ہفتہ , 12 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

آم کا جوس یا کیمیکل کا زہر؟ جوس کمپنیوں کا چونکا دینے والا اسکینڈل بے نقاب

3 مہینے پہلے
A A
Mango juice or chemical poison Shocking scandal of juice companies exposed
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) آم کے جوس کے نام پر آخر عوام کو کیا پلایا جا رہا ہے؟ کیا پیکٹوں میں بند مشروب واقعی آم کا رس ہے یا صرف مصنوعی ذائقوں اور کیمیکلز کا مرکب؟قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی میں سامنے آنے والے انکشافات نے کئی سوالات کھڑے کر دیئے ۔

گرمی کی شدت ہو، اسکول سے واپسی یا افطار کا دسترخوان، جوس ہر گھر کی ضرورت بن چکا ہے۔ لیکن اگر یہی جوس پھل کے بجائے کیمیکل، مصنوعی رنگ اور خوشبوؤں سے تیار کیا جا رہا ہو تو انسانی جانوں کے لیے بہت خطرناک ثابت ہو سکتا ہے ، قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی میں سامنے آنے والے انکشافات نے ملک بھر کے کروڑوں صارفین کو تشویش میں مبتلا کر دیا۔

کمیٹی کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ متعدد جوس کمپنیاں آم کے قدرتی گودے کے بجائے مصنوعی فلیورز اور کیمیکل استعمال کر رہی ہیں۔ ماہرین کے مطابق مصنوعی رنگ، فلیورز اور بعض کیمیکل بچوں میں الرجی، معدے کی خرابی، موٹاپا، ذیابیطس کے خطرات اور جگر کے مسائل پیدا کر سکتے ہیں۔ مسلسل استعمال سے قوتِ مدافعت بھی متاثر ہو سکتی ہے جبکہ بعض مصنوعی اجزاء طویل مدت میں صحت کے مزید سنگین مسائل کا سبب بن سکتے ہیں۔

قانون کے مطابق کسی بھی فروٹ جوس میں کم از کم پچیس فیصد اصل پھل شامل ہونا ضروری ہے، لیکن قائمہ کمیٹی کے مطابق بعض کمپنیاں اس شرط کو نظر انداز کر کے منافع خوری میں مصروف ہیں۔

صورتحال کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے قائمہ کمیٹی نے فوڈ اتھارٹیز اور متعلقہ اداروں کو ملک گیر تحقیقات، لیبارٹری ٹیسٹ اور سخت نگرانی کا حکم دے دیا ۔

جوس کے نام پر فروخت ہونے والی بوتلوں اور پیکٹس میں آخر کتنا پھل اور کتنا کیمیکل شامل ہے؟ یہ سوال اب صرف صارفین ہی نہیں بلکہ حکومتی ادارے بھی پوچھ رہے ہیں۔ آنے والے دنوں میں تحقیقات کے نتائج اس بڑے اسکینڈل کے مزید راز فاش کر سکتے ہیں۔

موضوعات : #helathjuicemango
ShareSend

متعلقہ خبریں

Why is caution necessary for stroke patients during the rainy season
تازہ ترین

بارشوں کا موسم، فالج کے مریضوں کے لیے احتیاط کیوں ضروری؟

5 اگست , 2026
Simple method discovered to stop tooth decay without drilling.
تازہ ترین

بغیر ڈرل کے دانتوں کا کیڑا روکنے کا آسان طریقہ دریافت

30 جولائی , 2026
Key secret behind weight-loss drugs revealed
تازہ ترین

موٹاپا کم کرنے والی ادویات کا اہم راز بے نقاب

27 جولائی , 2026
Can diabetics eat mangoes
تازہ ترین

کیا شوگر کے مریض آم کھا سکتےہیں؟

10 جولائی , 2026
King of fruits or silent threat
تازہ ترین

پھلوں کا بادشاہ یا خاموش خطرہ؟

21 جون , 2026
Good news for the public, free health care program restored
تازہ ترین

عوام کیلئے خوشخبری ،مفت علاج صحت سہولت پروگرام دوبارہ بحال

12 جون , 2026
اگلی خبر
Iran, US agree on deal, PM to leave for Geneva on Thursday

ایران ،امریکا معاہدہ،وزیراعظم جمعرات کو جنیوا روانہ ہونگے

یہ بھی پڑھیں

پاکستان کو وائٹ واش ، انگلینڈ تیسرا ٹیسٹ بھی جیت گیا

پاکستان کو وائٹ واش ، انگلینڈ تیسرا ٹیسٹ بھی جیت گیا

12 ستمبر , 2026
اگست میں ترسیلات زر میں 16.5 فیصد اضافہ، 3.65 ارب ڈالر پاکستان پہنچ گئے

اگست میں ترسیلات زر میں 16.5 فیصد اضافہ، 3.65 ارب ڈالر پاکستان پہنچ گئے

12 ستمبر , 2026
ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا اجلاس ،حسن مرتضیٰ اور اسحاق ڈار میں تلخ کلامی

ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا اجلاس ،حسن مرتضیٰ اور اسحاق ڈار میں تلخ کلامی

12 ستمبر , 2026
Entry of unmanned combat aircraft into the US Navy

امریکی بحری بیڑے میں بغیر پائلٹ جنگی طیاروں کی انٹری

12 ستمبر , 2026
چین نے سمندر کی گہرائی میں سونے اور چاندی کے بڑے ذخائر دریافت کرلیے

چین نے سمندر کی گہرائی میں سونے اور چاندی کے بڑے ذخائر دریافت کرلیے

12 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔