ہفتہ , 12 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

موٹاپا کم کرنے والی ادویات کا اہم راز بے نقاب

2 مہینے پہلے
A A
Key secret behind weight-loss drugs revealed
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) برطانیہ کی کیمبرج یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے موٹاپا کم کرنے والی مشہور ادویات کے کام کرنے کے طریقۂ کار سے متعلق ایک اہم معمہ حل کر لیا ہے، جس سے مستقبل میں زیادہ مؤثر علاج تیار کرنے کی امید پیدا ہو گئی ۔

سائنسی جریدے نیچر میٹابولزم میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق سائنسدانوں نے چوہوں پر کیے گئے تجربات میں دریافت کیا کہ دماغ میں موجود ایک خاص پروٹین پر اثر ڈالنے سے، چاہے اسے فعال کیا جائے یا اس کی سرگرمی روکی جائے، دونوں صورتوں میں وزن کم کیا جا سکتا ہے۔ فرق صرف یہ ہے کہ یہ عمل دماغ کے مختلف حصوں میں مختلف انداز سے کام کرتا ہے۔

تحقیق کے مطابق دماغ کے نچلے حصے میں موجود یہ پروٹین فعال ہونے سے بھوک کم ہو جاتی ہے، جبکہ دماغ کے اس حصے میں جہاں بھوک اور جسمانی وزن کو کنٹرول کیا جاتا ہے، اسی پروٹین کی سرگرمی روکنے سے بھی بھوک میں کمی آتی ہے کیونکہ اس سے جسم کے پیٹ بھرنے کے اشاروں پر ردعمل بہتر ہو جاتا ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں ایک ارب سے زیادہ افراد موٹاپے کا شکار ہیں، جس کی وجہ سے ذیابیطس، دل کی بیماریوں اور بعض اقسام کے سرطان کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔

تحقیق میں یہ بھی بتایا گیا کہ وزن کم کرنے کے لیے استعمال ہونے والی موجودہ ادویات دماغ میں موجود مختلف پروٹینز پر اثر ڈال کر بھوک کو کم کرتی ہیں، جبکہ نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ اگر مختلف طریقۂ کار والی ادویات کو ملا کر استعمال کیا جائے تو ان کے نتائج مزید بہتر ہو سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: جگر کی خطرناک بیماری کی نئی دوا تیار

سائنسدانوں نے جینیاتی طور پر تبدیل کیے گئے چوہوں پر مختلف ادویات آزما کر خوراک، جسمانی وزن، جسم میں چربی، خون میں شکر کی مقدار اور دماغی سرگرمی کا جائزہ لیا، جس سے یہ واضح ہوا کہ مختلف ادویات دماغ کے الگ الگ حصوں پر اثر انداز ہو کر وزن کم کرنے میں مدد دیتی ہیں۔

ماہرین کے مطابق یہ دریافت مستقبل میں موٹاپے کے علاج کے لیے زیادہ مؤثر اور بہتر ادویات تیار کرنے میں اہم کردار ادا کر سکتی ہے۔

موضوعات : #helathmedicineweight-loss
ShareSend

متعلقہ خبریں

Good news for farmers First dual-mode-of-action herbicide developed.
تازہ ترین

کسانوں کے لیے اچھی خبر ، پہلی دوہری موڈ آف ایکشن والی جڑی بوٹی مار دوا تیار

27 اگست , 2026
Why is caution necessary for stroke patients during the rainy season
تازہ ترین

بارشوں کا موسم، فالج کے مریضوں کے لیے احتیاط کیوں ضروری؟

5 اگست , 2026
Simple method discovered to stop tooth decay without drilling.
تازہ ترین

بغیر ڈرل کے دانتوں کا کیڑا روکنے کا آسان طریقہ دریافت

30 جولائی , 2026
New drug developed for dangerous liver disease.
تازہ ترین

جگر کی خطرناک بیماری کی نئی دوا تیار

19 جولائی , 2026
Mango juice or chemical poison Shocking scandal of juice companies exposed
تازہ ترین

آم کا جوس یا کیمیکل کا زہر؟ جوس کمپنیوں کا چونکا دینے والا اسکینڈل بے نقاب

16 جون , 2026
Good news for the public, free health care program restored
تازہ ترین

عوام کیلئے خوشخبری ،مفت علاج صحت سہولت پروگرام دوبارہ بحال

12 جون , 2026
اگلی خبر
Why did China build replicas of US warships, aircraft, and Taiwanese buildings

چین نے امریکی جنگی جہازوں، طیاروں اور تائیوانی عمارتوں کی نقول کیوں بنائیں؟

یہ بھی پڑھیں

پاکستان کو وائٹ واش ، انگلینڈ تیسرا ٹیسٹ بھی جیت گیا

پاکستان کو وائٹ واش ، انگلینڈ تیسرا ٹیسٹ بھی جیت گیا

12 ستمبر , 2026
اگست میں ترسیلات زر میں 16.5 فیصد اضافہ، 3.65 ارب ڈالر پاکستان پہنچ گئے

اگست میں ترسیلات زر میں 16.5 فیصد اضافہ، 3.65 ارب ڈالر پاکستان پہنچ گئے

12 ستمبر , 2026
ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا اجلاس ،حسن مرتضیٰ اور اسحاق ڈار میں تلخ کلامی

ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا اجلاس ،حسن مرتضیٰ اور اسحاق ڈار میں تلخ کلامی

12 ستمبر , 2026
Entry of unmanned combat aircraft into the US Navy

امریکی بحری بیڑے میں بغیر پائلٹ جنگی طیاروں کی انٹری

12 ستمبر , 2026
چین نے سمندر کی گہرائی میں سونے اور چاندی کے بڑے ذخائر دریافت کرلیے

چین نے سمندر کی گہرائی میں سونے اور چاندی کے بڑے ذخائر دریافت کرلیے

12 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔