ہفتہ , 12 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

وزیراعظم شہبازشریف کے سفارتی مشن سےبڑی پیش رفت؟

5 مہینے پہلے
A A
Major progress from Prime Minister Shehbaz Sharif's diplomatic mission
Share on Facebookwhatsapp

لاہور ( پاک ترک نیوز) کیا مشرق وسطیٰ میں جنگ ٹلنے والی ہے ،کیا پاکستان امریکا اور ایران کے درمیان بڑی ڈیل کرا لے گیا ،وزیراعظم شہباز شریف کے حالیہ دوروں نے عالمی سیاست میں نئی ہلچل مچا دی ۔
،وزیراعظم شہبازشریف کا سعودی عرب ،قطر اور ترکیے کے دورے سے نئی امید پیدا ہو گئی ہے ،،وزیراعظم شہبازشریف سعودی عرب کے دورے کے دوران سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے ،اہم امور پر تبادلہ خیال ہو گا،دونوں کی ملاقات میں بڑا بریک تھرو متوقع ہے۔ وزیراعظم سعودی عرب کے بعد قطر اور ترکیہ جائیں گے ، دوست ممالکت سے سفارتی معاملات پر مشاورت کریں گے ،آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی اور امریکا ،ایران مذاکرات کے اگلے دور پر بات چیت ہو گی۔


غیر ملکی دورے سے پہلے وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس ہوا جس میں پاکستان نے ایران امریکا تنازع کے خاتمے کےلیے کوششیں جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔،شرکاء نے سعودی عرب،ترکیہ اور قطر کے ساتھ پاکستان کے موجودہ تعلقات پر اظہار اطمینان کیا ،اجلاس میں مختلف عالمی رہنماؤں سے ہونے والے رابطوں بارے بھی آگاہ کیا گیا ۔وزارت خارجہ کی جانب سے شرکاء کو تفصیلی بریفنگ دی گئی۔
پاکستان نے ایران امریکا مذاکرات کے دوسرے مرحلے کی میزبانی کی پیش کش کر دی۔پاکستان نے سیز فائر کی مدت ختم ہونے سے پہلے مذاکرات اسلام آباد میں کرنے کی تجویز پیش کی ہے، فریق معاہدے کے لیے نئے بالمشافہ مذاکرات پر غور کر رہے ہیں۔رپورٹس کے مطابق اسلام آباد مذاکرات کے بعد بھی پاکستان تہران اور واشنگٹن کے درمیان پیغامات کا تبادلہ کر رہا ہے۔ امریکی عہدے دار نے توقع ظاہر کی ہے کہ مذاکرات جمعرات کو ہو سکتے ہیں۔
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس بھی امریکا ،ایران کے دوبارہ مذاکرات کے حوالے سے پرامید ہیں ،انہوں نے کہا ایران کے ساتھ مذاکرات میں مثبت پیش رفت ہوئی، ہم نے اپنی تجاویز ایران کے سامنے رکھ دی ہیں اور اب گیند ایران کے کورٹ میں ہے۔


پاکستان اور امریکا کے درمیان مذاکرات کا پہلا مرحلہ 11 اپریل کو اسلام آباد میں ہوا تھا، دونوں ممالک کے وفود کے درمیان تقریباً 21 گھنٹے تک مذاکرات چلتے رہے تاہم مذاکرات کسی ڈیل پرپہنچے بغیر ہی ختم ہو گئے تھے۔
سوال یہ ہے کہ کیا پاکستان واقعی مشرق وسطیٰ میں امن قائم کروا پائے گا؟یا یہ کشیدگی ایک بڑے بحران میں تبدیل ہو جائے گی؟۔فیصلہ آنے والے دنوں میں ہو گا۔

موضوعات : shahbazsharif #saudiarbiausiran
ShareSend

متعلقہ خبریں

Talks with Iran to take place today, US President
تازہ ترین

ایران سے مذاکرت آج ہوں گے ،امریکی صدر

3 اگست , 2026
US-Iran tensions; oil prices rise.
تازہ ترین

امریکہ ایران کشیدگی ،تیل کی قیمتوں میں اضافہ

16 جولائی , 2026
The US will not send ground troops to Iran JD Vance.
تازہ ترین

امریکہ ایران میں زمینی فوج نہیں بھیجے گا،جے ڈی وینس

16 جولائی , 2026
Trump threatens to destroy Iran's power plants and bridges if no deal is reached.
تازہ ترین

ٹرمپ کی معاہدہ نہ کرنے پر ایران کے بجلی گھر اور پل تباہ کرنے کی دھمکی

15 جولائی , 2026
Strait of Hormuz will remain closed until US operations cease Revolutionary Guards
تازہ ترین

امریکی کارروائیاں ختم ہونے تک آبنائے ہرمز بند رہے گی ، پاسداران انقلاب

15 جولائی , 2026
US strikes Iran, new front in Strait of Hormuz war
تازہ ترین

امریکا کاایران پر کاری وار،آبنائے ہرمز جنگ کا نیا محاذ

14 جولائی , 2026
اگلی خبر
Lawyer writes to Adiala Jail Superintendent regarding founder's signing of legal documents

بانی کی قانونی دستاویزات پر دستخط کا معاملہ،وکیل کا سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو خط

یہ بھی پڑھیں

پاکستان کو وائٹ واش ، انگلینڈ تیسرا ٹیسٹ بھی جیت گیا

پاکستان کو وائٹ واش ، انگلینڈ تیسرا ٹیسٹ بھی جیت گیا

12 ستمبر , 2026
اگست میں ترسیلات زر میں 16.5 فیصد اضافہ، 3.65 ارب ڈالر پاکستان پہنچ گئے

اگست میں ترسیلات زر میں 16.5 فیصد اضافہ، 3.65 ارب ڈالر پاکستان پہنچ گئے

12 ستمبر , 2026
ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا اجلاس ،حسن مرتضیٰ اور اسحاق ڈار میں تلخ کلامی

ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا اجلاس ،حسن مرتضیٰ اور اسحاق ڈار میں تلخ کلامی

12 ستمبر , 2026
Entry of unmanned combat aircraft into the US Navy

امریکی بحری بیڑے میں بغیر پائلٹ جنگی طیاروں کی انٹری

12 ستمبر , 2026
چین نے سمندر کی گہرائی میں سونے اور چاندی کے بڑے ذخائر دریافت کرلیے

چین نے سمندر کی گہرائی میں سونے اور چاندی کے بڑے ذخائر دریافت کرلیے

12 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔