جمعرات , 23 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home تازہ ترین

مسٹر پرفیکٹ عامر خان نے اپنی دیرینہ دوست گوری اسپرٹ کے ساتھ شادی کرلی

3 ہفتے پہلے
A A
'Mr. Perfect' Aamir Khan has married his longtime friend Gauri Spirit.
Share on Facebookwhatsapp

ممبئی(پاک ترک نیوز) بالی ووڈ کے سپر سٹار مسٹر پرفیکٹ عامر خان آج اپنی دیرینہ دوست گوری اسپرٹ کے ساتھ رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔یہ عامر خان کی تیسری شادی ہے ۔

ممبئی میں ان کی رہائش گاہ پر سادہ اور محدود تقریب کا انعقاد کیا گیا ہے۔تقریب میں ملک کی نمایاں شخصیات کی آمد کا سلسلہ بھی جاری ہے، جن میں امبانی خاندان، معروف ہدایتکار اشوتوش گوواریکر اور دیگر فلمی شخصیات شامل ہیں۔

شادی کی تقریب سادہ انداز میں گھر پر رجسٹرڈ نکاح کی صورت میں منعقد ہو رہی ہے، جس کے بعد قریبی افراد کے لیے مختصر ظہرانے کا اہتمام کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: عمران خان کے ہم شکل کی سوشل میڈیا پر دھوم

شادی کی تقریب کو نجی رکھا گیا ہے جس میں تقریباً 100 سے 150 قریبی عزیز و اقارب اور دوستوں کو مدعو کیا گیا ہے۔ عامر خان کے بچے جنید خان، ایرا خان اور آزاد راؤ خان بھی تقریب میں شریک ہوں گے، جبکہ گوری اسپرٹ کا بیٹا بھی اس موقع پر موجود ہوگا۔

یہ شادی عامر خان کی زندگی کا نیا باب ہے۔ اس سے قبل وہ رینا دتہ سے 1986 میں شادی کے بندھن میں بندھے تھے، جن سے ان کے دو بچے ہیں، تاہم 2002 میں علیحدگی ہو گئی۔ بعد ازاں انہوں نے 2005 میں کرن راؤ سے شادی کی، جو 2021 میں ختم ہوئی، تاہم دونوں اپنے بیٹے کی مشترکہ پرورش جاری رکھے ہوئے ہیں۔

عامر خان اور گوری اسپرٹ ایک دوسرے کو گزشتہ 25 برس سے جانتے ہیں، تاہم دونوں کے درمیان قریبی تعلق کا آغاز تقریباً دو سال قبل ہوا۔ عامر خان نے گزشتہ برس اپنی 60ویں سالگرہ کے موقع پر اس رشتے کو عوام کے سامنے ظاہر کیا تھا۔

بھارتی سپر سٹار عامر خان کی نئی اہلیہ گوری اسپریٹ نے یونیورسٹی آف آرٹس لندن سے فیشن، اسٹائلنگ اور فوٹوگرافی میں ڈگری حاصل کی ہے۔ اس کے علاوہ وہ ایک پروفیشنل ہیئر ڈریسر بھی ہیں۔ اگر کیریئر کی بات کریں تو اس وقت گوری اسپریٹ عامر خان کے پروڈکشن ہاؤس عامر خان فلمز میں ہی کام کر رہی ہیں۔ گوری کا ایک 6 سالہ بیٹا بھی ہے، تاہم ان کے پہلے شوہر کے بارے میں فی الحال کوئی معلومات دستیاب نہیں ہیں۔

موضوعات : #aamirkhanactorbollywoodmarriage
ShareSend

متعلقہ خبریں

Why are today's young people afraid of marriage
تازہ ترین

آج کل کے نوجوان شادی سے کیوں خوفزدہ ہیں؟

17 جولائی , 2026
Imran Khan's lookalike creates buzz on social media
تازہ ترین

عمران خان کے ہم شکل کی سوشل میڈیا پر دھوم

22 جون , 2026
British actor Callum Turner's name suggested for James Bond
تازہ ترین

جیمز بانڈ کیلئے برطانوی اداکار کالم ٹرنر کا نام تجویز

13 جون , 2026
It's been 15 years since actor Jamil Fakhri passed away.
تازہ ترین

اداکار جمیل فخری کو بچھڑے 15برس بیت گئے

9 جون , 2026
Case filed against MPA Saqib Chadhar, accused of harassing Momina Iqbal
تازہ ترین

ایم پی اے ثاقب چدھڑ کے خلاف مقدمہ،مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا الزام

5 جون , 2026
If the marriage is over, shouldn't the dowry be returned Lahore High Court
تازہ ترین

شادی ختم ہوگئی ہے تو کیا سامان جہیز واپس نہیں کرنا؟لاہورہائیکورٹ

6 مئی , 2026
اگلی خبر
ایران کے شہید سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ ادا

ایران کے شہید سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ ادا

یہ بھی پڑھیں

پاکستان اور یورپی یونین کا شراکت داری مزید مضبوط بنانےکا عزم

پاکستان اور یورپی یونین کا شراکت داری مزید مضبوط بنانےکا عزم

22 جولائی , 2026
حملہ ہوا تو خلیج میں امریکا سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے،ایران

حملہ ہوا تو خلیج میں امریکا سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے،ایران

22 جولائی , 2026
مقبوضہ کشمیر میں بارشیں ،بھارت نے سیلابی ریلا پاکستان کی طرف چھوڑ دیا

مقبوضہ کشمیر میں بارشیں ،بھارت نے سیلابی ریلا پاکستان کی طرف چھوڑ دیا

22 جولائی , 2026
حکومت سے مذاکرات کامیاب،پٹرول پمپ اونر ایسوسی ایش کا ہڑتال موخر کرنے کااعلان

حکومت سے مذاکرات کامیاب،پٹرول پمپ اونر ایسوسی ایش کا ہڑتال موخر کرنے کااعلان

22 جولائی , 2026
China's advanced Y-9 anti-submarine aircraft has been unveiled.

چین کا جدید آبدوز شکن طیارہ Y-9منظر عام پر آ گیا

22 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Urdu
English