی اسپتال میں ہوگئی۔ذرائع کے مطابق سعدیہ اقبال کچھ عرصے سے گھٹنے میں تکلیف محسوس کر رہی تھیں، جس کے بعد ڈاکٹروں کی ہدایت پر ان کا علاج جاری تھا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سرجری کے بعد سعدیہ اقبال ڈاکٹرز کے مشورے کے مطابق بحالی کے عمل سے گزریں گی۔

یہ بھی پڑھیں:مذاکرات کی کامیابی کیلئے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ضروری ہے، علامہ ناصر عباس



سعدیہ اقبال کو مکمل طور پر ایکشن میں واپس آنے کے لیے تقریباً تین ماہ لگ سکتے ہیں۔ڈاکٹرز کی جانب سے بحالی کے عمل کے دوران سعدیہ اقبال کی فٹنس اور گھٹنے کی صورتحال کا مسلسل جائزہ لیا جائے گا۔

موضوعات : sadiaiqbalspinnerwomenteam
ShareSend

متعلقہ خبریں

The next World Cup is in Pakistan, before that we have to prepare a team with new girls, Fatima Sana
تازہ ترین

اگلا ورلڈ کپ پاکستان میں ہے اس سے قبل نئی لڑکیوں کے ساتھ ٹیم تیار کرنا ہے،فاطمہ ثنا

19 جولائی , 2026
زمبابوے کیخلاف ٹی 20سیریز ،قومی ویمن ٹیم کا اعلان
پاکستان

زمبابوے کیخلاف ٹی 20سیریز ،قومی ویمن ٹیم کا اعلان

9 مئی , 2026
زمبابوے کیخلاف سیریز،پاکستان ویمن ٹیم کااعلان
پاکستان

زمبابوے کیخلاف سیریز،پاکستان ویمن ٹیم کااعلان

26 اپریل , 2026
قومی کرکٹر ابرار احمد رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے کیلئے تیار
تازہ ترین

قومی کرکٹر ابرار احمد رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے کیلئے تیار

4 اکتوبر , 2025
اگلی خبر
China rejects EU proposal to limit hybrid vehicle exports.

چین کا یورپی یونین کی ہائبرڈ گاڑیوں کی برآمد محدود کرنے کی تجویز سے انکار

یہ بھی پڑھیں

Boots, the leading British pharmaceutical and retail company, is sold to a Canadian billionaire family for 7 billion pounds.

برطانیہ کی معروف دوا ساز و ریٹیل کمپنی بوٹس 7 ارب پاؤنڈ میں کینیڈین ارب پتی خاندان کو فروخت

8 اکتوبر , 2026
China rejects EU proposal to limit hybrid vehicle exports.

چین کا یورپی یونین کی ہائبرڈ گاڑیوں کی برآمد محدود کرنے کی تجویز سے انکار

8 اکتوبر , 2026
Pakistan Women's Cricket Team's spinner Sadia Iqbal undergoes surgery on her left knee

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی اسپنر سعدیہ اقبال کے بائیں گھٹنے کی سرجری

8 اکتوبر , 2026
A meeting with the PTI founder is essential for the success of negotiations, says Allama Nasir Abbas.

مذاکرات کی کامیابی کیلئے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ضروری ہے، علامہ ناصر عباس

8 اکتوبر , 2026
Degrees of all successful members of Pakistan Bar Council, including Ahsan Bhawan, declared genuine

احسن بھون سمیت پاکستان بار کونسل کے تمام کامیاب ممبران کی ڈگریاں اصلی قرار

8 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔