جمعرات , 10 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

مشرق وسطیٰ میں بڑا بریک تھرو، ایران ،امریکا معاہدہ جلد متوقع

4 مہینے پہلے
A A
Major breakthrough in the Middle East, Iran-US agreement expected soon
Share on Facebookwhatsapp

تہران ( پاک ترک نیوز) مشرقِ وسطیٰ میں امن کی امید جاگ اٹھی۔۔ پاکستان کی سفارتی کوششیں رنگ لانے لگیں۔۔ امریکا اور ایران کے درمیان پسِ پردہ مذاکرات فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو گئے معاہدے کے نکات پر جلد اتفاق کا امکان ہے ۔۔ دونوں ملکوں میں جلد معاہدے کے نکات پر اتفاق ہو سکتا ہے ۔
العریبیہ ٹی وی نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ ایران ، امریکا معاہدے کے مسودے کو حتمی شکل دینے کے لیے کوششیں تیز کر دی گئیں پاکستان کی اہم شخصیت آج ایران کا دورہ کر سکتی ہے پاکستانی شخصیت کے دورے میں معاہدے کو حتمی شکل دینے کا اعلان متوقع ہے،مذاکرات کا اگلا دور عید کے بعد اسلام آباد میں ہوگا، معاہدے کے نکات کا اعلان جلد متوقع ہے ۔


امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کی کامیابی کے لیے پاکستان بھی متحرک ہے ،وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایرانی صدر مسعود پزشکیان ،وزیر داخلہ اسکندر مومنی اور پاسداران انقلاب کے سینئر کمانڈر جنرل احمد واحدی سے ملاقاتیں کی اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال اور ایران امریکا مذاکرات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا ، محسن نقوی نے چند روز پہلے بھی ایران کا دورہ کیا تھا ، ایرانی صدر،چیف مذاکرات کار ،وزیر خارجہ سے ملاقاتیں کی تھیں۔
ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی کا کہناہے ایران امریکا مذاکرات پاکستان کے ذریعے جاری ہیں،ہم جو چاہتے ہیں وہ مطالبہ نہیں ، ہمارے حقوق ہیں، ایران کے خلاف امریکی پابندیاں ہٹا دی جائیں، جو ہمارے حقوق کا حصہ ہے۔


سعودی وزیرخارجہ نے پاکستان کی ثالثی کی کوششوں کی تعریف کی ہے ۔۔ شہزادہ فیصل کا ایران کے ساتھ سفارت کاری کوموقع دینے کے صدرٹرمپ کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا قابل قبول معاہدے تک پہنچنےکی کوشش میں صدر ٹرمپ کا فیصلہ قابل تعریف ہے، جنگ کا خاتمہ ، آبنائے ہرمز میں سلامتی اور جہاز رانی کی آزادی بحال ہونی چاہیئے۔ایران کشیدگی کے خطرناک نتائج سے بچنے کے لیے موقع سے فائدہ اٹھائے، پائیدار امن کے حصول کے لیے جامع مذاکرات کو آگے بڑھانے کی کوششوں کا فوری جواب دے۔
تجزیہ کاروں کے مطابق اگر یہ معاہدہ طے پا جاتا ہے تو نہ صرف خطے میں کشیدگی کم ہوگی بلکہ عالمی معیشت، تیل کی قیمتوں اور آبنائے ہرمز میں بحری تجارت پر بھی مثبت اثرات مرتب ہوں گے۔

موضوعات : #middleeastagreementiranusiran
ShareSend

متعلقہ خبریں

We will continue resistance until aggressor forces are compelled to feel deep regret, says Iranian President.
تازہ ترین

جارح قوتوں کو مکمل پچھتاوے پر مجبور کرنے تک مزاحمت جاری رکھیں گے، ایرانی صدر

9 ستمبر , 2026
Over 550 attacks were carried out on Iran's Kharg Island, says Iranian minister.
تازہ ترین

ایران کے خارگ جزیرے پر 550 سے زائد حملے کیے گئے ، ایرانی وزیر

8 ستمبر , 2026
Iran could become part of the Mecca Defense Alliance, says the Russian Foreign Minister.
تازہ ترین

ایران مکہ دفاعی اتحاد کا حصہ بن سکتا ہے، روسی وزیر خارجہ

8 ستمبر , 2026
پاکستان اور جاپان کے درمیان سیلاب سے تحفظ کے منصوبے کیلئے گرانٹ معاہدے پر دستخط
پاکستان

پاکستان اور جاپان کے درمیان سیلاب سے تحفظ کے منصوبے کیلئے گرانٹ معاہدے پر دستخط

7 ستمبر , 2026
Iran maintains a tough stance once again regarding the Strait of Hormuz.
تازہ ترین

ایران کا آبنائے ہرمز کے معاملے پر ایک بار پھر سخت موقف برقرار

7 ستمبر , 2026
Iran's decision to establish a 'no-go zone' outside the Strait of Hormuz.
تازہ ترین

ایران کا آبنائے ہرمز کے باہر نو گو زون قائم کرنے کا فیصلہ

7 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Stopping the Global Samood flotilla is illegal, arrested workers should be released, Pakistan, world condemns

گلوبل صمود فلوٹیلا کوروکنا غیر قانونی ،گرفتار کارکن رہا کیے جائیں ،پاکستان ،دنیا بھر کی مذمت

یہ بھی پڑھیں

صدر آصف علی زرداری لندن سے وطن واپس روانہ

صدر آصف علی زرداری لندن سے وطن واپس روانہ

9 ستمبر , 2026
مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کا نکاح 12ستمبر کو ہو گا

مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کا نکاح 12ستمبر کو ہو گا

9 ستمبر , 2026
تیسرا ٹیسٹ: پاکستان ٹیم مشکلات کا شکار، 100 رنز پر 7 کھلاڑی آؤٹ

تیسرا ٹیسٹ: پاکستان ٹیم مشکلات کا شکار، 100 رنز پر 7 کھلاڑی آؤٹ

9 ستمبر , 2026
جاپان، ایشین گیمز کے میزبان شہر میں سیلابی صورتحال

جاپان، ایشین گیمز کے میزبان شہر میں سیلابی صورتحال

9 ستمبر , 2026
سانحہ پمز پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق میں حکام کی طلبی

سانحہ پمز پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق میں حکام کی طلبی

9 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔